I want to thank in humility the people of NA 128 who reached out in defiance and voted for Imran Khan and PTI on 8 Feb, 2024. I recieved with gratitude 159,024 votes. This was among the highest votes in the country & three times the votes polled by my nearest opponent. Thank you!
399
9,429
36,454
675,217
I am often invited to lecture under-training officers at various state academies about law & ethics. They look so promising as young men & women. Yet in a few years so many of them turn out to be rascals & tormentors of law & ethics. How does this happen?
1,843
11,575
35,478
1,383,616
الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش جاری ہے۔ توجہ سے سنیے۔
538
14,208
34,767
898,620
By the grace of Allah PTI is leading at every polling station of NA 128 Lahore. Following a suspicious incident at the RO's office I have been illegally evicted from the premises. The process of compilation of results cannot proceed in my absence. I must be allowed back in.
415
13,490
33,402
1,038,409
We fought in the courtroom to win our reserved seats. We are before the tribunals fighting election assault. We are in parliament resisting fraud. We are walking in rallies, speaking at gatherings of 100s of thousands, getting arrested. Are you with us?
3,329
9,224
28,883
647,747
عمران خان صاحب سے ملے 20 گھنٹے ہوے۔ ٹی وی اور اخبار سے دور 16 دن کی قید تنہائی کاٹنے والے قیدی کا عزم میرے گمان کی حد سے دور کھڑا مسکرا رہا ہے۔ 'میں کبھی نہیں ہاروں گا۔ ان سے کہو بھیج دیں مجھے فوجی عدالت کے سامنے۔ جیت پاکستان کے کروڑوں انسانوں کی ہو گی۔ سڑکوں پر، میدانوں میں۔'
655
8,157
25,282
491,488
Kindly listen. ہماری رگوں میں آبا کا لہو ہے تو یہ لہو بولتا کیوں نہیں؟
467
9,264
24,725
358,525
Today in my closing submissions in the iddat case on behalf of PM Imran Khan I reminded the court of the great SC Shariat Appellate Bench decision of 1992 that has laid down a firm barrier against probing into a woman's body. Todays victory is a victory for all women.
585
6,177
23,965
490,446
سمجھدار لوگوں کو احساس ہے کہ جبر کے خلاف جنگ سمجھ بوجھ سے لڑی جاتی ہے۔ میرے اور دیگر کیلیے آسان تھا کہ ڈی چوک پر نمودار ہو کر گرفتار ہو جاتے۔ چند لمحوں کی خود نمائی اور پھر جیل میں خاموشی۔ یہ مجھے سونپی گئی ذمہ داری اور تجربے سے بیوفائی ہوتی۔
1,266
6,821
23,398
560,227
ڈاکٹر عاصم یوسف کل میری درخواست پر بیرون ملک سے فورا واپس آئے تھے۔ آج وہ گھنٹوں اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے رہے۔ انہیں خان صاحب سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بنیادی انسانی رویوں اور کروڑوں انسانوں کے جذبات کی تضحیک کی گئی۔
1,125
8,627
23,145
259,659
پی ٹی آئی پولیٹیکل کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہو گا۔ اس احتجاج کا مقصد آئین کی روح، بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کا دفاع ہے۔ یہ احتجاج بڑے گا اور پاکستان کا ہر ذی شعور اس کا حصہ بنے گا۔
397
7,628
21,989
476,089
This is how elections are stolen & the law destroyed by those meant to protect it. Me & my wife, who is a PhD professor, were physically obstructed & forcibly removed by SP Irtiza & his team from the RO's office in order to steal NA 128. The RO Kamran Afzal directed the eviction.
439
11,085
21,657
778,229
میں لاہور کی سڑکوں پر ہوں۔ میرا تمام متحرک گروپوں سے رابطہ ہے۔ تمام گروپوں کی طرف سے یہی پیغام ہے کہ میں 50 یا 100 کے گروپوں میں شامل نہ ہوں، بلکہ سب کے اکٹھے ہونے کا انتظار کروں۔
321
5,965
21,854
216,282
عمران خان صاحب سے آج تین ماہ بعد ملاقات ہوئی۔ ماشا اللہ بشاش نظر آئے۔ عزم فولادی۔ تاہم بشری بی بی کو پہنچائی گئی تکالیف کے حوالے سے انتہائی مضطرب تھے۔ بشری بی بی نے بتایا کہ انکی کوٹھری میں بارش کا پانی رسنے کیوجہ سے انہیں کرنٹ لگا۔ حبس شدید ہے۔ میرا استعفی منظور نہ ہوا۔
613
5,847
21,355
231,254
انتظار پنجوتھہ کہاں ہے؟ سات دن ہوے، انہیں زمین نگل گئی یا ریاست؟ نہ مقدمہ نہ عدالت میں پیشی۔
388
7,095
20,196
245,074
ابھی لب آزاد ہیں
819
8,112
19,878
848,480
اہم ترین کام تحمل اور تدبیر سے ہوتے ہیں۔ ہر بات چوراہے میں نہیں کی جاتی۔ ہم اس جبر کو موڑنے چلے ہیں جس سے ہماری تاریخ عبارت ہے۔ ظلم اور فریب کے پتلے بال کنگی کر کے شریف ہونے کی ڈگڈگی بجاتے ہیں۔ سچ اور غربت کے غم کو بے سلیقہ ہونے کی تہمت دیتے ہیں۔ جھوٹ کے مجاور بہ جائیں گے۔ وقت دور نہیں جب راج کرے گی خلق خدا۔
633
5,793
19,063
373,685
میں ہرگز الیکشن نہیں ہارا۔ علاقے کے لوگوں نے بھرپور محبت سے نوازا اور100،000 کی لیڈ سے کامیاب کرایا۔ ڈاکہ رات دس بجے کے بعد پڑا۔
میرا ذہن یہ تسلیم ہی نہیں کر سکتا کہ میرا معاشرہ اتنا بھی گر سکتا ہے کہ وہ @salmanAraja جیسے تعلیم یافتہ، قابل، مہذب اور بہترین شخص کے مقابلے پر کسی متنازعہ کردار کو ووٹ دے گا۔ اس لئے اس نتیجے پر تو 1% بھی اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ سلمان اکرم راجا تو ایسے سیاستدان کے طور پر سامنے آئے ہیں کہ جنہیں انکا مخالف ووٹر بھی جوش سے ووٹ دے گا تو وہ ہار کیسے سکتے ہیں؟
263
5,573
18,667
384,413
Khan Sahib is ok. He has not been allowed to meet Bushra Bibi for two weeks. He was restricted to his cell for ten days, five without any electricity. Even now, he is only allowed out of his cell for only 1.5 hrs.
