عمر کوٹ کی سمجو ہری سنگھ اور انکے شوہر نے احساس آمدن کی مدد سے اپنےگاؤں میں کریانے کی دکان کھولی ہے۔ انکا چھوٹا سا کاروبار خوب پھل پھول رہاہے۔ایک سال کے عرصے میں انہوں نے اپنی آمدن سے ایک بکری، گدھا گاڑی، چھت کا پنکھا اور شمسی پینل بھی خرید لیا ہے۔4/7
#EhsaasAmdan #EhsaasStories
May 10, 2021 · 6:51 AM UTC
300
1,274
10,168

