A Reporter with 20yrs experience of journalism in media houses. Now columnist for Jang and commentator @GeoReportCard @geonews_urdu - Anchor Geo.tv

ریکارڈ کی درستگی کیلئے عرض ہے کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ خود عمرے پر جا رہا ہوں میرے عمرے کا ای سی ایل زدہ،ضمانت زدہ حکومتی وفد کے عمرے اور پی آئی اے چارٹر جہاز سے کوئی تعلق نہیں،دعا ہے کہ اللہ پاک سب کو اپنے اپنے خرچے پر عمرہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
2,981
11,580
48,945
معززچیف جسٹس صاحب سےبصدِ ادب پوچھنایہ تھا کہ وہ شخص جس پر آپکی عدالت نے آج منی لانڈرنگ،فراڈ مطلب کرپشن کی فردِجرم عائد کرنا تھی اُسی شخص کو آج پارلیمنٹ وزیراعظم بنا رہی ہےتو سر کیا آج پارلیمنٹ میں سب کچھ آئین کےمطابق ہورہا ہے ؟ اور سر کیا اس پر از خودنوٹس کی تو کوئی ضرورت نہیں ؟
2,816
14,807
43,480
جب میرےسامنےمسجدِنبویٌ چورچور، امپورٹڈحکومت نامنظور کےنعروں سےگونج رہی تھی تب جہاں یہ دکھ ہو رہا تھا کہ مسجدِنبویٌ میں پاکستانی وفد کےساتھ پاکستانی کیا کر رہے وہاں میں یہ دعا بھی کر رہا تھا کہ اللہ جو کچھ بھی دینا عزت کے ساتھ دینا ورنہ عزت کے بِنا تو اقتدار بھی کسی کام کا نہیں۔۔
2,195
13,153
42,811
ویسے ایک بات تو مانیں،عمران خان نے کہا تھا کہ اگر مجھے اقتدار سے نکالا گیا تو میں ان کیلئے اور خطرناک ہو جاؤں گا۔۔ اب بھُگتو۔۔
2,331
10,787
42,322
کپتان آپکی ساڑھے تین سالہ گورننس،پرفارمنس اور بہت ساری چیزوں پر مجھے لاکھ تحفظات،اختلافات ہیں اور رہیں گے مگر جس طرح،جس انداز میں سب نے مل ملا کر آپ کو گھر بھجوایا،اگر یہ جمہوریت ہے اور اگر اس جمہوریت میں آپکا متبادل ضمانت پر شہبازشریف ہے تو اس جمہوریت کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔
1,175
8,300
40,240
اپنےمعززچیف جسٹس سےپوچھناتھاکہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن،سانحہ ماڈل ٹاؤن،کوئٹہ میں دن دیہاڑےمجیداچکزئی کی گاڑی تلےآکر کُچلےجانےوالےپولیس والےسمیت کسی غریب کیلئےبھی کبھی آپکی کوئی عدالت چھٹی والےدن کھلی ہوئی ہو،رات کو عدالت لگی ہو یا جھٹ منگنی پٹ بیاہ والا انصاف دیا ہو ؟ سر کوئی ایک مثال ؟
2,341
11,154
39,916
حکومت میں رہ کر نہیں،حکومت سےنکلنے کےبعد بھی یہ عمران خان ہی جو یہ کہہ رہا ہےکہ “ فوج کےبارے میں کوئی کچھ نہ کہے کیونکہ ملک کیلئےعمران خان سےزیادہ اہم فوج ہے “ کبھی آپ نے یہ بات آصف زرداری،نوازشریف،مولانا صاحب،شہبازشریف،مریم نواز یا بلاول بھٹو کے منہ سےسُنی۔۔؟ فرق جان کر جیو۔۔
