السلام وعلیکم🤝
صبح بخیر🌅🥀
اللہ اپنی تمام مخلوقات کی خبررکھنے والاہے وہ اپنے بندوں کے دلوں کاحال جاننے والاہے
جب آپ کا دل دکھی ہوتا ہے تو اللّٰہ آپ کے دل کی دکھی کیفیت کوبھی جانتاہے
وہ جانتا ہےکہ کب ہم ایک مضبوط انسان کالبادہ اوڑھ کر اندر سے چکنا چور ہوگئے ہوتے ہیں
#X_promo