“🌍 Global Info | خبر نہیں، حقیقت 🔍
دنیا بھر کی hidden stories، real facts اور deep insights — سب ایک جگہ 💡 Follow کریں، کیونکہ knowledge ہی اصل طاقت ہے ⚡”
چیف جسٹس آف پاکستان کو ہمارے کسی کیس کا حصہ نہیں ہونا چاہئے، عمران خان نے مجبور ہو کر یہ خط لکھا ہے، اب ہم نے دیکھنا ہے قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس عامرفاروق خود کو کیسز سے الگ کرتے ہیں یا نہیں؟ ۔ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن۔۔۔!!!
عدت کیس کی،سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس کی،جلسے کی این اور کینسل کرنے پر توہین عدالت،اورجلسے کی اجازت دینے،خاتون جج دھمکی جج زیبہ چوہدری کیس ان تمام کیسز کی آج سماعت ہے