😍😍😍بےشک نماز نیند سے بہتر ہے
🍁🍁🍁بےشک نماز ہر برائی سے روکتی ہے
🦋🦋🦋بےشک نماز میں ہی کامیابی اور فلاح ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور
تمام دوستوں بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے صبح بخیر اس امید کے ساتھ کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
Good morning my Family
Happy New week inshaAllah
Have a wonderful first day of the week
STAY BLESSED ALL INSHALLAH ❤️