Part of @TeamNews24 🇿🇦 🇵🇰 🇳🇦▪️ Correspondent to @News24▪️Angry Young Man▪️ Freelance Photographer & Journalist for @SANParksKNP @eNCA

Lisbon, Islamabad, Pretoria
جس نے یہ آفر دی ہے کہ جہاز تیار ہے خان صاحب @ImranKhanPTI اپنی بیگم کو لے کر بیرون ملک چلے جائیں ورنہ نتائج کے لیے تیار رہیں “وہ جہاز کو وہیں کھڑا رکھے” ۔۔ “آج نہیں ، کل نہیں مگر ایک دن وہ خود اس جہاز میں بھاگے گا انشاء اللّٰہ” ۔۔ “یہ عمران خان ہے نوازشریف نہیں”
1,090
9,643
29,205
2,643,834
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔ پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
1,177
25,950
66,528
1,140,968
“خوفزدہ ہیں ۔۔ آپ کی اسی طاقت سے خوفزدہ ہیں” ووٹ ہی عام آدمی کا ہتھیار ہے
Ugly And Traveling
248
11,817
39,867
590,298
“چھ مہینے کا اربوں روپے کا پراپیگنڈہ ایک تصویر کی مار نکلا”
341
9,504
37,557
401,722
وعدے کے مطابق ایئرکموڈور ریٹائرڈ سجاد حیدر صاحب اپنے مکمل یونیفارم میں PTI کے جھنڈے کے ساتھ ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں اور ان کا وعدہ ہے اپنی وردی کی لاج رکھتے ہوئے وہ ووٹ کی حفاظت بھی کریں گے ۔۔ اللّٰہ آپ کو اپنی امان میں رکھے سر
Sabir Shakir
485
11,450
35,969
620,077
سکندر سلطان راجہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین کردار ہے اور یہ اسی دنیا میں نشان عبرت بنے گا انشاء اللّٰہ ۔۔ دیکھیے آر او کیسے رو رہا ہے کیونکہ وہ بےغیرتی کرنے پر راضی نہیں ۔۔
Saira Bano
262
16,665
34,189
605,988
ن لیگ کے ہارے ہوئے امیدواروں کا فرق پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں سے اس قدر زیادہ ہے کہ فرق ختم کرنے کے لیے پہلے چھاپے گئے بیلٹ پیپرز ختم ہو گئے ۔۔ اب مزید بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو رہی تھی کہ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
399
18,109
33,756
775,622
“صنم جاوید کے بچے اپنی ماں کی راہ تک رہے ہیں” ۔۔ ظلم کی رات ختم ہونے کو ہے انشاء اللّٰہ اور صنم بھی جلد اپنی فیملی کے بیچ ہوگی ۔۔
214
10,240
33,486
486,090
شکریہ سلمان اکرم راجہ صاحب ۔۔ آپ کی بےخوفی کی وجہ سے پنجاب میں پی ٹی آئی کو ایک نیا جذبہ ملا ہے ۔۔
105
10,135
33,265
368,399
خان صاحب @ImranKhanPTI کا ایک اور شیر دلیر کھلاڑی شہرام خان ترکئی ۔۔ دس ماہ بعد منظر عام پر آنے پر عوام کا والہانہ استقبال ۔۔ بات یہ ہے کہ “قبولیت اور مقبولیت دونوں اللّٰہ کے ہی ہاتھ میں ہیں”
83
8,174
32,445
458,170
کوئی واٹس ایپ گروپ، کوئی سوشل میڈیا ایپ رھ نا جائے جہاں PTI کی یہ وکٹری سپیچ نا پہنچے ۔۔
98
13,381
32,460
508,966
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا ۔۔ جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں کے چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔
911
18,360
31,315
701,729
جی او شیرا ۔۔ تیری شرٹ کے کھلے بٹنوں تک نے تباہی پھیری ہوئی ہے اگلوں کی ۔۔
232
9,108
31,005
232,787
“سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم ایک لیڈر کے سائے تلے پاکستان کے عوام ہم”
262
8,236
30,383
