Human rights activist | Child ambassador HRCP | 10th class | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement piped.video/@shehrbanooffici…

Pakistan
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
1,403
11,224
24,582
952,953
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی.. #DChoakProtest
336
12,665
35,169
386,785
ائروائس مارشل اورنگزیب احمد کی بریفنگ ۔۔ائندہ ان جیسے لوگ ہی بریفنگ دیں تاکہ قوم کے جذبات کی صحیح ترجمانی کر سکیں Well done sir
247
7,649
30,731
483,558
دو دن کی لگاتار شیلنگ کی وجہ سے شدید بخار اور انکھیں خراب لیکن یاد رکھیں ہم اب بھی کہیں نہیں گئے ہم ادھر ہی ہیں
227
6,801
24,744
237,464
بہت شکریہ ان بلڈنگ مالکان کا جنہوں نے ہمیں شدید شیلنگ کے دوران اڑھائی گھنٹے پناہ دی ۔۔۔ جگہ جگہ سب نے وائی فائی استعمال کرنے دیا قوم کیسے ہوتی ہے آج پتہ چل رہا ہے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #DChoakProtest
151
8,369
23,812
243,644
ہمارے سرگودھا میں پولیس والوں نے سب غبارے والوں کو منع کیا ہے کہ سرخ اور سبز غبارے نہیں پھلائے جائیں گے 🤣۔۔۔۔ انڈیا والے کبوتر سے ڈر گئے ۔۔۔اور ہم سرخ اور سبز غباروں سے 😆
179
6,870
22,759
206,440
مجھے لگتا تھا شاید میری عمر کے بچے بے حس ہو گئے ہیں ۔۔۔موبائلز میں کھو گئے ہیں ۔۔۔اسائشوں کی وجہ سے اپنے حقوق کا معلوم نہیں رہا ۔۔۔۔لیکن اج یہ سب دیکھ کر میں بہت خوش ہوں کہ ہماری جنریشن اپنے حقوق کسی کو چھیننے نہیں دے گی 🥺 #JusticeForPGCStudent
204
7,536
21,505
387,016
کوئی تو نکلا مرد کا بچہ۔۔۔ غیرت والا ۔۔۔۔ اپنے عہدے سے انصاف کرنے والا ۔۔۔ جی صاحب ہمیں یقین ہو گیا ہے کہ آپ کے والدین نے آپ کو رزق حلال سے پالا #IStandWithZartajGul #RespectWomenOfPakistan
207
4,543
21,302
197,852
پنجاب کے لوگو اگر احتجاج نہیں کر سکتے تو ماتم ہی کر لو 💔
786
5,889
21,251
388,291
پی ٹی ائی کے شیر انکل ۔۔۔۔علی محمد خان کو رہائی مبارک ہو ۔۔۔۔ آپ نے وہ کر دکھایا ۔۔۔جو ہمارے برگر رہنما نہ کر سکے ۔۔۔ @Ali_MuhammadPTI #ProudOfAliMuhammadKhan
137
3,882
20,639
169,410
شدید بارش میں بھی لوگ کہیں جانے کو تیار نہیں ۔۔۔۔ اس احتجاج کو صرف خان صاحب ختم کریں گے
265
5,634
20,787
175,118
Shame on all these cowards
764
7,380
20,466
382,434
لاہور کی لیڈرشپ کے لیے مثال ہے عالیہ حمزہ ملک جو لاہور سے لاہوریوں کو لیڈ کریں گی @aliya_hamza
47
5,584
20,084
120,651
وہ جا رہا ہے ایک بے غیرت قوم کا غیرت مند لیڈر @ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
556
8,100
19,649
310,446
