میں نے آج دارالامان میں خواتین سے ملاقات کی جو اپنی زندگیوں میں تشدد کا سامنا کرتے ہوئے دارالامان تک پہنچی تھیں۔ ان خواتین کے مسائل سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ خواتین پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، اس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیئے اور ان کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔1/2

Aug 12, 2022 · 5:19 PM UTC

252
1,179
6,876