345,169
ایک نوجوان سامنے بیٹھا فارم دکھا رہا ہے جو انہی حکومتی کارندوں نے جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ جیت چکا مگر اسے پانچویں نمبر پر ڈالا گیا ۔۔ افسران بھی دیکھ رہے ہیں ان کے پاس جواب بھی نہیں، خاموش ہیں مگر بول نہیں پا رہے کہ “ہاں تم سچ کہتے ہو” ہمت کرو بزدلو
Survivor
187
13,458
29,257
476,921
اس بندے کی نشاندھی رکھیں ۔۔ اٹک میں نتائج بدلوانے اور پولنگ میں رکاوٹ میں یہ شخص پیش پیش ہے ۔۔
320
14,746
29,046
673,753
لاشیں تو غائب ہو جائیں گی لاکھوں عینی شاہدین اور ویڈیوز کا کیا کرنا ہے ؟؟
PTI
110
12,087
28,394
245,715
نظر آ رہا ہے کہ لطیف کھوسہ صاحب نے سعد رفیق کو پچھاڑ دیا ہے ۔۔ “اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے فارم 45 لیے بغیر نہیں نکلنا”
173
8,812
27,732
312,424
جس طریقے سے سلمان اکرم راجہ اور ابوذر سلمان نیازی صاحب نے عون چوہدری کی بھونڈی جیت کو روکا ہے باقی تمام امیدواران بھی اپنے فارم 45 کی بنیاد پر اسی اسٹے آرڈر کو بنیاد بنا کر اپنی پٹیشن دائر کریں ۔۔ “اس سے پہلے کہ وقت گزر جائے اور اگلے کام پکا کر دیں”
150
10,320
27,609
386,558
کیس کوئی بھی ہو اگر سامنے جج قاضی فائز ہو تو ایک سوال لازم پوچھیں کہ “کہاں ہیں وہ PTI کے بانی اکبر ایس بابر و دیگر جن کے کہنے پر آپ نے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا نشان چھین لیا ؟؟ کس حلقے سے اکبر ایس بابر الیکشن لڑا اور کتنے ووٹ لیے؟ ۔۔ آنے والی نسلیں آپ کی قبر پر تھوکا کریں گی
389
10,106
27,235
421,760
مریم کے ہوٹل کمرے پر حملہ بریگیڈیر امتیاز نے کروایا، طلعت حسین کو نوکری سے جنرل فیض نے نکلوایا، ابصار عالم پر حملہ جنرل عرفان نے کروایا؟ مطیع اللّٰہ بھی جانتا ہے اسے اٹھانے والے کون تھے اور حامد میر پہلے ہی بتا چکا اسد طور کو پھانڈا کس نے لگایا ۔۔ باجوہ کے اعترافات: مگر عمران خان سے بغض اس قدر شدید ہے کہ یہ تمام بددیانت صحافی الزامات خان پر ہی لگاتے رہے تاکہ اپنے مذموم مقاصد حاصل کر سکیں۔ @ImranKhanPTI کی حکومت کی طرف سے حتی الامکان کوشش کی گئی کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نا ہوں۔
379
9,474
26,892
1,075,316
یہ ہے آپ کے ووٹ کی حفاظت ۔۔ ایسے کھڑے ہوتے ہیں اپنے حق کے لیے ۔۔ اٹک میں PTI کے پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے پر نڈر شہری ڈٹ گیا ۔۔
Ahmad Hassan Bobak
230
11,316
26,953
722,725
“پنجاب کے عوام پر ظلم کی انتہا میں محسن نقوی نے رنجیت سنگھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے” علی محمد خان
106
7,401
26,749
342,345
اسلام آباد ایئرپورٹ پر 2 چارٹرڈ تیار کھڑے ہیں جن میں ایک دبئی کے لیے کنفرم، دوسرے کی منزل نامعلوم ہے ۔ کون کہاں جانے کی تیاری میں ہے ایڈوانس اطلاع کروں گا۔ دبئی والی شخصیت بہت اہم ہے۔ “اندر خانے الٹی میٹم دے دیا گیا کہ آپ تیار رہیں اب کنٹرول مشکل ہے”۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
782
8,518
26,535
ماشاء اللّٰہ ۔۔ کوئی تو آیا جس نے صرف اپنے خاندان کو “نوازنے” کی روایت کو توڑا ۔۔
183
7,333
26,183
260,772