خان صاحب نے صنم جاوید اور خدیجہ شاہ کے لیے پیغام بھیجا ہے کہ ان سے پوچھیں وہ قومی اسمبلی میں آنا چاہتی ہیں یا صوبائی اسمبلی میں
106
3,375
19,325
147,994
بریکنگ نیوز سپریم کورٹ مریم نواز تو تو گئی 🤣 صنم جاوید کو تینوں حلقوں این اے 119, این اے 120 پی پی 150 میں الیکشن لڑنے کی اجازت۔
380
3,360
18,576
226,039
آپ نے سچ سامنے لا کر ھمارے سر فخر سے بلند کر دیئے #StayStrongArifAlvi
105
4,737
18,310
144,834
اور مجھے فخر ہے کہ میں ر جیم چینج کے بعد ہر جلسے کا حصہ تھی ۔۔.. اور 14 اگست کی اتنی خوبصورت تقریب شاید ہی کبھی ہو #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
110
5,397
17,806
142,930
تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔ سانحہ 30 اکتوبر لمز کے ہیروز ۔۔۔۔ وطن کے سارے جوان تمہیں سلام کہتے ہیں #Lums
242
4,988
18,132
262,442
Welcome back Maa Jee ✌
40
2,663
19,136
127,691
چلیے عالیہ حمزہ تو تمام مشکلات عبور کرتے ہوئے اسلام اباد پہنچ گئیں اب آپ کا انتظار ہے
119
5,112
17,926
284,551
جن کی خواہش تھی کہ وہ خان صاحب کو الجھے بالوں کے ساتھ دیکھیں بڑی داڑھی کے ساتھ دیکھیں ۔۔۔ تو ان کو ہم بتا دیں کہ وہ اس حالت میں بھی بہت اچھے لگتے ہوں گے ۔۔۔ اللہ ان کا حامی و ناصر ہو ۔۔ آمین #FreeImranKhanNow #JusticeForImranKhan
406
4,848
17,333
172,034
اگر وفاداری کا کوئ چہرہ ہوتا تو وہ عمر سرفراز چیمہ ھوتے ۔۔۔ سر یہ وقت بھی گزر جاۓ گا انشااللہ #FreePoliticalPrisioners #FreeImranKhan
177
4,328
17,174
177,600
Release my girls #ReleaseWomenPrisoners
181
6,791
17,124
203,864
آپ لوگوں نے کر دکھایا ✊ @salmanAraja @SohailAfridiISF
80
2,767
18,632
96,455
خواتین حضرات ہم ہر وہ ٹی وی چینل نہیں دیکھیں گے جس پر خان کو نہیں دکھایا جائے گا نہ ہی وہ یوٹیوب چینل جس کے اوپر خان صاحب کے خلاف بات ہوگی #NoKhanNoTv
875
8,415
16,844
248,550
یہ ہے تبدیلی ۔۔۔۔ یہ ہے جذبہ
99
4,139
17,148
134,385
ہم چاہتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی بات کریں اور انٹرنیشنل کمیونٹی بھی اس پر ایکشن لیں۔ پاکستان میں جمہوریت کو بحال کرکے ہمارے والد کو رہا کرو قاسم خان
145
6,170
17,979
94,518
Stay strong My Dear Mrs Imran Khan #StayStrongBushraBiBi
159
3,549
16,922
230,132
ریاست کے ہاتھوں مجبور دو شوہر ۔۔دو باپ ۔۔۔بے بسی کی دو تصویریں ۔۔۔ ان کا ذمہ دار کون ہے ؟؟ #عورتوں_کو_عزت_دو #سال_نیا_امید_صرف_کپتان
427
7,343
16,420
195,199
This account is not in my control anymore and my mother isn't back home yet and even if they try to silence me. PLEASE BE MY VOICE.
