اٹک کے علاقہ پنڈی گھیب میں احساس ایمرجنسی کیش ڈیوائس آپریٹر نے معذور خاتون کی سہولت کے لیئے خود انکے پاس جا کر بائیومیٹرک ادائیگی کا عمل مکمل کیا۔

Apr 14, 2020 · 8:45 AM UTC

319
928
6,998