احساس ریڑھی بان بل جو کہ ریڑھی بانوں کے تحفظ کا بل تھا وہ بھی سینٹ میں موخر کر دیا گیا۔ یہ بل پاکستان میں 10لاکھ کے قریب ریڑھی بانوں کو استحصال سے محفوظ رکھنے کا بل تھا۔ شاید پسے ہوئے طبقات کی فلاح کیلیئے فیصلہ سازی اب حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔2/2
#Ehsaas
Jul 25, 2023 · 4:47 AM UTC
198
7,185
17,601