نہیں نہیں ۔۔ دہشت گرد پکڑنے نہیں آئے ۔۔ “صحافی پکڑنا ہے اس کے دماغ میں سچ بولنے کا فتُور آیا ہے”
Mughees Ali
494
12,784
25,871
469,161
“صوابی جلسہ کی گُونج اب انٹرنیشنل میڈیا پر”
66
9,790
26,124
265,292
اس ہنسی پر قربان ۔۔ اللّٰہ صحت حوصلہ دے پھر ویسے ہی گرجے گا شیر ۔۔
628
4,192
26,405
306,604
خان صاحب @ImranKhanPTI کی کہی گئی ہر بات حرف بحرف سچ ثابت ہوئی ۔۔ “تمام چوروں کے اکٹھے ہونے سے لے کر سائفر کی حقیقت تک سب ننگے ہوگئے”
105
9,300
25,785
262,319
“لگڑ بگوں کے بیچ گھری ببر شیرنی” ۔۔ ایک اور صنف آہن @zartajgulwazir nitter.app/AbDmeHar0099o/status/1…
211
6,651
26,022
311,259
چلیں پی ٹی آئی کے فارم 45 نہیں ماننے ؟ جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کے فارم 45 کا کیا کرنا ہے جن کے مطابق ن لیگ کی سیٹیں ہی 17 سے 18 ہیں اور نوازشریف، مریم ، خواجہ آصف سمیت کئی ناموں کی سیاست زمیں بوس ہو چکی ؟؟
106
8,457
25,708
316,215
“نوٹیفیکیشن ہونے سے PTI اس وقت قومی اسمبلی کی سنگل لارجسٹ پارٹی بن چکی ہے الحمداللّٰہ جو PTI پر کاٹا لگانا چاہ رہے تھے ان کے لیے بڑا سبق ہے”۔ بیرسٹر گوہر صاحب خوشی سے نہال (ماشاء اللّٰہ)
99
6,890
25,731
251,065
میڈیا کے منہ میں نوٹوں کی بوریاں بھری گئی ہیں وہ آپ کو نہیں دکھائے گا ۔۔ مگر عوام سڑکوں پر ہے اور پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے ۔۔ “یزید کل بھی ناکام تھا آج بھی ناکام ہے اور قیامت تک ناکام رہے گا انشااللہ”
Umar - عمر
222
12,965
24,764
300,504
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ پاکستان پر پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کا قبضہ ہو چکا ہے اور یہ شاید تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ اپنے ہی ملک، اپنی ہی عوام کے خلاف ریاست کی جنگ جاری ہیں حالانکہ “اصل ریاست عوام ہی ہوتی ہے”
57
11,305
25,478
267,202
“جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کی گاڑیاں سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ۔۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قائل کر لیا ۔۔ آئین و قانون کی بالادستی ہر صورت مقدم رکھی جائے گی”۔
1,491
7,006
25,074
1,639,325
“ہم ایک انتہائی خطرناک اور مکار دشمن سے لڑ رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے بہادری اور ہمت دکھانے کا” سلمان اکرم راجہ صاحب کی جلسہ میں دھاڑ
Ahmad Hassan Bobak
34
8,198
24,361
148,453
ن لیگ اتنے لوگ اپنے ماضی کے گڑھ لاہور میں اکٹھے نا کر پائی جب نوازشریف پاکستان آیا اور اٹلی کی سڑکیں اپنے لیڈر عمران خان کے لیے لاہور کے نظارے دینے لگیں ماشاء اللّٰہ
Tehreek-e-Insaf
87
7,779
24,603
308,805
ویلکم بیک ٹو MQM کا کراچی ۔۔ چلیں اس بار تو سب کو واضح ہو ہی چکا کہ یہ اصل میں کن کی جماعت ہے ۔۔
202
8,518
23,534
508,761
لاہور کی تاجر برادری نے اپنی دوکانیں بند کر کے شدید احتجاج شروع کر دیا ہے ۔۔ آج کوئی گھر نا بیٹھے ۔۔ اگر آج نا نکلے تو پھر کبھی مت نکلنا۔۔ آج ہی کا دن ہے ۔۔
625
11,276
23,539
336,506
کمشنر راولپنڈی کے بیان میں فائز عیسی کا نام GEO نیوز سنسر کیوں کر رہا ہے ؟؟ “عام طور پر ایسی بیپ گالیوں پر لگائی جاتی ہے”