779
6,766
18,727
539,952
عمران خان صاحب آج واحد پاکستانی ہیں جو پورا سچ بولنے کی تاب رکھتے ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو “میں نے اپنی زندگی میں پاکستان میں نافذ کیے گئے تمام مارشل لأ یعنی ایوب خان ، یحیٰی خان ، ضیاء الحق اور مشرف کا مارشل لا دیکھے ہیں۔ یحیٰی خان اور ضیاءالحق کا مارشل لا پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء تھا جس میں جمہوریت کو بالکل روند دیا گیا تھا۔ مشرف اس حوالے سے قدرے لبرل تھا۔ جو کچھ آج ملک میں جمہوریت کے نام پر ہو رہا ہے اسکا موازنہ صرف اور صرف یحیٰی خان کے دور سے کیا جا سکتا ہے۔ مارشل لأ میں سب سے پہلے جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا ہے تاکہ آمر کی غلط کاریوں پر کوئی بھی آواز بلند کرنے والا نہ ہو ۔ آزاد میڈیا چونکہ تنقید کرتا ہے اس لیے اسکی آواز بند کی جاتی ہے عدلیہ کیونکہ غلط فیصلوں پر ایکشن لینے کا حق رکھتی ہے اس لیے اسکے اختیارات بھی سلب کر لیے جاتے ہیں ۔ آج اس جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس مارشل لا میں یہ تمام فسطائی حربے بدرجہ اتم موجود ہیں ۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں پاکستان کی سب سے مقبول اور بڑی پارٹی کے چئیرمین کا نام تک میڈیا پر لینے پر پابندی ہے؟ جیسے حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ کے ذریعے واضح ہوا تھا کہ یحیٰی خان نے اپنی طاقت اور اقتدار کی خاطر ملک کے نظام کو تہس نہس کیا وہی کام آج بھی کیا جا رہا ہے۔ فارم 47 کی بوگس اور فراڈ حکومت کو بچانے کے لیے تحریک انصاف کو مسلسل کچلا جا رہا ہے اور ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے، اس سے زیادہ طاقت ور وزیراعظم تو مشرف دور میں شوکت عزیز تھا کیونکہ کم از کم تب انتخابات میں اس سطح کی دھاندلی نہیں کی گئی تھی جیسی فروری 2024 میں کی گئی۔ دھاندلی کی پیداوار فارم 47 کے سہارے کھڑا ناجائز لیکن ناتواں ٹولہ دراصل حکومت کے نام پر ایک دھبہ ہے۔ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف پچھلے کیسز کی طرح میرے اوپر دباو ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ کا منہ کالا ہوا اب بھی وہی ہو گا ۔ القادر کیس بالکل ایک بوگس کیس ہے جس میں دور دور تک کوئی میرٹ نہیں۔ میں نے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا بلکہ ایک دور دراز دیہات میں قوم کے بچوں کے مستقبل کی خاطر ایک فلاحی ادارہ قائم کیا جس سے مجھے ایک روپے کا فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہونا ہے- القادر ٹرسٹ یونیورسٹی بھی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ایک عوامی مدد سے چلنے والا فلاحی ادارہ ہے- میں واضع طور پہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں لوں گا۔ اور عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے۔ بشری بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے ۔ اسلام آباد قتل عام کو 6 ہفتے ہو چکے ہیں، ہمارے گمشدہ افراد کو لیکر حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ یہ مذاکرات کی کامیابی میں حکومت کی غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ پاکستان میں معیشت کا حال بدترین ہے ۔ گروتھ ریٹ صفر ہے مصنوعی طریقے سے ڈالر کو قابو میں رکھنا کوئی معاشی کامیابی نہیں ہوتی۔ ملک میں ترقی صرف سرمایہ کاری سے آتی ہے اور سرمایہ کاری کبھی ایسے ملک میں نہیں آتی جہاں قانون کا وجود ہی فوت ہو چکا ہو ، عدالتیں آزاد نہ ہوں ، دہشتگردی ہو اور جہاں اصل عوامی نمائندگان حکومت کی بجائے جیلوں میں ہوں۔ ایسا ملک کبھی ترقی کر ہی نہیں پایا-“
268
5,501
18,313
242,485
تمام دوستوں سے درخواست ہے، بڑے مقصد پر نظر رکھئیے: نگاہ بلند، سخن دلنواز، جان پرسوز آپ میں سے ہر فرد میر کارواں ہے۔
540
4,647
17,323
244,159
Biggest enabler of the election fraud between 8 & 9 Feb 2024 was the prior shutdown of the internet and mobile phone data service. This prevented POs at polling stations from uploading electronic vote counts into the ECP database. There was a prior scheme to steal the election.
