CEO @Gavi, Former Spl Assistant of the Prime Minister on Poverty Alleviation, Federal Minister, and Senator, Pakistan. Global health advocate.

Pakistan
I have conveyed my resignation as Chairperson BISP. It has been a great privilege to serve the disadvantaged, whose lives I have always aspired to touch. Thank you @ImranKhanPTI for giving me the opportunity. It was an honor to serve the country under your leadership.
2,729
7,497
48,440
پناہ گاہ کیلیئےاس عمارت کی تعمیر2021میں شروع ہوئی تھی تاکہ مزدور افراد کیلیئے بہترین سہولیات سےمزین پناہ گاہ بنائی جائے۔اب جبکہ تعمیر مکمل ہوگئی ہےتو موجودہ حکومت یہاں دفتر بنانا چاہتی ہے۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ یہ پناہ گاہ غریب افراد کی امانت ہے انکے سروں سے یہ چھت نہ چھینی جائے
338
14,528
27,555
667,078
اب چونکہ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام میں نئی انٹری بند ہے تو میری کوشش ہے کہ مستحق طلباء کی درخواستیں اس پورٹل کے ذریعے ان نجی فلاحی اداروں اور مخیر حضرات تک پہنچاؤں جو ان کی مدد کرسکتے ہیں۔ پورٹل کا لنک: tinyurl.com/Ehsaas-Scholarsh…
508
9,364
26,614
869,048
وزیراعظم عمران خان کی خاص ہدایت پر پورے ملک میں 184لنگر کھولے گئے (تقریباََ 125پناہ گاہوں میں لنگر خانے، 19احساس لنگر خانے اور احساس کوئی بھوکا نہ سوئے کے 40ٹرک لنگر)۔روزانہ تقریباََ ایک لاکھ سے زائد مزدور و مستحق افراد مستفید ہوتے تھے۔1/3
عمران نیازی حکومت کے دور میں پورے ملک میں فقط 19 لنگر خانے چلے ڈھنڈورا یوں پیٹا گیا جیسے کہ پورے ملک میں جال پھیلا دیا گیا ہو اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان میں خوراک “سیلانی” (NGO) فراہم کرتی تھی- پرایا مال مگر کریڈٹ اپنا- ساری حکومت سوشل میڈیا کے پراپیگنڈہ کے زور پہ چل رہی تھی-
2,667
11,357
26,293
I met a flood affected family yesterday. Their resilience was humbling. I was deeply touched by their young son who hadn’t missed a day in school and ensured his sisters came along too. The survey geomarked their damaged home; they will soon get PRK 400k from the provincial govt
620
4,275
25,471
مجھے دلی صدمہ ہوا ہے: حکومت نے اس مہنگائی میں احساس ریڑھی بان بھائیوں کی ریڑھیاں توڑ کر ان کی روزی پر لات ماری ہے۔ میں اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ احساس کے تحت ان کو ریڑھیاں، لائسنسز، تربیت اور قرضے فراہم کیئے گئے تھے۔ اس اقدام کے بہت ہی حوصلہ افزا نتائج تھے۔ #Ehsaas
631
11,412
24,828
687,879
پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2
1,146
8,195
23,419
میرے لیئے یہ باعث فخر ہے کہ بحیثیت معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت مجھے اپنے وطن کی خدمت کا موقع ملا۔ اپنی اس ذمہ داری سے سبکدوش ہوتے ہوئے میری دعا ہے کہ احساس کی چھتری تلے جاری پروگرامز جاری و ساری رہیں۔ پاکستان پائندہ باد!
1,861
2,643
23,873
ہم نےغریب گھرانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلیئے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار ٹارگٹڈ سبسڈی کا ڈیجیٹل نظام بنایا۔پروگرام اب روک دیا گیاہے جس سے2کروڑ مستحق گھرانے راشن پرماہانہ%30رعایت سے محروم ہوگئے ہیں۔حکومت کو اس پروگرام کو فوری بحال کرنا چاہیئے۔ #Ehsaas
956
7,414
22,131
سینٹ الیکشن میں سرخرو ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں۔ مبارکباد اور نیک تمناؤں کیلیئے آپ سب کا بے حد شکریہ!