1,704
13,727
38,866
فرح گجر کی کرپشن کی تحقیقات کی جائیں اور کرپشن ثابت ہونےپر اسےسزا دی جائے مگر یہ دلیل کہ فرح عمران خان کی بیگم کی دوست،اس لئیےعمران خان بھی قصوروار اور سزا کےمستحق تو پھر تو نواز/شہباز کو اہل وعیال اور بلاول کو والد زرداری صاحب کی کرپشن پر بھی سزا ملنی چاہئیے۔۔ کیوں کیا خیال ہے ؟
2,207
12,324
36,897
شکر الحمداللہ یہ اہل،یہ تجربہ کار حکومت کرونا کے دنوں میں نہیں تھی ورنہ اب تک ہماری قبروں پر گھاس اُگ چکی ہوتی۔۔ منقول۔۔
847
9,366
34,923
وہ قومی اسمبلی میں واپس آئےگا،نہیں آیا،وہ صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑےگا،توڑ دیں،پرویزالہٰی ساتھ نہیں دےگا،ساتھ دیا،ق لیگ ٹوٹ جائےگی،نہیں ٹوٹی،پی ٹی آئی فارورڈبلاک بنےگا،نہیں بنا،اعتمادکا ووٹ نہیں لیاجاسکےگا،لےلیا کیا ابھی بھی عمران خان کو سیاست نہیں آتی،اب چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو
699
9,286
33,843
567,773
ایسے ہی ایک سوال ذہن میں آ گیا اپنےسب صاحبِ علم اور جمہوریت پسندوں سے بصدِ ادب پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر ملزم ضمانت پر ہو تو کیا وہ جج بھی بن سکتا ہے،کیا یہ بھی آئین کی بالادستی کہلائے گی اور کیا یہ بھی جمہوریت کا حسن کہلائے گا۔۔
2,707
11,486
33,626
ایسےہی ذہن میں آ رہا،25مئی لانگ مارچ والےدن جب خواتین کو پھینٹیاں پڑیں،8 مارچ ریلی والےدن جب خواتین کو ڈنڈے پڑے،زمان پارک محاصرےمیں جب100کے قریب خواتین2دن پولیس،آنسوگیس گھیرےمیں تھیں اور آج جب پولیس کرین سےدروازہ توڑ کر گھر میں گھسی اور اندر بشرٰی بی بی سمیت خواتین اکیلی تھیں تب کسی موقع پر بھی عورت مارچ والی،خواتین حقوق کی جنگیں لڑنےوالی اور لبرل،روشن خیال خواتین کیوں نہ بولیں،کیوں چُپ رہیں،کیا تحریک انصاف کی خواتین،خواتین نہیں یا خواتین کے سارے حقوق صرف مریم نواز تک ہی محدود۔۔ کوئی بتائےگا۔۔
761
11,888
32,581
999,739
وہ پوچھنا یہ تھا کہ آج کے انتخابات کے بعد سیلیکٹڈ الیکٹڈ ہوا ہے یا ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے۔۔
486
6,726
32,415
لاہور کے نواح میں رائے ونڈ کے قریب 25 ہزار کنال کے محل کا ایک وسیع و عریض رہائشی یونٹ ہمراہ زرعی فارم ہاؤس،سوئمنگ پول،شاندار واکنگ ٹریک،6 چھوٹے بڑے لان،جدید جِم،سپورٹس گراؤنڈ،بم پروف دیوار اور وسیع کار پارکنگ کے ساتھ کرائے کیلئے خالی ہے،مالکِ مکان لندن منتقل ہوچکا ہے۔۔
بنی گلہ میں چار سو کنال کا خوبصورت گھر کرایہ کیلیے خالی ہے مالک مکان پشاور منتقل ہوچکا ہے..