196
6,297
17,054
457,476
اس وقت میں جناب شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ میں انکی اہلیہ اور گمشدہ بہو کے والدین کے سامنے شرمسار بیٹھا ہوں۔ شرافت اور قانون سے عاری اس ملک میں بے شرمی کی تاریکی آج رات تاریک تر ہے۔ زین قریشی نے خباثت زدہ آئینی ترامیم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ کس کس کو اٹھاو گے۔
447
6,427
17,001
189,701
پارٹی کے اندر ہر سطح پر گفتگو جاری ہے۔ ہر سطح پر فیصلہ کرنے کے اہل لوگ موجود ہیں۔ فیصلے بدلتی صورت حال کے پیش نظر ہوتے ہیں۔
614
3,529
16,443
232,153
عمران خان صاحب سے ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے نکلا ہوں۔ انہوں نے اپنا مقدمہ اللہ تعالٰی کی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام کو توفیق دے گا کہ وہ ملک میں ظلم و جبر اور عوامی وسائل پر ڈاکے کے نظام کے خلاف نکلیں۔ یہ معاملہ سیاست سے برتر ہے۔#24Nov
311
5,704
16,263
203,276
عمران خان صاحب کی بہنوں نورین بی بی اور عظمی بی بی نے علیمہ آپا کے بغیر خان صاحب سے ملاقات سے انکار کر کے ثابت کیا کہ وہ مقتدرہ کی خواہشات کے تابع نہیں۔ کاش پارٹی کے ذمہداران بھی ایسا کردار رکھتے۔ آج لسٹ میں نام نہ ہونے کے باوجود خان صاحب سے ملنے والوں نے اطاعت گزاری کی۔ افسوس۔
494
5,916
16,643
389,401
Khan Sahib is not allowed use of exercise cycle. No access to newspapers or tv even though he is entitled to these under the jail manual. Low quality food provided caused indigestion and vomiting for some days. This has now stopped. Imprisonment in isolation is torture.
637
6,635
16,142
600,781
رکن قومی اسمبلی سعاد اللہ بلوچ کی بیٹی اور اہلیہ کا اغوا اور سعاد اللہ کا اپنے آپ کو حوالے دے کر اپنی خواتین کو بازیاب کرانا ہمارے اجتماعی ضمیر کو جنجھوڑنے کیلئے شاید کافی نہیں۔ کیا ضمیر باقی ہے؟ یہ سوال ان سے بھی ہے جو اسطرح آئینی ترمیم کے ذریعے ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں۔
رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ البتہ سعداللہ بلوچ کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا گیا ہے۔
225
7,081
15,733
264,351
Just condoled with the family and offered fateha at the grave of Anis Satti, Shaheed, in Union Council Alipur, ICT. Anis was shot in the abdomen near D Chowk as he sat on the pavement carrying a portrait of Imran Khan.
546
4,523
16,118
273,826
تمام تر رکاوٹوں اور گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی نے دس گھنٹوں میں ایک عظیم الشان جلسہ لاہور سے میلوں باہر منعقد کر کے فسطائیت کے خلاف بھرپور تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ جلسے پر چھ بجے ریاست کا حملہ _ لاکھوں مردوں، عورتوں اور بچوں کی موجودگی میں بجلی کی بندش، شرمناک واقعہ ہے۔
240
4,960
15,606
130,935
کب کیا پٹیشن کرنی ہے اور کہاں، ہم سے کچھ اکثر سے بہتر سمجھتے ہیں۔ تجاویز جاری رکھیے۔ سوچنا اور تشویش کا اظہار درد دل کو ظاہر کرتا ہے۔ شکریہ
492
3,163
15,378
257,238
چند لمحے قبل بیٹی زینب بے ہاتھ میں فلسطین کا جھنڈا تھامے اور کفایہ پہنے کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا سے اپنی ڈگری حاصل کی۔ ہر جبر کیخلاف مزاحمت کا سبق ہماری انسانیت کی بنیاد ہے۔
548
2,984
15,114
273,638
I am facing an election in NA 128 Lahore against power, money and deceit. We must fight for the basic values and for the simple decency that we hold dear. I hereby make a call for volunteers to join the campaign. docs.google.com/forms/d/e/1F…
409
4,969
14,810
357,744
آئینی ترامیم کے حوالے سے تحریک انصاف کا موقف واضح ہے: حکومتی اکثریت پر مبنی کمیشن یا کمیٹی جو چیف جسٹس یا آئینی بنچ کے ججوں کا انتخاب کرے عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔ یہ اسمبلی فارم 47 کی پیداوار ہے اور عوام کا مینڈیٹ نہیں رکھتی۔ اغوا اور جبر کے ذریعے ترامیم ایک ذلیل حرکت ہے۔
304
5,090
14,688
241,298
آج کچھ دیر میں ملک کی موجودہ صورت حال اور پی ٹی آئی کی سیاسی اور قانونی حکمت عملی کے بارے میں میرا بیان جاری ہو گا۔ کیا پی ٹی آئی کی قیادت خان صاحب اور پارٹی کے رفقاء سے بد عہدی کی مرتکب ہوئی ہے؟
620
3,517
14,335
176,463
Intazar Punjotha Adv, key member of PM Imran Khan's legal team, was abducted 4 weeks ago by those who abduct. He was recovered last night in an encounter that was a clear hoax. His condition, that spoke of the horror he had endured, was filmed & spread to cause fear.
252
5,443
14,319
272,070
I am in front of the Commissioner's office at Jail Road Lahore. Blatant denial of the right of PTI candidates to contest.