524
6,601
17,271
393,412
بزدلو تم ہمیں نہیں روک سکتے
70
4,855
16,682
122,492
میرا نام شہر بانو ہے اور میں اس ملک کی آزاد شہری ہوں
163
3,300
16,786
131,039
شاہریز کے والد جو کہ ائیر فورس سے ریٹائرڈ ونگ کمانڈر ہیں وہ بھی عدالت میں موجود ہیں
37
4,628
17,560
78,956
"بلے سے مت گھبرائیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان 16 مہینوں میں آپ کی کارکردگی اچھی تھی تو پھر الیکشن سے نہ گھبرائیں " #PrisonerNo804 #قیدی_نمبر_804
60
5,447
16,119
152,636
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے ، میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔ #IslamabadMassacre
280
8,664
16,618
284,893
میری والدہ کے سب سے زیادہ تکلیف دہ الفاظ "مجھے نا گرفتاری کی تکلیف تھی نا ہی سکول سیل ہونے کی۔۔تکلیف اس وقت ہوئی جب ایک استاد کو غدار وطن کہا گیا ۔۔۔اس کو بیٹیوں کی دھمکی دی گئیں ۔۔۔اس کو کہا کہ آپ تمہارا سکول توڑ دیں گے تمہارا گھر توڑ دیں گے تمہیں کیا پتہ نہیں ہم کتنے طاقتور ہیں اور کیا کیا کر سکتے ہیں "
708
6,155
16,863
416,359
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ #مشن_نور
161
4,807
17,384
131,009
سب لوگ سر حماد اظہر کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ آپ اپنا حصہ ڈالیں کہ آپ ان لوگوں کو کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process. They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
81
11,438
15,988
193,758
پلیز یہ دونوں ھیش ٹیگ استعمال کریں اور صدر صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کریں #DontResignArifAlvi #StayStrongArifAlvi
279
8,696
15,621
211,217
خدا جب عروج دیتا ہے تو اس کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہوتا ۔۔۔۔یہی ٹرمپ کے ساتھ ہو رہا ہے لاکھوں لوگ اس کی پالیسیز کے خلاف سڑکوں پر ۔۔۔ لیکن ایک خوشگوار حیرت نا ان لوگوں کے اوپر انسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے اور نا ہی فائرنگ 😱
260
5,096
16,908
204,166
بہت شکریہ عمران خان صاحب @ImranKhanPTI ،بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial ، بہت شکریہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ @aliya_hamza یہ پی ٹی ائی ہی ہے کہ جس نے عام ورکر اور سپورٹرز کو عہدے دینے کی ہمت کی ۔۔خان صاحب نے زندگی بھر کی کمائی عام ورکر اور سپورٹر کے حوالے کر دی ۔۔یہ مثال اپ کو کسی اور پارٹی میں نہیں ملے گی ۔میرے لیے بہت فخر کی بات ہے کہ مجھے اس قابل سمجھا گیا کہ میں اپنے بہنوں اور بھائیوں کی آواز بن سکوں
1,676
4,930
16,326
228,347
اتنے ایم ایز تو پنجاب اسمبلی میں نہیں آتے جتنے وزیراعظم عمران خان کی کیس کی سماعت پر چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں بلا لئے🤩
17
3,846
16,179
99,938
Everyone, please pray for my mother's health #ReleaseMyMother
586
4,887
16,020
322,362
میں شہر بانو موجودہ صورتحال کے پیش نظر مطالبہ کرتی ہوں کہ عمران خان کی سکیورٹی یقینی بنا کر فوری طور پر رہا کیا جائے Copy,paste,Quote, Retweet
205
5,688
15,916
187,066
مشن نور کا جہاں بھی پوسٹ دیکھیں ری پوسٹ کریں تاکہ ایک مومینٹم بنے #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور
275
9,451
16,265
203,308
پیارے انصافینز ❤ آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز😊
2,659
6,898
15,047
256,077
ایک مرتبہ پھر ہم سب کو یقین ہو گیا ہے کہ تم نے ہر دور میں۔۔۔ ہر عہد میں ۔۔۔۔ہر نسل سے۔۔۔۔ غداری کی ہے
94
4,454
15,001
113,198
اس بچے کے لئیے آواز اٹھائیں ۔۔۔اس کی چیخیں اس کی ماں کو سنائ جا رہی ہیں #RealeaseTajumlHussain
91
7,543
14,754
110,541
خان صاحب اور بشری بی بی قوم آپ کے ساتھ ہے #StayStrongBushraBibi
502
3,635
14,731
256,302
سالار کاکڑ احسن ایاز کھیتران صدام خان ترین .....کمال کر دیا آپ لوگوں نے
75
3,076
15,178
109,738
یہ سب لوگ اس گیم اور پلان کا حصہ تھے ۔۔۔انہوں نے عوام اور خان دونوں کو بیچا ہے 😡
534
4,153
14,853
355,177
FIA is shifting my mother to Faislabad , this is against human rights and is an absolute brutality. I want my mother back , she is a common citizen of Pakistan. Don’t punish people because they are related to me !!! There was no warrant and still they abducted a civilian and are now taking her to a different city. I request all human rights institutions to raise The voice against this cruelty.