2,229
10,928
28,810
میں ملک سےباہر ہوں،سن رہا ہوں کہ میرےدوست عمران ریاض خان اور ملیحہ ہاشمی کو آف ائیر کردیا گیاہے،دکھ تو ہوا،مگر اس غلام در غلام معاشرےاور اس چندخاندانوں کی غلام جمہوریت میں ایسا ہوناایک فطری عمل ہے،میری دلی ہمدردیاں آپکےساتھ ہیں،وقت ایک سا نہیں رہتا،وقت بدلےگا۔۔ دعائیں۔۔ محبتیں۔۔
720
4,668
28,763
لگ رہا شہبازشریف کے کپڑے نہیں بِکے ورنہ آٹا سستا ہو چکا ہوتا۔۔
1,103
6,513
28,382
عدالتیں اگر رات کو کھل سکتی ہیں تو لوٹوں کو نااہل کیوں نہیں کرتیں۔۔عمران خان معزز عدلیہ کے پاس اس کا کوئی جواب ہے ؟
1,133
9,378
28,075
عمران ریاض کی گرفتاری افوسناک،پولیس ناکے،قانونی اسلحے کے لائسنس واپس لینا،بُلٹ پروف گاڑی کا اجازت نامہ منسوخ کرنا،درجن بھر ایف آئی آریں،دھمکیاں اور اب گرفتاری،ایسے ہتھکنڈوں سے نہ پہلے کچھ حاصل وصول ہوا اور نہ اب کچھ حاصل وصول ہوگا۔۔
827
9,455
27,646
ورلڈکپ جتوانےوالاکپتان،شوکت خانم ہسپتال،نمل یونیورسٹی بنانےوالا،8سال بریڈفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر رہنےوالا،ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ،سابق وزیراعظم اور دنیا کےہر فورم پر “مسلمان دہشت گرد نہیں”کامقدمہ لڑنےوالاعمران خان آج بحثیت دہشت گرد دہشت گردی عدالت میں ضمانت کروانےآئےگا۔۔
1,907
9,486
27,409
عمران خان کو مبارک اور پاکستان کو مبارک۔۔
388
4,214
26,230
باہرنکلو عمران خان،کہاں بزدل بن کر چھپےبیٹھےہو۔۔مریم نواز باہرنکلو عمران خان کہاں بزدل بن کر 4سالوں سےایون فیلڈ میں چھپےبیٹھے ہو،باہرنکلو عمران خان عدالتیں کہہ رہیں تم جھوٹ بول کر،نظام انصاف کی تضحیک کرکےلندن گئے،باہرنکلو مشکل وقت آئےتو کبھی جدہ تو کبھی تم لندن جا کرچھپ جاتےہو۔۔
681
8,752
25,849
451,718
بھٹوخاندان کی چوتھی نسل اقتدار میں،باچاخان کی چوتھی نسل،مفتی محمودکی تیسری نسل،چوہدری خاندان کی تیسری نسل،نواز،شہباز کی دوسری نسل،اچکزئی خاندان کی دوسری نسل اقتدار میں،ایم کیو ایم3دہائیوں سےاقتدارمیں اور ساڑھے3سالوں میں ملک تباہ کرگیا عمران خان۔۔ چشمِ بدور تیری منطق۔۔ کچھ۔۔ کچھ۔۔
995
10,922
25,754
رات کےآخری پہر فوادچوہدری کو بنِا وارنٹ گھرسےاٹھانا،آدھی رات کو بِنا وارنٹ پرویزالہٰی کےگھر ریڈ،آدھی رات کو شیخ رشیدکی گرفتاری،ڈھلتی رات ق لیگ کےعامرسعیدکو پکڑلینا،رات کےتیسرےپہر دوست عمران ریاض کی گرفتاری،پیاری پی ڈی ایم جب دن چڑھےگا تو کالی راتوں کےکالےکرتوتوں کا کیاجواب دو گے؟
813
8,045
25,287
407,395
وہ اپوزیشن جو ساڑھے تین سال سے عمران حکومت کو سیلیکٹڈ حکومت کہہ رہی تھی حکومت میں آنے سے پہلے ہی امپورٹڈ حکومت کا خطاب حاصل کر چکی۔۔ ہُن آرام جے۔۔ ہُن ٹھنڈ پے گئی جے۔۔
714
4,862
25,350
مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ “لوٹوں کی اصل جگہ باتھ روم ہوتی ہے“ اور پھر لوٹے اپنی اصل جگہ پہنچنا شروع ہو گئے۔۔
428
8,350
25,242
275,534
جنہوں نے بڑی مشکل سے خود کو ای سی ایل سے نکالا وہ کہہ رہے ہیں ہم نے پاکستان کو فٹیف سے نکالا۔۔ منقول۔۔
