جس ملک میں 2کروڑ سےزائد بچے سکول سےباہر ہوں اور انکےکھیل کود اور کھانےکا بندوبست کچرے کے ڈھیرمیں ہو وہاں ارباب اختیار کو شب وروز عاجزی اور انتھک محنت کےساتھ انکی حالت بدلنےکی کوشش کرنی چاہیئے۔افسوس کہ اسکے برعکس پاکستان میں انا،خودغرضی اور بدعنوانی کا بول بالاہے
Mar 22, 2023 · 4:22 PM UTC
156
3,922
8,583