798
7,219
15,222
1,183,912
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں، تا کہ نا میرا رابطہ ، نا کسی سے ملاقات ہو سکے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم مزاحمت کرے.۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
74
5,995
15,642
111,921
سابق برطانوی سفیر کریگ مورے🔥
97
5,076
15,440
96,394
یہ شخص جس کا نام عمران ریاض خان ہے ۔۔۔یہ اگر آج تکلیف میں ہے اور لا پتہ ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے طاقتور حلقوں کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ہم عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا ۔۔۔جھوٹ کا ساتھ دینے کے بجائے سچ اور حق کہنا پسند کیا #ReleaseImranRiazKhan
141
5,928
14,142
163,824
🇵🇰 پاکستان زندہ باد ❤️💚
152
2,418
15,512
91,304
کیا ہنا پرویز کو اس طرح سے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اوورسیز پاکستانیوں نے ؟؟؟اور کیا اس طرح گھسیٹنے پر لفافہ صحافیوں کے منہ سے کوئی مذمت کے الفاظ نکلے ؟؟ نہیں نکلے نا۔۔ تو پھر اب اپنے بھاشن نہ دیں ۔۔۔ منافقت چھوڑیں.
305
7,229
13,913
165,560
میں سازشوں میں گھرا اک یتیم شہزادہ اک خنجر میری تلاش میں ہے"
269
3,642
14,257
125,965
یا اللہ جیسے شہید ملک ادریس کی بیٹیاں دھاڑیں مار مار کے رو رہی ہیں اسی طرح سے ان کو شہید کرنے والوں کی نسلیں سڑکوں پر در بدر روئیں #گولی_کیوں_چلائی
776
5,681
14,587
187,648
ابن الوقت لوگ پہنچ گئے ہیں چسکے لینے کے لیے
732
2,918
13,966
320,530
مریم نواز میرے شہر آئی ہوئی ہیں تو میری طرف سے ان کو "ورچؤل ہگ "۔۔۔ کیونکہ نون لیگ کی حکومت کی وجہ سے پچھلے 48 گھنٹوں سے نا میرے گھر میں بجلی ہے اور نا ہی پانی ۔۔تو کریڈٹ تو بنتا ہے
377
4,379
15,036
377,734
الحمدللہ اللہ کی مدد آ پہنچی ۔۔۔شدید موسلا دھار بارش نے شیلنگ کا اثر زائل کر دیا ۔۔۔ انصافینز کی خوشی دیدنی ہے ✌ #ڈی_چوک_انصافینز_کا
219
3,257
14,278
112,084
فارم 47 والی گورنمنٹ کی نفرت اب عوام کی ضد بن گئ ہے ۔۔۔ اب وہ اپنا حق لیں گے کہ وہ اپنے حکمران خود چنیں نا کہ فارم 47 سے @aliya_hamza @PTIofficial #نصر_من_الله_وفتح_قريب
102
4,678
14,192
121,823
پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے اجلاس میں سردار علی امین خان کو وزیرِ اعلیٰ نامزد کر دیا گیا
151
3,683
14,100
91,464