305
4,036
13,893
391,096
کچھ دیر پہلے
311
2,985
13,763
267,854
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان نے کل کا خط لکھ کر وطن عزیز پر طاری سیاہ رات میں امید کا چراغ روشن کیا ہے۔ جبر کی گرفت کو جھٹک دیا ہے۔ محکوم ذہن اور آزاد نفس کا فرق ہمارے سامنے دھر دیا یے۔ مغلوب عدالتیں اور فریب پر استوار ایوان ہمارا مقدر نہیں۔
142
4,210
13,388
148,468
آج کوئٹہ میں ہمارے ساتھی صدام ترین کی گرفتاری اور والدہ و دیگر اہل خانہ کے ساتھ بدسلوکی ایک اور سیاہ عمل ہے۔ فریب کی بیساکھی تھامے حکمران سچ کا سامنا نہیں کر سکتے۔
92
4,619
13,569
89,673
کل رات شاہ محمود قریشی صاحب کی بہو، سہیل کبیر (فضل دین والے) کی بیٹی کو گھر کی دہلیز پر مسلح افراد بے گاڑی کے شیشے توڑ کر اغوا کیا۔ بیٹی کو چار گھنٹے مبحوس رکھا گیا۔ بدتمیزی نہیں ہوئی۔ کہا گیا کہ اسکے اغوا سے منسلک پیغام ملک کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ لاکھ لعنت ایسی ترقی پر۔
183
4,811
13,083
154,979
کل جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات مزاکراتی عمل کے متعلق تھی۔ انہوں نے دو ٹوک کہا کہ وہ اپنے لئے کوئی آسانی نہیں چاہتے۔ اچانک کہا 'کوئی کوٹھری میں بند نہیں رہنا چاہتا، پر قید مجھ پر احسان بن گئ ہے۔ میں قرآن پاک کی ایک سے زیادہ تفاسیر کا بیک وقت مطالعہ کر رہا ہوں۔ شکرگزار ہوں۔'
136
3,051
12,297
97,248
Offered fateha today at the residence of Shaheed Abdul Rasheed in Quetta. His little children's welfare is our responsibility. Tried to console the aged but proud father.
183
2,991
13,043
178,518
PTI will be announcing the next, and decisive, phase of its protests tomorrow. We invite all who are committed to a defence of democracy and human rights to join us in our fight against oppression and the denial of the will of the people. عمران خان آج عزم اور آزادی کا نشان ہیں
479
4,268
12,372
267,023
میری زندگی ایک کھلی کتاب ہے جس پر مجھے اطمینان ہے۔ فواد چودھری نے میری مرحوم والدہ کی تضحیک کی۔ مجھے جواب میں کسی کی تضحیک نہیں کرنی۔ ٹی وی پر کاشف عباسی نے کہا کہ شیر افضل مذاکرات کو پارٹی کی کمزوری بیان کر رہا ہے۔ میں نے کہا یہ اسکا استحقاق نہیں۔ اسنے ٹی وی پر مجھے گالیاں دی۔
743
3,188
12,682
228,601
ہمیں ہر لمحہ یاد رکھنا ہے کہ آج پاکستان میں ہماری جدوجہد جمہوریت اور شرافت کیلئے ہے۔ آئین، بنیادی حقوق اور آزاد عدلیہ کیلئے تحریک کا مقصد احترام انسانیت کو یقینی بنانا ہے۔ کل PTM کی جلسہ گاہ پر KPK پولیس کا حملہ میرے لیے شرم اور تشویش کا باعث ہے۔
109
3,794
12,331
186,389
ہم میں سے کچھ نے تمام عمر قاضی اور جرنیل کے جبر کو جوتے کی نوک پر رکھا ہے۔ دیکھتے ہیں اب کون نکلتا ہے غیرت کا جنازہ اٹھائے اور کون 'لیڈرشپ احتجاج کی کال دے' کی گردان سے خود کو بہلاتا ہے۔ زین قریشی کی اہلیہ کو بازیاب کرو
329
3,926
12,195
192,291
This is disgraceful & utterly unacceptable. A theft of the people's mandate for NA 128 and many other constituencies was committed between 8 & 9 Feb. ROs became tools. People have the right to protest. The state must realise that crimes will beget a response. Sanity!
@PTIofficial @Hammad_Azhar President samnabad town lahore naveed khan ,his son and nephews are arrested by police from RO office as they were outside RO office in NA 128 and pp169 for announcement of result according to form 45.@salmanAraja @SalmanKNiazi1
126
5,118
12,052
309,272
We will fight injustice with decency and the force of the law. We shall prevail. NA 128, Lahore, I seek your vote.
193
3,268
11,778
302,179
رات گئے سے صنم اور فلک جاوید کے والد کے گھر کے باہر FIA اور پولیس کے اہلکار موجود ہیں۔ بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی پولیس داخلے پر اصرار ہے۔ جاوید خان صاحب اس ریاستی جبر کے خلاف سینہ سپر ہیں۔ بچے سکول جانے سے قاصر ہیں۔ میڈیا ٹیمیں جائے واردات کی جانب گامزن ہیں۔
84
3,319
11,762
116,509
یہ سب کچھ پنجاب کے ہر حصے میں ہوا ہے۔ NA 128 کا میں شاہد اور مضروب ہوں۔ ہم لڑیں اور جھوٹ کو مات دیں گے۔ شرم ہے ان پر جو جھوٹ کو اپنی جیت قرار دے رہے ہیں۔ ملک کا مستقبل جھوٹ کے ہاتھ نہیں دیں گے۔
