اے مصنف۔۔
9 مئ کی سیاہ رات کا سیاہ باب بھی کلاس چہارم کے "معاشرتی علوم" میں لکھ دینا یااار۔
کہی ہمارےبچے بھی وسیع ذخائر کی آماجگاہ، اسلامی نظام،نیو کلیئر پاور سمجھ کر زندگی نہ گزار دیں۔
ہاں ہیں مگر " یہ شام بہت الگ ہے"
اس شام اپنے محافظوں کے ہاتھوں عصمتیں لٹی،بے گناہ شہید ہوۓ ،