میں شہر بانو قرآن پاک پر حلف اٹھاتی ہوں کہ مجھے کبھی تحریک انصاف کی لیڈرشپ یا آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے کسی بھی ادارے یا شخصیت کے خلاف کمپئین، ٹوئیٹ یا کوئی بھی غیرقانونی،غیراخلاقی پوسٹ کرنے کا نہیں کہا۔ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی اور پرامن جدوجہد کا سبق دیا ہے۔ پاکستان زندہ آباد 🇵🇰 #ھم_پاکستان_ہیں
116
3,073
13,924
235,131
میرے سرگودھا کے قافلے ایک جگہ پر مل گئے ہیں اور اس وقت سرگودھا قافلہ 8 سے 10 کلومیٹر لمبا ہے
263
3,570
13,917
112,990
کمشنر سرگودھا ملک جہاں زیب صاحب کس قانون کے تحت اپ لوگوں نے میرے سکول کو سیل کیا ہے نہ کوئی نوٹس نا کوئی وارننگ ؟؟ کل میرے سکول میں بچوں کا پیپر ہے ۔۔آپ تعلیم میں رکاوٹ کیوں بن رہے ہیں @PTIofficial @aliya_hamza @UN_HRC @UN @UNESCO @UNECOSOC @EU_Commission @antonioguterres
413
6,500
14,273
306,715
پاکستان کی سب سے مضبوط خاتون کو پورے پاکستان کی طرف سے سالگرہ مبارک #HappyBirthdayYasmeenRashid
309
3,707
13,650
153,122
ایسے احتجاج کریں ۔۔ خود نہیں سڑکوں پر نکل سکتے تو اپنی گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے احتجاج ریکارڈ کروائیں ...یہ آپ کا ملک ہے آپ کے ٹیکس کے پیسے سے چلتا ہے ۔۔۔تو پھر تکلیف آپ کے حصے میں کیوں؟؟
165
5,810
12,988
282,951
تو ایک بات آج کی رات نے ثابت کر دی کہ جناب۔۔۔۔ قوم ڈری نہیں ہے بلکہ وہ لڑنا نہیں چاہتی ۔۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
90
3,870
13,218
134,394
اب تو جیسے ہی کوئی ایاک نعبد و ایاک نستعین کہتا ہے تو زبردستی کے وزیراعظم کا رنگ اڑ جاتا ہے #AghaKhanUniversity #سانحہ_آغا_خان
205
4,479
13,511
261,739
یہ بزرگ ماں جس کو بندوقوں کے بٹ مار مار کر ان کے دانت توڑے گئے ۔۔۔کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟؟ کس نے اجازت دی کہ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر ان کی بیٹی کے ساتھ بدتمیزی کی جائے ؟؟ ان خواتین کی حرمت کو پامال کرنے والے تم کون ہو ؟؟ #WhoAreYou
144
7,403
13,823
137,441
اللہ حافظ پاکستان پھر ملیں گےگرخدا لایا 🤗
902
1,062
13,435
783,808
لوگ کہیں نہیں گے۔۔۔ ہم کہیں نہیں گۓ #احتجاج_جاری_رہے_گا
88
4,086
13,330
113,362
آج خان صاحب کی جیل میں قیدنے۔۔۔ قید یوسف کی یاد دلا دی ۔۔۔ کہ کیسے ایک بے گناہ کوجیل میں ڈالا گیا ۔۔۔ انشاءاللہ جیسے اللہ تعالی نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی ۔۔۔۔ انہی ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء کے صدقے ۔۔اللہ تعالی عمران خان کی بھی مدد کریں گے #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #لندن_پلان_نامنظور
863
3,706
13,260
300,074