1,368
1,644
22,537
احساس کا نام مٹانے کی بھرپورکوشش مگر یہ نام لوگوں کے دلوں اور پاکستان کی تاریخ سے نہیں مٹے گا کیونکہ یہ بڑے پیمانے پر امداد کے ساتھ ساتھ سماجی تحفظ کے اداروں کو کرپشن اور سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کا بھی نام ہے انماالاعمال بالنیٰات
1,420
8,927
22,026
جب سال2021میں حکومت کی چندAutonomousایجنسیز کا اور ڈیٹا ہمیں ملا تو انکشاف ہواکہ مزید29,961حکومتی ملازمین اور ٹیکس دہندگان بھی سماجی تحفظ وظائف سےمستفید ہو رہے تھے۔احساس ڈیٹا اینالیٹکس کی مدد سےان سب کوبھی فہرست سےنکالا گیا۔کل850,126لوگوں کو نکالا گیاجو مستحقین کاحق کھارہے تھے2/2
850
7,640
21,226
I am honoured and humbled to announce that I have accepted the position of CEO of @Gavi, the Vaccine Alliance. I look forward to leading one of the most impactful organisations in global health as of March 18th gavi.org/news/media-room/gav…
1,487
4,106
20,591
656,654
آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے #Ehsaas piped.video/IkV3nQ_Mbfs
615
9,170
19,700
639,272
Deeply humbled to have been asked to lead the committee in this grave situation. Thanks @ImranKhanPTI for your trust. Transparency, accountability, rule based execution, peoples-centred priorities, non-discrimination & evidence-guided decision making will be my guiding principles
Our senior ldrshp met & we decided I wld do international telethon to raise funds for flood affectees on Monday night. Imran Tigers will be activated to volunteer for relief work. A comm under Sania Nishtar wiĺl be set up to identify & coordinate funds allocation based on needs.
714
4,432
18,506
احساس ریڑھی بان بل جو کہ ریڑھی بانوں کے تحفظ کا بل تھا وہ بھی سینٹ میں موخر کر دیا گیا۔ یہ بل پاکستان میں 10لاکھ کے قریب ریڑھی بانوں کو استحصال سے محفوظ رکھنے کا بل تھا۔ شاید پسے ہوئے طبقات کی فلاح کیلیئے فیصلہ سازی اب حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔2/2 #Ehsaas
198
7,186
17,601
357,154
آج لاہور میں عمر رسیدہ و بزرگ افراد کیلیئے قائم کردہ مرکز کا دورہ بھی کیا۔ ایک بزرگ جوڑے سے مل کر خوشی ہوئی جن کا کوئی سہارا نہیں اور وہ اس مرکز میں رہتے ہیں۔ ان کا احساس کا وظیفہ بند ہوگیا تھا جو کہ اب بحال ہو جائے گا۔6/11
491
3,388
16,266
ہماری حکومت نے مزدور افرادکیلیئے جوپناہ گاہیں قائم کی تھیں موجودہ حکومت نےبندکر دی ہیں۔ان پناہ گاہوں میں مستحق افراد کومفت رہائش اور 2 وقت کاکھانا باعزت اندازمیں فراہم کیاجاتا تھا۔میں نےہزاروں مزدور افراد کوبند پناہ گاہوں کےباہر آہ وزاری کرتےدیکھا ہے۔خدارا پناہ گاہوں کو بحال کریں
458
5,877
14,348
486,455
کل سینٹ میں احساس تحفظ پروگرام کے بل کی محض اس لیئے مخالفت کی گئی کیونکہ یہ حزب اختلاف کی جانب سے آیا تھا۔ افسوس کہ فلاحی کاموں کیلیئے موثر فیصلہ سازی کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ہے۔1/2 #Ehsaas
125
5,065
13,600
281,307
I have tested positive for COVID 19 and am isolating myself. I have mild symptoms and will, therefore, continue to work from home
3,589
1,205
14,110
سیلاب زدگان کی امداد مقدس فریضہ ہے۔ہمارا ملک آفت کی زد میں ہے۔اللہ ہم سب کو توفیق دےکہ ہم سیلاب متاثرین کی مدد کیلیئےبڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔اللہ سےمدد مانگتی ہوں مجھے ہمت دےکہ میں پنجاب میں احساس پروگرام کی ذمہ داری کےساتھ اس انتہائی اہم اور فوری ذمہ داری کوبھی شفاف اندازمیں نبھا سکوں
Replying to @ImranKhanPTI
ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔ میں واضح کر دوں کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں (فلَڈ ریلیف وَرک) کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔
798
3,844
13,655
احساس راشن رعایت ٹارگٹڈ سبسڈی کا منظم وشفاف ڈیجیٹل نظام تھا۔جس سے مستحقین باعزت انداز میں رعایتی راشن حسب ضرورت اپنی گلی میں خریدسکتے تھے۔افسوس اسے بند کر کے مفت آٹے کی بے ہنگم تقسیم کی وجہ سے روزانہ معصوم لوگ مر رہے ہیں، زخمی ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر ان کی تذلیل ہورہی ہے۔ #Ehsaas
645
8,227
13,394
459,182
آج کل میں احساس کےHandoverپیپرز کی تیاری میں مصروف ہوں تاکہ آنے والے دنوں میں جو بھی یہ عہدہ سنبھالے اس کو احساس کی اب تک کی تفصیلات اور مستقبل کی ترجیحات کی بطریق احسن آگاہی ملے اور یہ پروگرام آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔2/3
762
1,514
13,693
I met a lady today at a Punjab Khidmat Center. She had heard about it from a neighbour but not the media. It is critical that mainstream media creates awareness about institutions that serve a common man and avenues that redress their grievances, as the Khidmat centers do #Ehsaas
356
2,689
13,095
محترم ہارون الرشید صاحب، اس عزت افزائی کیلیئےمیں تہہ دل سے آپ کی مشکور ہوں۔ میرے لیئےیہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ آپ نے میرا نام محترمہ فاطمہ جناح جیسی عظیم ہستی کے ساتھ لیا۔میری دعا ہے پروردگار مجھے ہمت دےکہ میں مادر ملت کے نقش قدم پر چل کر اپنی قوم کی خدمت کر سکوں۔ @haroon_natamam
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نادر و نایاب انسانوں کی اس قسم سے تعلق رکھتی ہیں۔ اس خطہ ارض میں اب جو نایاب ہیں۔ قدیم اور جدید بھی۔پیشہ ورانہ اہلیت' امانت داری اور نجابت کا ایک خوبصورت امتزاج۔پی ٹی آئی نہیں وہ قوم کا اثاثہ ہیں۔ انہیں دیکھ کر سردار عبد الرب نشتر سے زیادہ مادر ملت یاد آتی ہیں۔
638
2,306
12,236
میں نے آج صبح احساس کال سنٹر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے حوالے سے لوگوں کے فون سنے تاکہ ان کو پیش آنے والے مسائل جان کر ان کے حل کیلیئے ضروری اقدامات کر سکوں۔کال سنٹر کے عملے کا پیشہ ورانہ جذبہ قابل تحسین ہے۔
816
1,549
12,115
Sitting at the feet of mothers and children was the highlight of my visit to the Central African Republic. We must continue to remind us that our mission is to serve them.
282
1,932
11,897
197,735
Disguised in Burqa, I visited #EhsaasEmergencyCash payment site at Nurpur Shahan to monitor payments to category-3 beneficiaries that began today. It was intended to assess arrangements in terms of quality of services, transparency in payments & adherence to #COVID19 measures.
1,386
1,637
11,671
We have disbursed Rs. 13.18 billion to 1.098 million people in the last 60 hours under the #Ehsaas Emergency Cash program.
793
1,980
11,617
Since Aug 29, which is when the first flood fund collection telethon was held by @ImranKhanPTI we have received $3.8846M through credit card transactions. However $17.874M worth of credit card transactions failed, which is alarming. @StateBank_Pak may kindly look into this snag
277
3,631
10,795
احساس کے دائرۂ کار میں16پروگرام شامل تھے جن پر عملدرآمد کی ذمہ داری 10سے زائد حکومتی اداروں کو سونپی گئی تھی اور بی آئی ایس پی ان میں سے ایک ادارہ تھا۔ #Ehsaas
A Stanford University USA site has posted an article praising IK for launching Ehsaas as worlds model for poverty alleviation. Ehsaas was just another name for BISP, launched by PPP in 2008. Stanford should have fact-checked before publication of erroneous content.