644
6,763
25,067
دو دن سےمدینہ میں پاکستانیوں کےطرح طرح کےسوال بھگت رہا ہوں،کوئی پوچھتا ہے مفرور،اشتہاری سعودیہ کیا لینے آ رہے،کوئی پوچھتا ہےامپورٹڈ حکومتی وفد میں اہل و عیال،مالشیے،کُک کیوں تھے،کوئی پوچھتا ہےضمانتوں پر ملزموں کی حکومت چل پائےگی۔۔ کیا وقت آ گیا ہم پر۔۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔۔
1,127
7,864
24,864
“ووٹ کو عزت دو” کا جنازہ پڑھانے پر نوازشریف کا شکریہ،عوام کو عمران حکومت کی قدر دلانے پر شہباز حکومت کا شکریہ،شہباز حکومت کو ٹکے ٹوکری کرنے پر مریم نواز کا شکریہ،ن لیگ کی لُٹیا ڈبونے پر زرداری صاحب کا شکریہ اور پوری اپوزیشن کو کہیں کا نہ چھوڑنے پر مولانا صاحب کا شکریہ۔۔ منقول۔۔
669
7,589
24,563
وہ سب جو یہ جُگتیں مار رہےتھےکہ عمران خان ڈر کر پشاور بھاگ گیا،عمران خان پشاور جا کر چُھپ گیا،اُن تمام سستےجُگت بازوں سےبس یہی کہنا کہ عمران خان تو واپس بنی گالہ پہنچ گیا،اب ذرا دو چار جُگتیں مار کر نوازشریف سےبھی کہیں کہ قبلہ آپ بھی تشریف لےآئیں،،اب تو حکومت بھی آپکی اپنی۔۔
644
7,624
24,302
کل عمران خان نے کہا “ کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے مخالفت نہیں کی “ آج چوہدری شجاعت بولے “ میں رہ گیا تھا “ منقول۔۔
494
5,946
24,046
دُکھی علامہ اقبال آج قائداعظم کےپاس گئےاورکہا”جناح صاحب دیکھ لیں جو پاکستان آپ نےبنایااُس میں میرا گھر بھی محفوظ نہیں رہا،یہ سنکرقائدِاعظم بولے،علامہ صاحب دُکھی نہ ہوں،جوپاکستان میں نےبنایا،اگر اس میں میری تصویرنوٹوں پر نہ ہوتی تو لوگ سمجھتےپاکستان بھٹو اورنوازشریف نےملکر بنایاہے
569
8,102
24,034
عمران خان کو سیاست کرنا نہ آئی،اقتدار میں آتا،رَج کےلُٹ مارکرتا،حکومت جاتی،ڈیل مارتا،باہرجاتا،سکون سےپارٹی چلاتا،اگر رنگےہاتھوں پکڑاجاتا،اپنےکیس لٹکاتا،فردِجرم لگنےلگتی،ڈیل مارتا،وزیراعظم،صدر بن جاتا۔۔ یہ قوم جگانے،ڈاکو بھگانےکیلئےسڑکوں پر مارا مارا پھررہا،اسےسیاست کرنا نہ آئی۔۔
862
8,457
23,990
عمران خان نے گھڑی نہیں بیچی پاکستان کی عزت بیچی ہے۔۔احسن اقبال سر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد نے نوازشریف،بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کو گھڑیاں تحفے میں دی تھیں،باقی چھوڑیں صرف مریم نواز والی گھڑی کا پتا کر کے بتائیں کہ وہاں پاکستان کی عزت بِک گئی یا بچ گئی۔۔؟
1,231
8,831
23,947
سوچ رہا ہوں گزرے 400 دنوں میں تحریکِ انصاف کی خواتین پر کیا کیا ظلم نہ ہوئے،گھر کے بیڈ روموں میں تھپڑ،سڑکوں چوراہوں پر پھینٹیاں،چھاپے،مقدمے،گرفتاریاں،جیلیں،حوالاتیں مگر مولانا سے اچکزئی تک،نوازشریف سے مریم نواز تک،شہبازشریف سے حمزہ تک،زرداری سے بلاول تک کوئی ایک لفظ نہ بولا،ایسا لگے اس ملک میں صرف فریال تالپور،مریم نواز ہی دو خواتین،ان کا ہی احترام اور ان کے ہی حقوق۔۔ افوسناک۔۔ شرمناک۔۔
615
10,320
23,269
483,402