321
7,615
23,361
311,325
کوہاٹ سے الیکشن جیت کر کےپی اسمبلی پہنچنے والے شفیع جان ۔۔ “نظریاتی ورکرز آگے آ رہے ہیں یہی عوام کی خدمت بھی کریں گے”
71
5,178
23,595
256,193
“اگر میری جان بھی چلی جائے نا، تو میں سمجھوں گا یہ قربانی ضائع نہیں گئی اگر میری قوم اپنی آزادی حاصل کر لے۔ ان لوگوں نے مجھے قتل کرنے کا پلان بنا رکھا ہے مگر میں نہیں جھکوں گا، نا اپنی قوم کو جھکنے دوں گا” ۔۔ خان صاحب @ImranKhanPTI کا اپنے وکیل (نام فی الحال بتانے سے منع کیا) کے ذریعہ قوم کو پیغام۔ جس طریقے سے وکیل صاحب نے یہ بتایا میری اپنی آنکھوں میں پانی تھا ۔۔
479
10,032
23,139
834,384
وہ جو کہتے تھے “اس کی مقبولیت تو ہے مگر قبولیت نہیں” اسی چکر میں اپنی “مقبولیت” گنوا بیٹھے ۔۔
100
4,782
23,364
282,386
“جب کنفرم ہو گیا کہ انہیں جیل میں ڈالنے لگے ہیں جلدی باہر آنے نہیں دیں گے تو کسی بیک ڈور ڈیل، خفیہ روابط، ملک سے بھاگنے کے بجائے اپنی قوم کے بچوں کے مستقبل کی فکر کی” ۔۔ اوریجنل ویڈیو جو خان صاحب نے الیکشن کے لیے ایڈوانس ریکارڈ کروایا “نکلیے ووٹ ڈالیے”
Imran Khan
129
9,719
23,014
303,803
یہ لڑکا نبیل ہے جس کو ایمپورڈ حکومت دہشت گرد قرار دے رہی ہے کہ زمان پارک سے اٹھ دہشت گردوں بھاگتے پکڑا ہے۔ ۔۔ یہ نبیل ایک یتیم بچہ ہے دوبہنوں اور ایک بیوہ ماں کا اکلوتا کفیل ہے جو کوٹلی پیر عبد الرحمن رہتا ہے ۔۔ کل یہ گھر سے اپنے کام کےلیے جو اوریگا سنٹر میں ایک کپڑے کی دوکان پر ملازمت کرتا یہ مغل پورہ سے جانے لگا تو راستہ بند تھا بقول انکے گھر والوں کے یہ ریلوے ورکشاپوں سے نکل کر زمان پارک کی طرف جارہا تھا پولیس نے ڈرایا تو یہ بچہ نہر کی چھوٹی پل سے بھاگنے کی کوشش کی پولیس نے اسکو پکڑ لیا اور پی ٹی ائی کا دہشت گرد بنا دیا یہ بچہ کبھی کسی جلوس وغیرہ میں نہیں گیا۔ سب سے زیادہ شور بھی خود محسن نقوی کے چینل مچا رہے ہیں۔۔
503
12,853
22,754
1,118,508
ان بھائیوں کو سلام جنہوں نے “قیدی نمبر 804” کی دھوم انٹرنیشنل میدانوں تک پہنچا دی ۔۔ یہ تو ایمبیسی کی دھمکیوں تک سے نہیں ڈرتے ۔۔ “جیو اعجاز بھائی”
57
6,837
22,811
188,527
“راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کراچی کی نشستیں واپس ہوں گی۔ چاہے یہ آج کریں یا کل”۔۔ حبیب اکرم @HabibAkram صاحب کا تحقیقاتی دعوی
149
6,142
23,198
295,382
ڈاکٹر قدیر خان نے یورپ کی پرسکون زندگی چھوڑ کر پاکستان کا سوچا مگر شریف حکومت نے ان سے جوہری طاقت کے حصول کا کریڈٹ چھیننے کے لیے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کو لانچ کیا، مشرف نے غدار/دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کی کوشش کی ۔۔ “آج وہی گٹھ جوڑ ایک اور قومی ہیرو کو غدار/دہشتگرد ثابت کرنے کے در پے ہیں جو شہزادوں والی زندگی چھوڑ کر پاکستان میں رھ گیا” ورلڈ کپ 92 کے 31 سال مبارک ۔۔
204
6,457
22,998
632,683
“نیشنل پریس کلب” کا اس سے بہترین استعمال آج تک نہیں ہوا جیسا جمشید دستی نے کیا ہے ۔۔ “جس نے یہ نہیں سُنا اس نے کچھ نہیں سُنا” ۔۔ nitter.app/ArtistInWarTime/status…
365
10,082
22,957
507,326