294
4,488
10,665
470,231
My article today about how we cleaned BISP’s lists. thenews.com.pk/print/954433-…
424
3,917
10,600
A new era of immunisation began this week with the agreement of the Abidjan declaration - a commitment to self-sufficiency and vaccine sovereignty that sits at the heart of the @Gavi model. Thank you to all those who have welcomed us in Abidjan and participated in a hugely productive visit for the Vaccine Alliance
161
2,076
10,262
167,035
خدارا رمضان کے مہینے میں لوگوں کی مشکلات بڑھانے کے بجائے ان کیلیئے آسانیاں پیدا کریں اور احساس راشن رعایت پروگرام کو بحال کریں تاکہ مستحق گھرانے اپنی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے بآسانی رعایتی راشن خرید سکیں۔ #EhsaasRashanRiayat #Ehsaas
367
4,322
9,940
269,981
عمر کوٹ کی سمجو ہری سنگھ اور انکے شوہر نے احساس آمدن کی مدد سے اپنےگاؤں میں کریانے کی دکان کھولی ہے۔ انکا چھوٹا سا کاروبار خوب پھل پھول رہاہے۔ایک سال کے عرصے میں انہوں نے اپنی آمدن سے ایک بکری، گدھا گاڑی، چھت کا پنکھا اور شمسی پینل بھی خرید لیا ہے۔4/7 #EhsaasAmdan #EhsaasStories
300
1,275
10,169
بصد افسوس،کل سینٹ میں پیش کردہ احساس راشن رعایت قرارداد منفی سیاست کی نذر ہوگئی۔اس وقت سب کو ذاتی انا کو پس پشت ڈال کر غریب عوام کی بہبود وسماجی تحفظ کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔انشاءاللہ جلد حالات بدلیں گے اور احساس راشن رعایت پروگرام بھرپور زوروشور کے ساتھ دوبارہ شروع ہوگا #Ehsaas
Dr @SaniaNishtar briefly explained the difference between how PTI govt brought relief to poor people, and how PDM is instead humiliating them:
290
3,841
9,725
494,177
محنت کش بھائیوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے حکومت پا کستان نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس کو مفت کر دیا ہے۔ اب پروگرام میں شامل ہونے کیلیئے موبائل بیلنس کے بغیر بھی ایس ایم ایس بھیجا جا سکتا ہے۔ ہمیں احساس ہے اپنے محنت کش طبقے کا۔ @Ehsaas_Pk @MoIB_Official
847
1,831
10,011
We are deeply humbled. Thank you Prime Minsiter for your vision, policy direction and all out support for the hard decisions we have taken to depoliticise social protection operations under Ehsaas. Under your leadership, I will fight corruption to the core within my mandate
Congratulations to Sania and the Ehsaas team for achieving this milestone and well-deserved int recognition. profit.pakistantoday.com.pk/…
363
1,614
9,647
احساس ایمرجنسی کیش میں سیاسی مداخلت اور اقربا پروری کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ سماجی تحفظ کے اس پروگرام میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے۔4/4
897
1,103
9,587
I will investigate first thing tomorrow and make sure the person responsible is punished; If anyone knows the contact details of the lady, we will make sure her stolen money is recoverd and returned to her. There is zero tolerance for corruption
یہ خاتون دھریجہ پھاٹک سنٹر حیدر موبائل شاپ والے سے احساس کفالت پروگرام کے پیسے لینے گئ تو سنٹر پر موجود نوجوان نے کہا کہ 9ہزار آئے ہیں جس میں سے 8ہزار 500سو اسکو دے یہ کہہ کرکے 500 ھمارا خرچہ آیا ہے
736
2,180
9,019
آج میں نے داتا دربار لاہور پناہ گاہ میں خواتین و حضرات سے ملاقات کی اور وہاں پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ بہت خوشی ہوئی کہ چیئرمین عمران خان نے ملک میں مزدور بہن بھائیوں کیلیئے پناہ گاہوں کا جو پودا لگایا تھا اس سے اب بہت سے مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ #Ehsaas
241
1,440
8,902
آج میں نے چکوال کے علاقہ بلکسر میں پاکستان میں ادرک کی پہلی کامیاب کاشت کا افتتاح کیا۔
608
709
8,975
جس ملک میں 2کروڑ سےزائد بچے سکول سےباہر ہوں اور انکےکھیل کود اور کھانےکا بندوبست کچرے کے ڈھیرمیں ہو وہاں ارباب اختیار کو شب وروز عاجزی اور انتھک محنت کےساتھ انکی حالت بدلنےکی کوشش کرنی چاہیئے۔افسوس کہ اسکے برعکس پاکستان میں انا،خودغرضی اور بدعنوانی کا بول بالاہے
156
3,923
8,585
169,789
الحمدللہ، احساس نے آج ایک کروڑ سے زائد مستحق خاندانوں کو 121 ارب سے زائد ایمرجنسی کیش امداد صرف9 ہفتوں میں فراہم کرنے کی سعی حاصل کی۔
1,201
1,262
8,919
I'm in New York for the UN General Assembly, where we are at a crucial crossroads to reform the global health architecture. As part of that effort, we must place a sharp focus on empowering and strengthening the countries we serve. #UNGA80
152
1,981
9,123
153,243
The lady meant she couldn’t draw money with her Benazir card. I explained the cards have been discontinued. Under a new program, rather than political images on cards, payments are made after biometric verification. The PM said this is a new program which is factually correct
441
1,624
8,250
بھٹہ فروش بھائی سےگفتگو کے دوران یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ان کا بیٹا دوسری جماعت میں پڑھتا ہے۔میں نے ان کو احساس بلا سود قرض کی سہولت کے بارےمیں بتایا۔مجھے اس بات کا ادراک ہوا کہ ہمیں عوام تک احساس بلاسود قرض پروگرام کی معلومات بہم پہنچانے کیلیئےمزید اقدامات کرنےکی ضرورت ہے۔ 2/5
362
1,087
8,373
ہم نے دسمبر2019 میں ڈیٹا اینالیٹکس کی مدد سےBISPکی فہرست میں 820,165گھرانوں کی نشاندہی کی جن میں سرکاری ملازمین، ٹیکس دہندگان، گاڑیوں کے مالکان، بیرون ملک سفر کرنے والے لوگ شامل تھے۔ یہ سب سماجی تحفظ وظائف کیلیئے اہل نہیں تھے اس لیئے ان کو فہرست سے خارج کیا گیا۔1/2
448
3,452
8,257
It has been an honor & a privilege to serve my country as Prime Minister’s Special Assistant on Social Protection & Poverty Alleviation. As I step down from this position, I pray that Pakistan's flagship #Ehsaas grows even stronger to serve those who need it. Pakistan Paindabad!