چکوال الیکشن نتائج سے متعلق ڈان اخبار چکوال کے نمائندے @Ndhakku نبیل انور ڈھکو کی زبانی ان کی فیس بک وال لکھی مکمل اور دلچسپ کہانی پڑھیں آٹھ فروری کی رات کو عجب تماشا ہوا۔ ایاز امیر کو اس بات کا ادراک ہو گیا تھا کہ ڈسرکٹ کمپلیکس کو سیل کر کے نو گو ایریا بنا دیا جائے گا۔ وہ شام چھ بجے کسی طرح آر او آفس پہنچ گئے۔ وہاں آرو صاحب نہیں تھے۔ کچھ دیر بعدڈسرکٹ کمپلیکس کو اوڈھروال چوک سے سیل کر کے اس کا کنٹرول چھلاووں نے سنبھال لیا۔ گیٹ پر تعنیات پولیس ملازمین کی شامت آگئی کہ تم نے ایاز امیر کو اندر جانے کیوں دیا۔ پھر ہم نے دیکھا کہ کس طرح چکوال پولیس کے انسپیکٹرسردار عارف جن کے پاس آج کل ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا چارج ہے، ایاز امیر کو کمپلیکس کی حدود سے باہر نکالنے کے لیے ہاتھ پیر مارتے نظر آئے۔ ان کے چہرے پہ بے بسی چھائی ہوئی تھی، آنکھوں سے احساس ملامت چھلک رہا تھا۔ لیکن مجبور تھے۔ ایاز امیر کو زبردستی آر او آفس سے باہر نکال دیا گیا۔ مسلم لیگ ن کا کوئی امیدوار بھی ڈسرکٹ کمپلیکس میں موجود نہیں تھا رات بارہ بجے تک جن پولنگ سٹیشنز کے نتائج آئے ان میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی۔ پھر نہ صرف نتائج کو روک دیا گیا بلکہ نتائج لے کر آنے والے پریزائڈنگ افیسرز کو سڑکوں پر خوار کیا گیا۔ کمپلیکس سے جس گاؤں کا فاصلہ بیس منٹ کا تھا اس گاؤں سے پریزائڈنگ افیسر کو کمپلیکس پہنچنے میں ساڑھے تین گھنٹے لگے۔فیصلہ یہ ہوا کہ پریزائڈنگ افیسرزکو کانوائے میں لایا جائے۔ میں نے چکوال میں تعنیات کئی پریزائڈنگ افیسرز سے بات کی۔ ایک پریزائڈنگ افیسر جو 1997سے الیکشن ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں کا کہنا تھا کہ ہمارے کانوائے میں لگ بھگ پچاس پریزائڈنگ افیسرز پچاس پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ اٹھائے شامل تھے۔ ”صبح کے چار بجنے والے تھے اور ہمیں چکوال کی ایک شاہراہ پر روکا ہوا تھا کہ ابھی کانوائے پورا نہیں ہوا۔ میں ریڈیو پاکستان سن رہا تھا کہ چکوال سے مسلم لیگ ن کے امیدوارطاہر اقبال کی جیت کا نقارہ بجا دیا گیا“۔ جو پریزائڈنگ افیسرز کمپلیکس کی حدود میں داخل ہو چکے تھے ان کو آخری حد تک ذلیل و رسوا کیا گیا۔ آر او آفس کے سامنے پریزائڈنگ افیسرز قطار بنائے سخت سردی میں کھڑے تھے۔ آر او صاحب نے ان سے فارم 45 وصول کرنے تھے۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروس تو صبح سے معطل تھی۔ آٹھ فروری کی سرد رات قطار میں کھڑے، فارم 45اٹھائے پریزائڈنگ افیسرزکے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ جو نتائج انہوں نے ابھی جمع کروانے ہیں وہ پہلے ہی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر سنا دیے گئے ہیں۔پھر ایک لمحہ آیا کہ قطار میں لگے سردی سے ٹھٹھرتے پریزائڈنگ افیسرز کے صبر کا پیمانہ چھلک گیا۔ ایک خاتون پریزائڈنگ افیسر نے نہ صرف شور مچا دیا بلکہ پولنگ میٹریل کو زمین پر دے مارا۔ اس خاتون نے جیسے ہی پہل کی، ڈسرکٹ کمپلیکس آر او کے خلاف ”شیم شیم‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ ایک پریزائڈنگ افیسر کا کہنا ہے کہ وہ ساڑھے بارہ بجے لائن میں لگے۔ ان کے آگے صرف دو پریزائڈنگ افیسرزتھے۔ پھر بھی ان کا نمبر ساڑھے تین بجے آیا وہ بھی اس وقت جب نعرہ بازی شروع ہوئی۔ پریزائڈنگ افیسر کے بقول اندر بیٹھے عملے کو فارم45لینے سے کوئی غرض ہی نہ تھی۔ صبح چار بجے تک بمشکل پچاس پچپن فارم45ہی جمع ہوئے تھے کہ حلقہ این 58کے رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا تھا۔ یہی واردات چکوال اور تلہ گنگ کے باقی حلقوں میں ڈالی گئی۔ چند دن پہلے سول کلب میں ڈاکٹر توقیر صاحب نے مجھ سے چکوال اور تلہ گنگ کے چھ حلقوں کے ممکنہ نتائج کے متعلق میری رائے لی۔ میں نے ڈاکٹر صاحب کو بتایا کہ جو صورتحال نظر آرہی ہے اس کے مطابق پی ٹی آئی چھکا لگائے گی، بشرطیکہ کوئی بہت بڑی واردات نہ ڈالی گئی۔ ڈاکٹر صاحب میری معصومانہ پیش گوئی پر مسکرا دیے۔ پی ٹی آئی نے چکوال میں چھکا لگا دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار طاہر اقبال، سلطان حیدر علی، تنویر اسلم، سردار غلام عباس اور ملک شہریار بری طرح پٹ گئے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار چھ کے چھ حلقوں میں جیتے ہیں اور مسلم لیگ ن کے امیدوار آر او کے دفاتر میں جیتے ہیں۔ یہ کیسی جیت ہے جو ذلت اور رسوائی میں لپٹی ہوئی ہے۔ سلطان حیدر علی کا گھر چکوال شہر کے مرکز میں ہے اور یہ چکوال شہر سے نہیں جیت سکے۔ طاہر اقبال اپنے گاؤں سے ہار گئے ۔۔۔۔ جاری ہے 1/2
164
3,912
11,647
289,584
کسی بھی تحریک یا احتجاجی لائحہ عمل کی ترتیب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ شامل صرف وہ بے لوث سیاسی ورکر ہونگے جو بسوں میں بھر کر لائے جاتے ہیں یا وطن کیلئے درد رکھنے والے عام انسان اپنی روز مرہ زندگیوں کو روک کر بڑے قومی مقصد کیلئے خود نکلیں گے؟ یاد رکھیے: عشق سمندر ترنا پیندہ اے
612
3,675
11,735
223,002
آج صبح میری صدام ترین سے بات ہوئی ہے۔ وہ اپنے علاقے میں بخیر ہیں، تاہم احتیاط کی ضرورت ہے۔
57
2,331
12,394
103,351
انتظار پنجوتھہ کے اغوا کو دو ہفتے سے زائد ہو گئے۔ انکے قریبی جانتے ہیں اغوا کار کون ہیں۔ ایسے ہر اغوا کیطرح عدالتی عمل فقط عمل ہے۔ اغواکاروں کیلئے نہ قانون کی وقعت ہے نہ عدالت کی۔ اللہ تعالٰی انتظار کی حفاظت فرمائے۔ وہی حافظ ہے۔ #ReleaseIntazarPanjutha