اخے ہم چاہیں گے تو عمران خان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں رہے گا ۔۔ ایڈے تُسیں بھگوان
128
7,612
22,834
312,257
“کیا آپ کو ڈر ہے کہ مذہبی شدت پسند عمران خان کو مارنے کی کوشش کریں گے”؟ Piers Morgan “ایسی کوئی بات نہیں کہ شدت پسند عمران خان کے پیچھے ہیں۔۔ ایسا وہ سٹیج کرنا چاہتے تھے جن کی طاقت کو عمران خان نے چیلنج کیا”۔ Aleema Khan ۔۔ حقائق پوری دنیا تک جائیں گے۔۔
Piers Morgan Uncensored
71
10,121
22,346
471,529
محترم @AliAminKhanPTI صاحب ۔۔ گزارش ہے پرائیویٹ ایکسپرٹس کی مدد سے سی ایم ہاؤس، تمام وزرا و اراکین کی رہائش گاہیں، سرکاری میٹنگ رومز اور پارٹی کے دفاتر کے علاوہ پوری لوکل بیوروکریسی کے دفاتر و رہائش گاہوں کی Scanning کروائیے۔۔ “لاتعداد جاسوسی کے آلات ملیں گے” ۔۔ “احتیاط ضروری ہے”
267
8,795
22,429
200,842
جب آپ راتوں کو سو رہے ہوتے ہیں تو ہم ۔۔۔۔۔۔
506
6,660
22,503
307,171
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
148
7,237
22,753
421,443
“میرے ووٹ 91 نکلے اور آپ کے 191 مگر یاد رکھیں کہ میں سنگل پارٹی ہوں اور آپ 7 پارٹیاں ہیں۔ اگر الیکشن کا نتیجہ 8 فروری والا فارم 45 کا نکلتا تو میرے 225 ووٹ نکلتے”۔ عامر ڈوگر صاحب
70
7,416
22,485
315,160
صدر مملکت @ArifAlvi اول تو بولتے نہیں ہیں مگر بولے تو پچھلے دو سال سے جاری فسطائیت، ظلم، تشدد کی دھجیاں اڑا کر دکھ دیں وہ بھی دلیل اور نفاست کے ساتھ ۔۔ “جہاں خان صاحب @ImranKhanPTI کا نام پکارا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور صدر صاحب بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائے”
194
9,129
22,299
375,274
“میری آپ سے دوستی عثمان ڈار جیسی تو نہیں کہ آپ کی حویلی میں آ کے 9 مئی کی مذمت کرتا مگر میں 9 مئی کی مزمت کرتا ہوں جیسے پاکستان کے سب سے پاپولر لیڈر کو جیل میں ڈالا” ۔ “کامران شاھد کے ساتھ بھی سانحہ ہوگیا۔۔ انہیں کون مشورے دے رہا ہے نوجوانوں میں جانے گے”؟
کیڑےمکوڑے
357
8,846
22,008
292,423
الیکٹرانک ووٹنگ مشین EVM ختم کرنا کیوں ضروری تھا شاید ناسمجھوں کو اب ہی سمجھ آ گئی ہو ؟؟ ۔۔ اوپر سے اوورسیز کو ووٹنگ کا حق ؟ توبہ توبہ کفریہ کام تھے یہ تو۔۔
87
6,966
22,213
351,443
لندن جانے والی پروازوں کی ڈیمانڈ میں اچانک اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔۔ دیر نے تو جھٹکا لگا دیا ۔۔
324
6,565
22,060
428,824
پی ٹی آئی کی 180 سیٹیں تو 100 فیصد پکی ہیں ہی اور مزید بھی آئیں گی انشاء اللّٰہ اور خوشی کی خبر یہ ہے کہ ان تمام 180 سیٹوں کا فارم 45 ڈاٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے ۔۔ “اس میں اب کسی بھی قسم کا ہیر پھیر ممکن نہیں”
254
8,796
21,785
286,804
بشری بی بی کی بیٹیوں کی طرف سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر دی گئی گواہی کہ انہوں نے اپنی عدت پوری کی تھی کیا اس مفتی یا عون چوہدری کی گواہی زیادہ معتبر ہو گئی جنہیں زبردستی اس کیس میں گھسا کر گواہ بنایا گیا ؟ ۔۔ “کافر بھی شرماتے ہوں گے ایسے جج، وکیلوں، مدعیوں پر”
Shams Khattak
308
10,102
22,083
415,313