652
1,089
8,297
کل1 بجے میں پریس کانفرنس کروں گی اور احساس ایمرجنسی کیش کے حوالے سے آپ کے سوالات کے جوابات دوں گی۔ سوشل میڈیا پر آپ کی رائے اور سوالات ہمارے لیئے بہت اہم ہیں۔ @Ehsaas_Pk @pid_gov @PakPMO @RadioPakistan @appcsocialmedia #EhsaasEmergencyCash
1,397
1,072
8,324
My key point at the Budget Webinar: it is possible to have a double bottom line budget strategy, which expands welfare exponentially, while signaling a serious commitment to reform, given unprecedented crises. But we need to rise above politics first. piped.video/L6vYpXnZARg
Complete recording of webinar and feel the difference & approach between PTI & PDM piped.video/L6vYpXnZARg
63
2,083
7,867
446,707
چئیرمین عمران خان کی زیرقیادت سیلاب سے متعلقہ ٹیلی تھون کے دوران جمع کیے گئے فنڈز کی وصولی اور ادائیگیوں کی تمام تفصیلات درج ذیل تصنیف میں ملاحظہ کیجیئے۔ ان رقوم کی ادائیگیاں اول تا آخر شفاف، غیرجانبدار، بااصول اور باوقار طرز پر کی گئیں۔ express.com.pk/epaper/PoPupw…
274
3,039
7,892
342,627
صوبہ سندھ کے ضلع سجاول کی رہائشی خاتون کو احساس پروگرام کے تحت کل 21,000 روپے ادا کیئے گئے ہیں جس میں 12,000روپے احساس ایمرجنسی کیش اور 9,000 روپے احساس کفالت کے بقایاجات شامل ہیں۔ امداد ملنے پر یہ خاتون بہت خوش ہے۔ @Ehsaas_Pk @pid_gov @appcsocialmedia
549
1,806
7,992
A sovereign default unleashes unbearable social pain, as evidenced by global lessons. In Pakistan, a sovereign default could have far more serious social implications for three reasons, as outlined in my Op Ed this morning: thenews.com.pk/print/1074166…
105
2,922
7,503
318,944
کریانہ دکاندار اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ جو دکاندار پہلے سے پروگرام میں شامل تھے ان کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ دکانداروں کو ہر سبسڈی سیل پر8فیصد کمیشن اور ہر سہ ماہی میں قرعہ اندازی کے ذریعے قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔ 2/2
259
2,702
7,725
Humbled to be featured in @Forbes Magazine’s #ForbesOver50 Global list alongside inspirational trailblazers. It is a privilege to serve “one of the most essential jobs in public health” as @Gavi’s CEO: bit.ly/4azMDzE
335
2,314
7,981
310,097
Since funds from the @ImranKhanPTI telethon will be used as cash compensation for houses damaged/destroyed, systems, safeguards & transparency are crucial. @UrbanUnitGop @PdmapunjabO & Gov of KPK are geotagging, collecting data for every damaged home
349
2,535
7,600
احساس ایمرجنسی کیش کی ترسیل میں ملوث بدعنوان عناصر کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آروں پرہماری نظر ہے۔ میں اپنی آخری سانس تک کرپشن اور بد عنوانی کےخلاف لڑتی رہوں گی۔
574
1,532
7,598
Stanford University Intl Center @FSIStanford’s report: “Pakistan’s Ehsaas Programme has set itself apart as a world-leading anti-poverty effort to uplift the country's most vulnerable”. Deeply humbling cddrl.fsi.stanford.edu/publi… @MichaelBarber9. @StanfordCDDRL @FukuyamaFrancis
439
2,711
7,435
پچھلے48گھنٹوں میں6لاکھ47ہزار338خاندانوں نے احساس ایمرجنسی کیش امداد کے12,000روپے وصول کیئے ہیں۔اگلے دوتین روزمیں اس کی رفتارکیہں ذیادہ ہوجائے گی۔ انشاءاللہ ہمیں1کروڑ20لاکھ خاندانوں تک امداد پہنچانی ہے۔ادائیگیوں کے دوران کرونا سے بچاؤکی تدابیر پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہے۔
663
1,346
7,550
At today’s High-Level meeting on #UHC at #UNGA78 there was resounding support for Universal Health Coverage, which is one of the most transformative policy avenues for governments to regain public trust in these polarized times. I was honored to be on the panel with the Deputy Prime Minsiter of Malta, Minister of Health of Kazakhistan, @drMercyHealth @SaveCEO_Intl @wernerhoyer