یا اللہ ہم بے بس ہیں ہم مجبور ہیں ۔۔ہم پر رحم فرما ۔۔میرے ملک کے لوگوں کی مصیبتیں دور فرما ۔۔اس وقت لاکھوں لوگ سیلاب سے تباہ حال ہیں ان کی تکلیفیں دور فرما ۔۔۔یا اللہ میرا ملک اور میرے ملک کے لوگ بہت خوبصورت ہیں ان کو خوشحالی عطا فرما #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان
176
5,342
14,103
68,593
قیدی نمبر 804 قید ھو کر بھی آزاد ھے ۔۔۔۔ #قیدی_نمبر804 #FreeImranKhanNow
191
3,830
12,997
125,474
صرف چند گھنٹوں میں خان صاحب کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا پیغام عالمی میڈیا کی زینت بن گیا
33
4,188
13,753
140,135
زندہ ہو تو اپنے حق کے لیے نکلو اب نہیں نکلو گے تو کیا اپنے جنازوں پہ نکلو گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
189
5,039
13,134
108,697
I salute students of #Bangladesh
147
1,885
13,301
313,128
جب تک @TheRealPCBMedia چیئرمین چوہدری محمد ذکا اشرف، پی سی بی کی انتہائی گھٹیا حرکت پر معافی نہیں مانگتے، تب تک PCB کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے؛ اور جو کرکٹ کے لیجنڈ پی سی بی کی گھٹیا حرکت پر مذمت نہیں کرتے تو اُنکا بھی مکمل بائیکاٹ! #NoKhanNoPCBSupport #Pakistan Copy and paste plz
296
6,113
12,760
279,911
2 گھنٹےحبس بےجاہ میں رکھنےکے بعد عالیہ حمزہ اگلے 20 منٹ میں اپنے حلقے کے دعوت ولیمہ میں پہنچ گئی بس اتنا سا خوف ہے
14
2,736
13,559
135,399
میں شہر بانو موجودہ صورتحال کے پیش نظر مطالبہ کرتی ہوں کہ عمران خان کی سکیورٹی یقینی بنا کر فوری طور پر رہا کیا جائے Copy,paste,Quote, Retweet
240
4,630
13,543
190,159
پائلٹ کامران مسیح چھاگیا راجوڑی ائیربیس سٹرائیک کا ہیرو ۔۔۔ ✌
83
2,327
13,889
118,920
مولانا فضل الرحمن اپنے اہل و عیال سمیت قومی اسمبلی سے باہر ۔۔۔۔ اور کوئی خدمت مرشد کے مریدوں کے لائق ✌
267
3,671
13,005
90,346
وہ لمحہ جب سعد رضوی گر پڑے بھائ کی بے بسی دیکھیں 😢
449
4,022
13,670
555,416
رضوانہ کے ٹوٹے ہوئے بازو ٹوٹی ہوئی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی پسلیاں اور سر کے زخموں میں پڑے ہوئے کیڑے چیخ چیخ کر اس پر ہوئے ہوئے ظلم کی داستانیں سنا رہے ہیں اور ہمارے نظام انصاف کی دہائی دیتے ہوئے ماں باپ کی غربت کا مذاق اڑا رہے ہیں جج کی بیوی صومیہ اورجج عاصم آزادچیف جسٹس صاحب کم ازکم اس بچی کے لئیے ہی سوموٹو لے لیئں #جج_کی_بیوی_کوگرفتارکرو #JusticeForRizwana @ICT_Police
318
6,241
12,141
329,340
میرے بہادر بھائیوں اور بہنوں کو سلام۔۔۔۔ پاکستان کی نوجوان نسل آپ سے خوش ہوئی۔۔۔اس سے کہتے ہیں خوف کا بت توڑنا