117
3,896
11,514
122,677
آج تین گھنٹے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں گزرے۔ فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں اور ان کے خاندانوں سے ملاقات نے اس یقین کو پختہ تر کر دیا کہ قانون اور انسانیت کی بالادستی کی راہ سیاست کے خاردار میدان کے ذریعے ہی ہے۔ سیاست آج ایک عبادت ہے۔
133
3,382
11,786
86,656
خبر ہے کہ آج آئینی ترامیم اپنی اصل مکروہ شکل میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس کرا لی جائیں گی۔ یہ ایک قومی سانحہ ہو گا۔ الیکشن کمیشن سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں PMLN اور PPP کو جاری کر کے دوتہائی اکثریت قائم کی جائیگی۔ مار پیٹ اور اغوا اس کے علاوہ۔
349
4,042
11,394
300,489
عدالتی انکار کے پیش نظر پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ھنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
414
2,780
11,503
174,854
Yesterday was the saddest day in court in my 32 year career. All notions of due process, freedom & independence of the judiciary turned out to be empty rhetoric to be replaced by other rhetoric. Foolish smiles on the faces of govt lawyers completed the tragedy.
268
3,808
11,464
676,471
آج عمران خان صاحب سے خاندان، وکیل یا سیاسی ورکر کی ملاقات کو 12 دن گزر گئے۔ یہ پابندی تمام قوانین اور عدالتی فیصلوں کے خلاف ہے۔ عدالت نے خان صاحب کی بہن کی ملاقات کی درخواست رد کی۔ حکومت نے انسانی تقاضوں کو رد کیا۔ احتجاج نہ ہونے کی وجہ میں خان صاحب سے ملاقات کے بعد عرض کروں گا۔
557
3,739
11,172
192,405
A manufactured incident around 10pm on 8 Feb at the RO's office was used as pretext to evict me from the premises and to change the result of the election for NA128. My opponent of the IPP was shown as obtaining more votes than any leader of the PMLN. I am shown at 159,024 votes.
Exclusive video of attack on RO Office NA 128 by goons of IPP. Which disrupted form 45 consolidation proceedings. Despite being in huge numbers punjab police failed to tackle them. Police infact under supervision of SP model town Irtiza forecffully evicted @salmanAraja and me from RO Office. Later RO Issued order of eviction to support what police has done. And as a result we were not allowed to participate in proceedings and Form 47 was issued secretly in our absence. None of the attackers have been arrested so far, no FIR is on the record.
78
5,220
10,696
288,186
آج جبر کے ہر فرمانبردار ہرکارے سے کہتا ہوں ایک بار تو جی اٹھو اور نفس کی تاریکی سے باہر جھانکو۔ آج تم ظلم کے نظام میں جبر کا نشان ہو۔ کل اسی نظام سے اپنے لئے رحم کی بھیک مانگو گے۔
194
3,613
10,842
117,427
اچانک عمران خان صاحب نے میرا ہاتھ تھاما اور بولے، یہ جو تم پر حملے کرتے ہیں ان کا کوئی کوئی نظریہ نہیں۔ جگت لگا لینے سے سیاسی قد نہیں بنتا۔ کسی کا سیاسی قد اس کے اخلاقی قد سے بڑا نہیں ہوتا۔ سچ کہا: جگت باز بونے ٹی وی اور X پر ٹائم پاس بھانڈ کا رول ادا کرتے ہیں۔ یہی انکا مقدر ہے۔
451
2,268
11,179
266,067
175
2,707
10,875
262,591
docs.google.com/spreadsheets… Here is a polling station by polling station summary of votes actually cast in #NA128Lahore. 392 polling stations gave me a lead of over 82,000. All scrapped through a fraudulent complication during the night. Next tweet posts the actual Forms 45.
166
4,822
10,747
678,205
میرے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ہر بار عمران خان صاحب کے سامنے ہزیمت اٹھانا پڑتی ہے۔ خان صاحب جانتے ہیں کہ میں کبھی کسی عہدے کا طلبگار نہ تھا اور نہ اب ہوں۔ تنہائی اور کتاب میری زندگی کا مہور ہیں۔ آئین اور انسانی حقوق کیلئے جد و جہد تمام عمر کروں گا۔
398
2,869
11,522
201,604
I was able to accompany my sister Mrs Sheikh Imtiaz to the RO's office today. There were instructions to the police to not allow submission of Sheikh Imtiaz Sahib's papers. I was able to force my way into the RO's office who was able to get orders permitting submission of papers.
554
2,804
10,780
305,995
پچھلے منگل میں نے علی بخاری ایڈووکیٹ کے ذریعے عمران خان صاحب کو درخواست بھیجی تھی کہ پارٹی ممبران کو بے تحاشہ ناحق سزاؤں کے پیش نظر مجھے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹ کر قانونی معاملات پر توجہ مرکوز کرنے دی جائے۔ خان صاحب نے میری درخواست منظور نہ کی۔ میں انکے اعتماد پر شکر گزار ہوں۔
240
2,133
11,466
203,400
Grateful to sister Aleema Khan for her kind support and participation in my campaign.