224
1,572
7,213
333,698
پنجاب کے شہری و دیہی علاقوں میں کریانہ دکاندار احساس راشن رعایت کا بھرپور خیرمقدم کر رہے ہیں۔ میں ان تمام دکاندار بھائیوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو اپنے اپنے علاقے میں احساس راشن رجسٹریشن کیلیئے آگاہی مہم چلارہے ہیں۔#Ehsaas
157
2,040
7,008
Re questions on @ImranKhanPTI telethon flood funds, pl note we released: Process detail piped.video/watch?v=tgMKewZP… Final slides on utilization, Jan 1: insaf.pk/notification/teleth… & piped.video/watch?v=jZg4aE-K… 12:30 min ▶️ Info dashboards rc.kpitb.gov.pk/landing-dash… bop.com.pk/pdmadp/dashboard
Update on @ImranKhanPTI telethon flood funds’ disbursement: piped.video/jZg4aE-KLX0 Link to the slidedeck: insaf.pk/notification/teleth…
138
2,767
6,958
739,196
محترم بلال صاحب، وعلیکم السلام! اگر آپ مناسب سمجھیں تو ہمیں ان صاحب کا پتہ یا رابطہ نمبر فراہم کریں تاکہ ان کے علاج کا بندوبست کیا جا سکے۔
228
2,213
6,997
210,495
Thank you @OfficialShehr, I know it is proud of you, too.
The nation is proud of you ma'am @SaniaNishtar
62
763
7,091
166,420
Yesterday’s visit to the flood impacted areas of Charsadda. The lady Assitant Commissioner has done a remarkable job of staying in touch with the affected community, ensuring delivery of food rations, and overseeing the damage assessment survey which is now in the field.
146
1,612
6,908
میں نے آج دارالامان میں خواتین سے ملاقات کی جو اپنی زندگیوں میں تشدد کا سامنا کرتے ہوئے دارالامان تک پہنچی تھیں۔ ان خواتین کے مسائل سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ خواتین پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، اس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیئے اور ان کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔1/2
252
1,179
6,876
اٹک کے علاقہ پنڈی گھیب میں احساس ایمرجنسی کیش ڈیوائس آپریٹر نے معذور خاتون کی سہولت کے لیئے خود انکے پاس جا کر بائیومیٹرک ادائیگی کا عمل مکمل کیا۔
319
929
6,998
آج میں نے اسلام آباد میں ایدھی ہوم کا دورہ کیا اور وہاں موجود خواتین اور بچیوں سے عید ملی۔ وہاں خواتین سے مل کر تسلی ہوئی کہ ہمارے سماجی تحفظ کے ادارے بے سہارا خواتین کے وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے ان کوسائبان فراہم کر رہے ہیں۔ #Ehsaas
189
656
6,956
احساس صارفین کی صحت اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے رقوم کے بائیومیٹرک ادائیگی مراکز اور وہاں قائم کاؤنٹروں کی تعداد میں خٓاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کا ہجوم نہ جمع ہو۔ یہ تصاویرپنجاب کے اضلاع شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے ادائیگی مراکز کی ہیں جہاں رقوم کی ادائیگیاں جاری ہیں۔
608
1,291
6,827
احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔
583
1,687
6,702
آج عید کے روز میں نے ایدھی ہوم اسلام آباد کا دورہ کیا۔ #عيد_مبارك
191
439
6,537
شاہدہ خاتون شکارپور کےایک دیہات میں رہتی ہیں۔انہیں احساس آمدن کے وسیلے سے ایک بھینس دی گئی ہے۔دودھ بیچ کر وہ روزانہ 6سو روپےکما رہی ہیں اور اپناگھرچلا رہی ہیں۔انکی بھینس نےحال ہی میں ایک بچےکو بھی جنم دیا ہےجس سے انکے کاروباری اثاثےمیں اضافہ ہواہے۔2/7 #EhsaasAmdan #EhsaasStories
266
923
6,480
امدادی رقوم کی ادائیگیاں بائیومیٹرک طریقہ کا رکے ذریعے کی جائیں گی اور اس فنڈ سے مستفید ہونے والوں اور تقسیم کی جانے والی رقوم کی تمام تر تفصیلات عوام کو بہم پہنچائی جائیں گی۔3/3
585
700
6,611
احساس ایمرجنسی کیش کی جانب سے اگر آپ کو اپنے والدین یا شریک حیات کی اہلیت کا پیغام موصول ہوا ہے اورانکی وفات ہو چکی ہے تو آپ080026477 پر رابطہ کریں۔مرحومین کے نام اہلیت کے جاری کردہ پیغام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ انکے ورثاء نے نادرا کے ریکارڈ میں اموات کا اندراج نہیں کروایا۔3/8
693
1,269
6,489