فرانس ملک تو کافروں کا ہوگا مگر کئی مسلمان ملکوں پر مسلط نام نہاد مسلمان اشرافیہ سے زیادہ غیرت مند ہے۔ فرانس کی پولیس نے مظاہرین کو حق پر مانتے ہوئے ان پر تشدد سے انکار کر دیا بلکہ ان کے ساتھ مظاہرے میں شامل ہوگئے ۔۔ اور مسلمان بحالت روزہ اغوا ہورہے ہیں۔
karma
458
10,765
21,573
398,229
“آج بہت سے لوگ سو نہیں پائیں گے” ۔۔ عوام نے اپنی “لیول پلیئنگ فیلڈ” خود بنا لی ہے ۔۔
M.Madni
213
6,788
21,577
210,394
ن لیگ اور الیکشن کمیشن کا وکیل ہمیشہ ایک ہی کیوں ہوتا ہے ؟؟ ایسا گٹھ جوڑ ہے کہ چھپانے کا تردد بھی نہیں کرتے۔
106
5,818
21,441
289,548
پاکستان کے دو بڑے اداروں سپریم کورٹ اور GHQ نے مل کر خان کو گرایا ۔۔ ایک نے ہاتھ باندھے دوسرے نے پاؤں ۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
995
7,748
21,514
وکلا سمیت عام عوام کی ایک بڑی تعداد مارشل لا کے خلاف مزاحمت میں نکل کھڑی ہوئی ہے ۔۔ فیصلے کا وقت ہے “کُوفی بننا ہے یا حسینی”
298
10,556
20,665
247,620
کل سارا دن پاکستانی میڈیا فضا میں لٹکا رہا، آج وائس آف امریکہ نے واپس زمین پر لا پٹخا ۔۔
402
9,979
20,759
741,111
تقریباً پوری دنیا کے انٹرنیشنل نیوز چینلز دکھا رہے ہیں کہ پاکستان کی “مقبول ترین جماعت” جس کی عوام میں “قبولیت” سو فیصد ہے وہ الیکشن واضح برتری جیتی ہے جبکہ دوسرے تیسرے نمبر والی جماعتیں حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں ۔ “پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن فراڈ سربازار پکڑا گیا ہے”
77
10,302
20,777
305,266
اتنے ڈفر طریقے سے دھاندلی کی ہے کہ لطائف کی گونج بیرون ملک بھی گونج رہی ہے ۔۔ “دیکھیے سات سمندر پار کیسے مذاق اُڑ رہا ہے کہ چابکدستی میں ڈالے گئے ووٹ، رجسٹرڈ ووٹوں سے بھی آگے نکل گئے”
Just Foreign Policy
119
10,634
20,339
312,503
پولیس کمانڈوز نے خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساتھ سیلفیاں بنائیں ۔۔ افسران گھورتے رہے مگر کسی نے پرواہ نا کی ۔۔
129
5,047
20,723
522,093
پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتنے والے عام افراد سٹیج پر ہیں جبکہ پارٹی کے بانی عمران خان کی بہن @Aleema_KhanPK سامنے زمین پر بیٹھ کر منتخب نمائندوں کو سُن رہی ہیں ۔۔ اسے کہتے ہیں “اپنے گھر سے مثال قائم کرنا”
102
6,232
20,476
293,548
“نا باغی نا غدار قیدی نمبر 804” ۔۔ جاگ گیا پنجاب الحمداللّٰہ ۔۔ شمالی لاہور
168
6,099
20,541
243,037
ہڈحرامی کی انتہا ہے کہ جعلی ووٹ ڈلوانے کا بھی تردد نہیں کیا بلکہ جو امیدوار جیت گئے ہیں ان کا پہلا دوسرا ہندسہ اٹھا کر اپنی مرضی کے امیدوار کے آگے لگا دیا ۔۔ “بےایمانی میں بھی بےایمانی کر دی جاہلوں نے”
286
10,848
19,862
351,525
ویلکم بیک زبیر خان نیازی ۔۔ عوام کا جوش جذبہ گرما دیا
49
4,703
20,424
238,854
زمان پارک کی مسجد کے امام ۔۔ واہ حافظ واہ
531
6,543
20,336
510,177
جج تگڑا ہو تو کسی کی جرات نہیں ہوتی اغوا کیے گئے بندے کو زیادہ دیر تر غائب رکھ سکے ۔۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کے حکم پر راجہ ناصر کو پیش کر دیا گیا جن کے حوالے سے پہلے دعوے کیے جا رہے تھے کہ “معلوم ہی نہیں وہ کہاں ہیں”۔۔ “کاش جج پہلے دن سے ڈٹ جاتے”
Sohail Rashid
97
6,534
19,996
390,785