153
2,958
12,721
139,266
جلسہ صرف گراؤنڈ میں نہیں تھا ۔۔۔۔جلسہ پورے لاہور میں تھا رنگ روڈ پر انسانوں کا سمندر تھا ۔۔ تبھی تو گھبرا کر بجلی کاٹنی پڑی اور پورے علاقے میں بجلی بند کر دی گئی انٹرنیٹ سلو کر دیا۔۔۔۔ لیکن ہم نے جلسہ کر دکھایا #ھم_نے_جلسہ_کر_دکھایا
96
4,155
12,538
114,913
جاگ فضل الرحمان جاگ جاگ سعد رضوی جاگ جاگ نعیم الرحمان جاگ جاگ محمد علی مرزا جاگ جاگ طاہر اشرفی جاگ جاگ ابتسام الہی جاگ جاگ تقی عثمانی جاگ جاگ اسلامی نظریاتی کونسل جاگ جاگ مفتی منیب جاگ جاگ جاگ جاگ جاگ جاگ۔
770
5,321
13,490
187,938
ڈاکٹر نوید... یہ ڈیڈ باڈی دیکھ رہے ہیں؟" " ہاں یہ والی نا؟" " ہاں بالکل.. کل جب اسے لایا گیا تو یہ ڈیڈ تھا ہمیں اسکی قمیض اتار کر ذخم دیکھ کر رپورٹ کی فارمیلٹی پوری کرنی تھی... ہے تو پیشے کی اخلاقیات کے خلاف مگر اس سے فارغ ہو کر میں نے بیڈ کی سائیڈ پر اسکی ادھ پھٹی قمیض دیکھی... جانتے ہیں اسکی جیب میں کیا.... آئی ایم سوری میں ایموشنل ہو رہا ہوں... اسکی جیب میں پانچ سو ستر روپے.. بھنے ہوئے چنوں کا ایک چھوٹا سا پیکٹ، اور کی پیڈ والا فون اور اس پر 40 مسڈ کالز.... ایک ہی نام کی مسڈ کالز... " میری پیاری بیٹی"... شاید وہ اسکے لیے فکر مند.... آئی ایم سوری.... شاید وہ اسکے لیے فکر مند ہو رہی ہو گی... میں ہاتھ میں اسکا موبائل لیے سوچ ہی رہا تھا اسے معلوم ہی نہیں کہ اب اسکی اس سے کبھی بات نہیں ہو گی اور اچانک پھر " میری پیاری بیٹی" کی کال آئی... رنگ ٹون کی آواز سن کر پاس کھڑے فوجی نے میرے ہاتھ سے فون چھین کر اسے بھی بند کر دیا.........
507
5,271
12,584
392,555
الحمدللہ ۔۔۔۔ رات کا ڈنر بھی 175 لوگوں کا پہنچایا مجھے بہت خوشی ہے کہ بہت لوگ نکل رہے ہیں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ۔۔۔۔ یہ ایک مثالی جذبہ ہے ۔۔۔جو اسلام ہمیں سکھاتا ہے
157
3,668
12,851
166,918
ٹویٹر فیملی اس ھیش ٹیگ پر دو ٹویٹس #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف
144
5,456
12,418
191,448
سو باتوں کی ایک ہی بات تم نے ہر دور میں ۔۔۔ ہر عہد میں ۔۔۔ ہر نسل سے غداری کی ہے ۔۔۔ تم ہمارے گنہگار ہو
119
4,354
12,539
118,169
بہت بہت مبارک ہو مہربانو قریشی صاحبہ آپ نے لڑائی لڑی اور خوب لڑی ۔۔۔۔ اور اس عوام کو سلام جو کہ اخری دم تک ساتھ کھڑی ہے @MeherBanoQ
154
3,156
12,449
92,688
ڈاکوؤں کی طرح منہ لپیٹے ہوئے گھروں میں داخل ہوتے ہوئے چیزیں توڑتے پھوڑتے ہوئے لوگ کیا یہ ہمارے محافظ ہیں @OfficialDPRPP آپ کے ذمہ تو عوام کی حفاظت ہے 😓 @Muddasaroffical
280
6,558
11,974
192,187