ابھی تک 8171 پر ہمیں 6 کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار 461 ایس ایم ایس موصول ہو چکے ہیں۔ جو مستحق افراد بھی حکومت سے احساس ایمرجنسی امداد چاہتے ہیں وہ8171 پر اپنا شناختی کارڈ نبر بھیجیں۔ آپ سے التماس ہے کہ اس پیغام کو سوشل میڈیا کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں۔
504
2,281
6,391
17,000 payment points being established countrywide with special protective measures for #COVID19 to facilitate #EhsaasEmergencyCash payment of Rs.12,000/ family. For queries, call our toll free number 𝟬𝟴𝟬𝟬-𝟮𝟲𝟰𝟳𝟳.Social distancing being followed in Mirpurkhas & Khairpur.
433
1,502
6,419
سینٹ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن: مفادات کے تصادم کو یقینی بنانے کیلیئے آج میں نے سینٹ رول نمبر185میں ترمیم کی تجویز پیش کی جس کا مقصد مفادات کے تصادم کے انکشاف کو ادارہ جاتی سطح پریقینی بنانا تھا تاکہ عوامی مفاد کیلیئے شفافیت و بہترین گورننس کو فروغ ملے۔ مجھے بے حد افسوس ہے کہ ایوان نے اس کی شدید مخالفت کی۔
109
2,148
6,039
213,449
رواں ہفتے محنت کش بھائیوں اوربہنوں سے بات چیت کے دوران مجھے معلوم ہواکہ ہمارے دیہاڑی دارطبقے کواحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بذریعۂ ایس ایم ایس شامل ہونے کے طریقۂ کار کے متعلق مزیدآگاہی کی ضرورت ہے۔احساس8171 سروس سے متعلق اپنے سوالوں کے جوابات جاننے کیلیئے ویڈیوملاحظہ فرمایئے۔
484
2,006
6,296
یہ سکرینیں احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کی ہیں جو کہ شفافیت کے پیش نظر شائع کیا گیا ہے۔ 8171 سکیم میںCategory-1 اور Category-2کی امداد 2010 کے سروے کی بنیاد پر دی جا رہی ہے۔2010 میں شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن عامہ نہ ہونے کی وجہ سے سروے نہیں ہوا تھا۔ 1/4
احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
659
1,590
6,217
آج صبح تک تمام موصول شدہ ایس ایم ایس کی تعداد3 کروڑ 86 لاکھ 56 ہزار8 سو 37 ہے۔ اگر آپ ایمرجنسی کیش امداد کے مستحق ہیں یا کسی ضرورت مند کو جانتے ہیں تو اسکا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ابھی ایس ایم ایس کیجیئے۔
697
1,390
6,310
عمرکوٹ کی رہائشی سوبھاگی کو احساس آمدن کے ذریعے چار بکریاں فراہم کی گئیں جن کی تعداد اب بڑھ کر گیارہ ہو گئی ہے۔ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر میں اب دوودھ والی چائے بن پاتی ہے اور انکے بچوں کیلیئے بھی دودھ وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ #EhsaasStories #EhsaasAmdan
244
819
6,283
Thank you Prime Minister ⁦@ImranKhanPTI⁩ for officially launching the #EhsaasKafaalat program, the govt’s program through which it will provide social protection to 7 million women. Kafaalat beneficiaries were the guests of honour. It is a true privilege to serve them
256
955
6,223
آج وزیر اعظم عمران خان آزاد جموں و کشمیر لائن آف کنٹرول پر واقع 219 دیہاتوں کےتمام ۱ لاکھ 38 ہزار سے زائد خاندانوں کیلیئے 3 ارب روپےمالیت کےخصوصی احساس کیش پیکج کااعلان کریں گے۔ کسی ایک علاقے کے تمام لوگوں کیلیئے سماجی تحفظ کایہ سب سے بڑا پیکج ہے۔ #EhsaasForLoC @PakPMO @pid_gov
247
1,011
6,171
We began the day at 8 am today. Here are images from Multan. A woman wears a mask and gets her full payment of Rs. 12000
351
903
6,113
Update on @ImranKhanPTI telethon flood funds’ disbursement: piped.video/jZg4aE-KLX0 Link to the slidedeck: insaf.pk/notification/teleth…
460
755
5,993
726,434
All three systems which were used to deliver #EhsaasEmergenecyCash (8171 request seeking mechanism, data analytics, hybrid targeting, & fully biometric payments) were developed in 2019. #EhsaasEmergencyCash is a new program. Pl see details in the report: bit.ly/3bvmsN5
The World Bank has been acknowledging the brilliance that is the Benazir Income Support Programme for years now thank you. Pakistan first welfare initiative using cash to empower women.