جس پاکستان میں علامہ اقبال کا گھر محفوظ نہیں،جس پاکستان میں علامہ اقبال کی81سالہ بہو جسٹس ناصرہ اقبال بھی پولیس گردی کاشکار ہوجائیں وہ پاکستان علامہ اقبال کاپاکستان نہیں،اس پاکستان کا خواب علامہ اقبال نےنہیں دیکھاتھا،یہ شریفوں،زرداریوں کاپاکستان ہے یہ علامہ اقبال کاپاکستان نہیں۔۔
765
9,156
23,325
اگر باہر بیٹھا سزا یافتہ ملک چلا سکتا ہے تو باہر بیٹھا پاکستانی ووٹ کیوں نہیں ڈال سکتا۔۔
544
7,405
23,396
وہ بتانا یہ تھا کہ کل شہید ہونے والے کیپٹن عاقب جاوید کا 24 اگست کو نکاح تھا،گھر والے انہی تیاریوں میں لگے ہوئے تھے کہ۔۔ کیا عظیم بیٹے ہیں۔۔ وقت پڑنے پر غیر ملکی نہیں نکلتے،جان وار جاتے ہیں۔۔
902
3,985
22,975
ڈی چوک پر ہوں،سانس لینا مشکل ہو رہا ہے،اتنی آنسو گیس کی شیلنگ کہ ایک ایک کلومیٹر تک دھواں ہی دھواں ہے،کہنا صرف یہ ظالمو اب تو بند کر دو آنسو گیس شیلنگ،چھوٹے چھوٹے بچوں اور ماؤں،بہنوں،بیٹیوں کا ہی خیال کر لو،یاد رکھو اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔۔
582
7,768
22,664
شہباز گورننس کا رعب ختم،ڈار معشیت کا دبدبہ ختم،مولانا،زرداری تجربہ ختم،ڈالر ختم،خزانہ ختم،نیب ختم،کیسز ختم،کوئی پوچھے کہ یہ سب کیوں ختم تو کہنا اس لئیے ختم کہ عمران خان نے گھڑی بیچ دی تھی۔۔
517
6,188
22,058
503,184
ملک میں اس وقت ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہورہا ہے،بس قانون کا “ قا “سائلنٹ (silent) ہے۔۔ منقول۔۔
511
6,266
21,932
خواجہ آصف امریکہ گئے،فرمایا،ہم لبرل اور تحریکِ انصاف والےدینی رجحان رکھنےوالے،مفتاح اسماعیل امریکہ گئے،اور امربالمعروف و نہی عن المنکر کوعمران خان سےمنسوب کرتےہوئےعمران خان کو طالبان سےملاکر جُگت ماردی حد ہی ہوگئی،اورکتناخوش کرنا ہےامریکیوں کو،کیا اقتدارہی سب کچھ،دین کو تو بخش دو
1,354
8,031
21,624
چوہدری شجاعت صاحب بصدِ ادب کہنا یہ کہ آج آپ نے اپنی عمر بھر کی کمائی ضائع کر دی،آج آپ نے اپنی عمر بھر کی عزت داؤ پر لگا دی،آج آپ کے بچے اور بچوں کا اقتدار جیت گیا،آج آپکی اخلاقیات اور اصول ہار گئے،محترم جو آپ نے آج کیا اسے سیاست نہیں چتر چالاکی اور پیٹھ میں چھرا گھوپننا کہتےہیں۔۔
856
6,575
21,461
وزیراعظم @CMShehbaz صاحب بتانا یہ تھا کہ آپ کے کپڑے تو پتا نہیں کب بِکیں گے ہمارے کپڑے بِک گئے ہیں۔۔
775
5,567
21,360
ابھی تھوڑا صبر کریں۔۔ پٹرول،ڈیزل کے حوالے سے 30 روپے شہبازشریف کے حصے کے بڑھ چکے،30 روپے زرداری صاحب کے حصے کے بڑھ گئے ابھی 30 روپے مولانا صاحب کے حصے کے بڑھنا باقی ہیں۔۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔۔
916
6,558
21,355
ہم بھی کن بنارسی ٹھگوں کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں کہ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور یہ بنارسی ٹھگ پنجاب حکومت بچانے کے لئیے نوٹ اور عہدے بانٹتے پھر رہے ہیں۔۔
465
5,743
21,037
وزیراعظم شہبازشریف ہمراہِ کابینہ نوازشریف سے ملنے،رہنمائی لینے لندن جا رہے،اب پوچھنا یہ کہ کیا وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک مجرم اور اشتہاری سے کابینہ کے ہمراہ ملنے جانا،رہنمائی لینا بھی جمہوریت کا حُسن اور سویلین بالادستی ہی کہلائےگا ؟