ایک جمائمہ ، ہزاروں ریحاموں ، مریموں پر بھاری ہے۔
Finally sense has prevailed 🙏🏼🇵🇰
242
5,854
20,552
308,704
تاریخی لمحات ۔۔ قیام پاکستان کے وقت ایسے ریڈیو سُنا جاتا تھا اور اب نئے پاکستان کے وقت یوٹیوب پر @ImranKhanPTI دیکھا/سُنا جاتا ہے ۔۔
چاچا پستول
102
7,742
19,907
190,767
“کچھ لوگ ابھی موجود ہیں انہیں خانہ کعبہ لے کر چلیں گواہی دیں گے جنرل باجوہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کہا تو عمران خان نے قائداعظم کی تصویر کی طرف ہاتھ کر کے کہا جو ان کا نظریہ تھا وہی میرا نظریہ ہے” علی امین گنڈاپور صاحب نے تصدیق کر دی جو بات صحافیوں نے بھی کی تھی ۔۔
65
7,861
19,941
201,228
“جن لوگوں نے میرے اور میری بیگم کے گریبان پر ہاتھ ڈالا انہوں نے اصل میں اس ملک کے ہر آزاد شہری کے گریبان پر ہاتھ ڈالا ۔۔ یہ ہمیں بتانا چاہتے ہیں کہ ہماری وقعت کوئی نہیں ہے”۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کا عزم اور لہجہ بتاتا ہے کہ وہ انصاف لے کر رہیں گے ہار نہیں مانیں گے انشاء اللّٰہ
143
8,232
19,935
215,628
“فلسطینی خاتون کو دیکھ کر پتا نہیں کیوں صنم جاوید ، طیبہ راجہ ، یاسمین راشد اور ان بےشمار خواتین کی یاد آ گئی جو احتجاج میں بالکل نہتی شامل تھیں اور کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی مگر بندوقوں والوں کے ہتھے چڑھ گئیں” ۔۔ بندوقوں والے ہر جگہ ایک سے ہی ہوتے ہیں کیا ؟؟
Khan
397
6,687
19,793
282,899
نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے مقابل بوگس جیت کی کہانی بھی اسد طور نے سُنا دی ۔۔ او بھائی دوسروں کے کھاتے تھوڑے تھوڑے ووٹ ڈالتے تو حساب کتاب زیادہ ہوجاتا لہذا اتنا وقت نہیں تھا پہلے ہی چار پانچ امیدواروں نے ٹوٹل غلط کروا دیا ۔۔ nitter.app/Refutationist/status/1…
95
9,452
19,497
419,160
مُرشد کی تصویر دیکھنے سے ہی نہیں سننے سے بھی تعلق رکھتی ہے ۔۔ کلک کیجیے اور دعائیں دیجیے ۔۔ “واٹس ایپ سٹیٹس رکنے نہیں چاہییں ڈاؤنلوڈ آن ہے”
255
6,022
19,320
225,493
کیا ہمارے محسن اسی سلوک کے مستحق ہیں جو ان کے ساتھ ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے ؟؟ ۔۔ “اس سلسلے کو اب اسی دور میں توڑنا لازم ہے انشاء اللّٰہ”
776
7,161
19,189
302,826
یہ برگر بچے نہیں ہیں شعور والے بچے ہیں ۔۔ بریانیوں قیمے والے نانوں پر نہیں ملتے ۔۔
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣
344
6,049
19,236
356,123
مہرشرافت جیت رہا ہے مریم صفدر کے مقابل اور مانسہرہ سے نوازشریف بھی ہار رہا ہے ۔۔ اپنے ووٹ کی حفاظت کرو اب انہیں جتوانے کے لیے 2ee تک کا زور لگایا جائے گا ۔۔
135
6,165
19,295
299,088
“وزیراعظم کا انتخاب ڈائریکٹ عوام کی جانب سے” ۔۔ عوام کو اپنی مرضی کا وزیراعظم لانے کا اختیار دینے سے کنگ میکرز کی طاقت بھی کم ہوگی اور سندھ ہاؤس جیسی منڈیاں لگنی بھی بند ہوں گی ۔۔ PTI کی جانب سے اختیارات کا عمل عوام کی طرف منتقل کرنے کا بہترین اعلان۔۔ “یہ ہے عوامی منشور”
134
7,207
18,932
239,743
پاکستانی میڈیا پر آپ کو کچھ نظر نہیں آئے گا ۔۔ مگر انٹرنیشنل میڈیا پر سائفر پھٹ کر لیک ہو گیا ہے ۔۔
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