علیمہ خان کا NA-128 میں، سلمان اکرم راجہ کی الیکشن کیمپین میں شرکت اور عمران خان کا خصوصی پیغام۔ #Salmanakramraja #NA128 #aleemakhan #ImranKhan #PTI @salmanAraja
58
2,657
10,637
177,828
لاہور کے حلقہ #NA128 کے پولنگ سٹیشنوں کے نتائج ملاحظہ ہوں۔ بطور پی ٹی آئی امیدوار میری 82،000 کی برتری کو رات کہ تاریکی میں اور مجھے باہر نکال کر تبدیل کیا گیا۔ عوام کے حق پر ڈاکا
docs.google.com/spreadsheets… Here is a polling station by polling station summary of votes actually cast in #NA128Lahore. 392 polling stations gave me a lead of over 82,000. All scrapped through a fraudulent complication during the night. Next tweet posts the actual Forms 45.
147
3,927
10,477
236,128
A young man, unjustly charged after 9 May, spent 10 months in prison. He used to run a small pizza parlour & is devoted to a politics of human dignity. I visited his parlour. In his absence, they destroyed the oven to leave him with no livelihood. He will walk with us. Soon.
172
3,268
10,631
206,716
Alhamdolillah, Ahmad Shah, PTI worker who suffered head injuries after his arrest on Saturday at the GPO protest, has gained full consciousness and is on the way to complete recovery. Received the update from the managing surgeon at General Hospital, Lahore.
263
2,492
10,683
144,425
پچھلے تین ہفتے ملٹری کورٹ کا کیس میں نے کانسٹیٹیوشنل بنچ میں خان صاحب اور 103 خاندانوں کیلئے لڑا ہے۔ یہ میری زندگی کا اہم ترین کیس ہے۔ میں نے اپنے تمام کیریئر میں کسی مقدمے پر اتنا وقت نہیں اور محنت صرف نہیں کی۔ اس تمام عرصے میں مجھے ہر روز رقیق ذاتی حملوں کا سامنا رہا۔
623
3,012
10,821
172,246
آج عمران خان صاحب سے ملاقات کے دوران نورین آپا اورعظمیٰ آپا بھی موجود تھیں۔ خان صاحب نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت سے گفتگو بے فائدہ ہے۔ اس حکومت کا جھوٹے اقتدار سے چمٹے رہنے کے سوا کوئی مقصد نہیں۔
79
2,660
11,003
95,335
جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر پی ٹی آئی اختر مینگل صاحب اور محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ۸ ستمبر کی ہڑتال کی ہمایت کرتی ہے۔ یہ ہڑتال سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور سیاسی اظہار کی آزادی کی ہمایت میں کی جا رہی ہے۔ دہشتگردی اور ریاستی جبر دونوں نامنظور۔
106
3,230
10,933
156,706
آج جیل میں عمران خان صاحب کے ایک مقدمے کی تاریخ تھی۔ اس مقدمے کو سنے بغیر 26 فروری تک موخر کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کو مقرر ایک اور مقدمے کو 27 فروری تک موخر کر دیا گیا ہے۔ یہ صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ کل وکلا اور خاندان کی ملاقات کا دن ہے۔ ہم خان صاحب کو تنہا نہیں کرنے دیں گے۔
143
3,783
10,609
107,482
عمران خان صاحب کا میری عدم موجودگی پر مقدمے سے لاتعلق ہونے کے اعلان پر جج صاحب نے عدالتی معاون کو بھیج کر مجھے جیل میں قائم کمرہ عدالت تک رسائی دی۔ خان صاحب سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ سانحہ تراہ پر خان صاحب انتہائی مغموم ہیں۔ ۲۷ ستمبر کے پشاور جلسے کیلئے خان صاحب نے پھر کال دی ہے۔
63
3,452
10,881
91,192
The proposed constitutional amendments are the work of the devil. Lawyers lending whatever drafting skill they have (and not much was needed) to create something like this must feel like a surgeon who takes out the kidney of a crippled 14 year old for sale in some dark market.
234
4,004
10,285
167,694
بغور جائزے کے بعد مجھے یہ واضح ہے کہ چند فسطائی چمچہ گیر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ایک منظم لائحہ عمل پر کار بند ہیں۔ 'ڈی چوک نکلو، آج ہی نکلو، بزدل قیادت کہاں ہے؟' مقصد جبر کو مار دھاڑ کا مزید موقع دینا ہے۔ یہ جملے پھر کچھ نادان دوست اپنا لیتے ہیں۔ وقت ہے غصے کا، اور فراست کا۔
609
2,550
10,366
364,182
Even during the worst period of racial & class oppression, Martin Luther King was able to march with millions into the capital. The right to protest and march is a basic right. Sure, it disrupts normal life. The Constitution envisages that.
109
3,507
10,291
135,891
حیدر مجید آپ پارٹی کا فخر ہیں۔ آپ نے ملٹری کورٹ کی دی گئی ناحق سزا کو جوانمردی سے جھیلا ہے۔ آپ کل خان صاحب سے ملاقات کے دوران جیل میں موجود تھے اور تمام واقعات کے معتبر گواہ ہیں۔ خان صاحب کے میرے لئے ادا کیے گئے تعریفی الفاظ نے میری ہمت اور ارادے کو تقویت دی ہے۔
@salmanAraja آپ نے جس طرح اس مشکل وقت میں پارٹی کو جوڑ کے رکھا اور جس دلیری سے قانونی محاز پہ جنگ لڑی خان صاحب نے آپکو دل سے خراج تحسین پیش کیا۔ اور آپکی وجہ سے عمران خان صاحب انتہائی خوش تھے، پوری پارٹی آپکو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
110
2,372
10,969
146,591
عمران خان صاحب کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر آج ہی سامنے آئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کاروائی کا نتیجہ ہے۔ بنی گالہ کے منتظمین لاعلم ہیں۔ ہماری لیگل ٹیم معاملے کی تہ تک پہنچنے میں سرگرم عمل ہے۔ جلد صحیح معلومات سامنے آ جائیں گی۔
175
3,110
10,798
125,604
We face some of the darkest days in our history. Constitutional amendments are meant to reflect the deepest convictions of a nation, not tricks to subdue democracy through a subjugated judiciary. We face a fraud on the Constitution. Pity some judges will gladly accept this fraud.