341
1,823
5,985
I am deeply honoured and humbled to receive the honorary Doctorate in Science from Kings College London, today.
376
424
6,075
کچھ لنگرخانوں میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت کھانا کھلانے والے ٹرسٹ کے ساتھ باہمی تعاون کی بنیاد پر شراکت داری ہوئی تھی جس کی تفصیل احساس لنگر پالیسی میں درج ہے اور جو کہ احساس کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔2/3 bit.ly/3KWsINp
193
2,254
5,829
گزشتہ ہفتے ڈیجیٹل سروے مکمل ہونے کے بعد پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 55ہزار4 سو52 گھروں کی مالی معاونت کا اجراء ہوا اور 9.6 ارب روپے کی امدادی رقوم کی ترسیل شروع ہوئی جس میں2 ارب سیلاب ٹیلی تھان کے اور7.6 ارب حکومت پنجاب کی جانب سے ڈالے گئےہیں۔1/3
171
1,247
5,822
رواں ہفتے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کے ساتھ ملاقات ہوئی جو کہ پنجاب کے سکولوں میں بچوں کیلیئے کھانے کا پروگرام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ ہم اس پروگرام کی پلاننگ میں ان کی بھرپور مدد کریں گےْ۔9/9
267
560
5,716
دبئی میں مقیم مخیر پاکستانیوں اور ڈاکٹر ہادیہ کی مشکور ہوں کہ انہوں نے اُن ریڑھی بانوں کی مالی معاونت کیلیئے ہمارے ساتھ تعاون کیا جن کی احساس کے تحت فراہم کردہ ریڑھیاں حکومت نےسیکٹر آئی ٹین اسلام آباد میں 3 فروری کو توڑ دی تھیں۔ آج28 ریڑھی بانوں میں 24لاکھ نقد تقسیم ہوا #ehsaas
173
1,684
5,520
125,342
موجودہ حکومت کی ریڑھی بانوں کی جگہوں کی نیلامی کی پالیسی سے ٹھیکیداروں اور مافیا کو فائدہ ہوگا۔ اسکے برعکس احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت ریڑھی بانوں کو لائسنس،قرضے اور انہی کی جگہوں پر تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔حکومت کو احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دینی چاہیئے۔ #Ehsaas
84
2,250
5,423
133,947
Both these accounts ⁦@SaniaNishtar1⁩ and @sanianashtar (screens below) are fake accounts. My correct twitter handle is ⁦@SaniaNishtar
591
1,163
5,616
Ehsaas Emergency Cash disbursements in Bhalwal, Sargodha. #EhsaasEmergencyCash #Ehsaas
245
806
5,675
4 grade 17 BISP officers dismissed from service on charges of corruption & misconduct as they got their wives enrolled as BISP beneficiaries fraudulently, using their position in BISP. Rs 440,196 has been recovered as part of #Ehsaas Integrity & anti corruption drive
565
1,777
5,654
ہم نے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ پنجاب احساس راشن رعایت کا اجراء 23نومبر کو ہوگا۔ بصد معذرت، چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے پروگرام کے اجراء میں ایک ہفتے کی تاخیر ہے۔ اجراء کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پروگرام میں والہانہ دلچسپی کیلیئے آپ سب کا بے حد شکریہ۔ #Ehsaas
387
783
5,579