120
10,301
18,769
320,304
نعیم ابراہیم PP195 سے سنیے کس طریقے سے PTI کے آزاد امیدواران کو توڑنے کا پریشر ڈالا جا رہا ہے اور انہیں ہرانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں مگر اگلا بھی ڈٹ کر کھڑا ہے خان کے ساتھ ۔۔ “الیکشن نتائج روکنے کا مقصد ہی بلیک میلنگ ہے اس لیے PTI کی سیٹوں کو بریک لگ چکی اور لاڈلوں پر عنایات”
83
8,426
18,687
282,857
“وکلا ایسو سی ایشنز اور بارز” ۔۔ اگر آپ سلمان اکرم راجہ جیسی شخصیت کی تضحیک اور بےبنیاد گرفتاری پر بھی خاموش رہتے ہیں تو محترمان : “لعنت ہے آپ کے وجود پر جن کے ضمیر سے زیادہ بریف کیس تگڑا ہے”
95
6,924
18,759
230,948
“چلیں شکر ہے کوئی تو بارش کا پہلا قطرہ بنا” ۔۔ قاضی فائز عیسی کے مس کنڈکٹس اتنے زیادہ ہیں کہ تمام پر ریفرنسز دائر ہوئے انہیں سیدھی عمر قید یا سزائے موت بھی ہو سکتی ہے۔ شکریہ اوریا مقبول جان صاحب اییک اونچے عہدے پر بددیانت شخص کے خلاف آواز اٹھانے پر
Raja Saquib
107
7,348
18,898
184,461
“دھمکیاں مل رہی ہیں ملٹری کا نام مت لو۔ ہمارے بیٹے حسان نیازی کو سامنے لائیں وہ کہاں ہے۔ ہمارے ملازموں کو اٹھا کر لے گئے 10 مہینے بےگناہ قید میں رکھا، ایک معذور ہو گیا کسی نے معافی مانگی”؟ جناح ہاؤس نا ہوگیا کعبہ ہوگیا ہمشیرہ عمران احمد خان نیازی
Stranger
186
8,777
19,016
246,418
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔ یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں کہ “علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟ ۔۔ کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
1,165
13,565
18,792
559,155
ن لیگ کے جلسے کم ہو کر شادی ہال میں آ گئے ہیں۔ اس سے آگے اب شاید غسل خانوں میں کریں گے۔ @Hammad_Azhar nitter.app/Lady__Lannister/status…
251
4,384
18,846
315,619
ساؤتھ وزیرستان چھا گیا ۔۔ یہ لوگ نہیں ڈرتے کسی سے ماشاء اللّٰہ
152
4,943
18,623
218,800
تاریخی لمحات جب ایوان کے ساتھ پورے وطن کی ہوائیں “مریم کے پاپا چور ہیں” کے دلنشین نعروں کے ساتھ مہک رہی تھیں ۔۔
228
7,252
18,683
226,542
پانچ منٹ کا یہ ویڈیو آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گا اور اس میں میرے لکھنے جیسا کچھ نہیں بلکہ سب سننے والا ہے ۔۔ “یہ آپ کو ریاست اور محکمے کا واضح فرق بھی بخوبی سمجھائے گا اسے نظرانداز کرنا ناممکن ہے”
384
7,963
18,540
461,109
اس شخص نے بیرسٹر گوہر کی بیگم کے ساتھ بدتمیزی کروائی، بیٹے کو مار پڑوائی، بھتیجے کو اٹھوایا مگر جب بیرسٹر گوہر کے گھر آیا تو باقاعدہ تواضع کی جا رہی ہے ۔۔ “نسلی پٹھان ہے نا مہمان کی روایات کو نہیں بھولا”
297
4,753
18,529
397,419
“بریکنگ اہم ترین” ۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ناخوش مالک نے حکم دیا “آپ یہاں سے دفعان ہو جائیں” اور نوازشریف ، مریم صفدر ، علیم خان کی ہار کے نتائج روکنے کا حکم دیا ہے ۔ “پی ٹی آئی کے تمام امیداواران، ٹیمز، پولنگ ایجنٹس اوریجنل فارم 45 کے بغیر گھر مت جائیں”
99
7,237
18,601
363,851
وکلا برادری بھی اسلام آباد میں نکل آئی ۔۔ پولیس کا برا وقت شروع ہوا چاہتا ہے ۔۔
115
7,321
18,404
143,769