158
3,511
10,214
196,790
On 29 October, elections for the president and the executive committee of the Supreme Court Bar Association are taking place. A vote for the panel headed by Muneer Kakar Sahab will be a vote for judicial independence and human dignity. Please persuade all to vote for Muneer Kakar
114
3,333
10,060
181,304
سات روزہ سفر کے بعد وطن واپس پہنچ چکا ہوں- امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی میں کانفرنس کے دوران سینکڑوں طلبہ، مفکرین اور پالیسی سازوں سے ملاقات ہوئی- میری گفتگو کے دوران ہال میں کھڑے ہو کر دی گئی پزیرائی عمران خان صاحب کی جمہوریت و انسانی حقوق کیلئے تاریخ ساز مزاحمت کا اعتراف تھی۔
253
2,525
10,428
87,452
The bleakest moment in our parliamentary history is underway. A contrived body that should protect the basic constitutional value of an independent judiciary is about to hand over control of a suppressed judiciary to the executive, effectively_Estab. Just 1 senator could save us
272
3,523
9,913
402,677
What are we fighting for? NA 128, Lahore, General Election 2024
202
2,996
9,742
216,919
I have spent the day on the roads of Lahore. I am still up and about. آج کے دن، اور آنے والے دنوں، کا تجزیہ جلد پیش کروں گا۔
198
2,068
9,827
144,963
I deleted my last tweet in view of an apology received and appropriate amendment to the article. I make statements based on evidence, not belief. After the poll i faced grave illegalities at the hands of the RO & the police and have said so.
140
1,823
9,683
285,428
احتجاج ایک بنیادی حق ہے۔ مقصد ضمیر کو جھنجوڑنا ہے، مسلسل مزاحمت کا عندیہ دینا ہے۔ Kindly listen. There is unnecessary suspicion in the air. Don't play into the hands of those who wish to sow despondency.
261
3,464
9,697
169,576
Passing of the KPK budget yesterday has come as a complete surprise to me. On 22 June the Political Committee of the PTI endorsed the decision of the KPK parl party to pass the budget, if no meeting with Khan Sb is allowed, by the latest date possible to prevent financial chaos.
428
3,238
10,115
477,677
When this dark period, like others before, is over we will remember who resisted & who colluded or looked away when elections were not held in 90 days of dissolution; civilians court martialed; homes raided, people thrashed/abducted; a general election stolen; media stifled.
137
3,525
9,658
251,995
آج سپریم کورٹ بار کا الیکشن ہے۔ حق اور باطل کا فرق جتنا آج واضح ہے کبھی نہیں تھا۔ آئین، قانون اور شرافت پر آج حملہ ہے۔ اس حملے کے آلہ کار ایک جانب ہیں اور آئین و قانون کا شرافت سے دفاع کرنے والے دوسری جانب۔ سپریم کورٹ کے ہر وکیل سے آج توفیق آصف اور انکے پینل کیلئے ووٹ کی التجا ہے
132
3,083
10,258
149,306
The 2024 election and our future. The nation needs to stand together.
150
2,906
9,555
164,610
سیکٹری اطلاعات پی ٹی آئی روف حسن صاحب پر بزدلانہ حملہ وطن عزیز پر چھائی تاریک رات میں ایک اور واردات ہے۔ آئین کی پامالی، الیکشن کی چوری، جبری گمشدگیاں، عدلیہ کی تضحیک اور جھوٹے مقدموں میں ججوں پر جھوٹے فیصلوں کیلئے دباو ہمت کا تقاضا کرتے ہیں۔ ماضی کا جبر آج کے جبر کا جواز نہیں۔
53
2,635
9,551
108,513
۲۷ ویں ترمیم نامنظور۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا۔
144
3,239
10,306
118,230
کچھ ناسمجھ دوستوں کا خیال ہے کہ ہر معاملے پر فوری مقدمہ معاملے کا حل ہوتا ہے۔ ہم جو عدالتی عمل کے قریب ہیں جانتے ہیں کہ کس عدالت میں کونسا مقدمہ کونسا جج سنے گا۔ اکثر مخالف چاہتا ہے کہ مقدمہ دائر ہو تاکہ معاملے کے حق میں عدالتی مہر ثبت ہو۔ صدارتی آرڈیننس ہو چکا چیلنج۔ اب دیکھیے۔
234
2,279
9,346
150,709
The Islamabad High Court has stayed the cypher trial on account of the patent miscarriage of justice pointed out by me in petition filed on behalf of Imran Khan Sahib.
331
2,302
9,385
306,716
جنید اکبر، عاطف خان، ارباب شیر علی کے ساتھ ملاقات۔ خان صاحب کی رہائی اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مکمل اتفاق۔
106
1,841
9,675
60,224
Junaid Akbar will continue as the Chairman Public Accounts Committee of the NA. Imran Khan Sahib has the greatest confidence in Junaid Akbar’s sincerity and ability to lead the people while keeping a sharp eye at the use of public funds by the regime.
113
2,611
9,674
187,032
تین گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑا رہنے کے بعد اب میں لوٹ رہا ہوں۔ کل شامُ سمبڑیال میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے شاندار جلسہ منعقد ہوا۔ وہاں میری موجودگی اور تقریر نے عمران خان کے عوام دوست نظریے کی حقیر ترجمانی کی۔ مجھے خان صاحب سے نہ ملنے دینے کا مقصدمعلومات کی رسائی میں خلل ہے۔
71
2,399
9,700
72,533