رکن قومی اسمبلی سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ البتہ سعداللہ بلوچ کو جبری طور پر گمشدہ کر دیا گیا ہے۔
اگر سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو فوری رہا نا کیا گیا تو کل ہم ایک بڑا اعلان کریں گے۔ اب معاملہ حد سے زیادہ آگے چلا گیا ہے اور سیکورٹی ایجنسیز کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔
Sep 11, 2024 · 10:34 PM UTC
152
2,815
7,948
