بهٹی صاحب ! ملاله نے ۸ اگست كو جو بیان دیا اس پر 21ھزار كمنٹس آئے هیں۔ اور انٹر نشنل میڈیا نے خوب كوریج دی هے۔ مگر آ پ جیسے لوگوں كو تو اس رزم گاه میں بهی ملاله اور دوسرے سیاسی مخالفین پر تیر اندازی كركے كشمیر فتح كرناهے۔ یه حالت رهی تو ۔ ۔ #كشمیریوں كاالله هی مالك! شكریه۔
وہ ملالہ یوسفزئی سے پوچھنا تھا کہ گذرے دو ہفتوں سے مقبوضہ وادی میں سکول،کالج بند اور ہزاروں بچے،بچیاں گھروں میں قید ہیں۔۔ کوئی بیان،کوئی پریس کانفرنس کوئی ہلکا پھُلکا اجتجاج ہی۔۔ آپ کو تو روزانہ اس پر بات کرنی چاہیے تھی۔۔ اس خاموشی کی وجہ جان سکتا ہوں۔۔ @Malala

Aug 19, 2019 · 9:41 AM UTC

2,012
571
2,969