965
7,702
21,275
فیٹف گرے لسٹ سے نکلنا میری محنت،بیرونِ ملک دوروں کا خرچہ جیب سے ادا کرتا ہوں۔۔بلاول بھٹو سر جی مانا ہم بے وقوف ہیں مگر اتنے بے وقوف بھی نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔۔
520
4,757
20,392
428,640
اگر شہبازشریف یا آصف زرداری،مریم نواز یا بلاول بھٹو صرف7دن یوٹیلٹی سٹورکےآٹے کی روٹی اور یوٹیلیٹی سٹورکےگھی میں یوٹیلیٹی سٹور سےخریدی ہوئی دالیں پکا کر کھا لیں اور بیمار نہ ہوں تو میں ایک سال روزانہ صبح اٹھنےسےپہلے”جئیےبھٹو” اور رات سونےکےبعد”میاں دےنعرے وجن گے”کےنعرے ماروں گا۔۔
900
6,458
20,417
ظلےشاہ کیس،نگران حکومت کی سنائی گئی کہانی کےمطابق ہوا کچھ یوں کہ۔۔ ظلےشاہ نےبڑی کوششش کےبعدمہربان پولیس کوڈھونڈا،ہنسی،خوشی گرفتاری دی،اصرار کرکےرحم دل پولیس سےڈنڈے کھائے،منتیں کرکےپولیس گاڑی میں بیٹھا،اہلکاروں کو چٹکلےسناتا پولیس گاڑی سےنکلا،اس اینگل سےاپنا ایکسیڈنٹ کیاکہ جسم پر26زخم لگیں،نازک اعضاء کچلےجائیں،پھرتب تک کسی کی مدد نہ لی جب تک اسےیقین نہ ہوگیاکہ وہ ہسپتال پہنچنےسےپہلےمرجائےگا اور چونکہ اس سارےعمل میں وہ بار بار عمران خان کا نام لےرہا تھالہذا پرچہ عمران خان پر کٹا۔۔
371
6,780
20,076
824,111
آج وزیراعظم شہبازشریف28گاڑیوں کےکارواں میں زرداری صاحب کی والدہ کی تعزیت کیلئےپہنچے،یاد رہےسب گاڑیاں پٹرول پر چل رہی تھیں اور پٹرول سرکاری تھا۔۔ یہ بھی یاد رہے یہ وہ حکومت جس کی مہنگائی نےعوام کی مَت مار رکھی اور یہ وہ حکومت جس کےپاس زہر کھانےکیلئےپیسےنہیں۔۔ کچھ شرم۔۔ کچھ حیاء۔۔
950
6,994
20,350
عمران خان صاحب،پرویز الہٰی صاحب۔۔ سرپرائز کی بھی کوئی حد ہوتی ہےسر۔۔ نواز،زرداری،شہباز اور انکی صحتیں،رانا صاحب،عطاء تارڑ کی محنتیں،حمزہ ہنگامی طور پر آ رہے،ملک احمد،حسن مرتضٰی سمیت کئی امیدوار شیروانیاں سلوا کر بیٹھے اور بیچارہ گورنر۔۔ نہ کریں۔۔سرپرائز کی بھی کوئی حد ہوتی ہےسر۔۔
287
4,430
20,001
404,944
ہمیں ورلڈکپ سے آؤٹ کرانے کیلئے جان بوجھ کر ہارنے والے آج اصل میں ہار کر خود بھی ورلڈکپ سے آؤٹ ہو گئے۔۔ جیسا کرو گے۔۔ویسا بھرو گے۔۔
651
2,407
20,047
وہ چاہتے ہیں مجھے قتل کر دیا جائے،مجھے مارنے کی سازش ہے،مجھے علم ہو چکا ہے،ایک ویڈیو ریکارڈ کروا دی ہے،اس میں سب کچھ بتا دیا ہے۔۔عمران خان
584
5,555
19,698
اعظم سواتی سےمعذرت،اعظم سواتی کی اہلیہ سےمعذرت،اعظم سواتی کی بیٹیوں سےمعذرت اور اعظم سواتی کی پوتیوں اور پورےخاندان سے معذرت۔۔ سواتی صاحب کیا کروں معذرت کےعلاوہ کچھ کر نہیں سکتا،اللہ تعالٰی آپکو اور آپکےخاندان کو ان مشکل اور کٹھن لمحوں سےنکالےاور اللہ تعالٰی آپکو صبر اور ہمت دے۔۔
443
4,857
19,634
جسٹس اطہر من اللہ صاحب آپکا 25 صفحاتی اختلافی نوٹ پڑھا،مجھے توقع تھی کہ جیسے آپ نے جج زیبا چوہدری کے حوالے سے ایک نامناسب بیان پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی چلائی ایسے ہی آپ اپنے اختلافی نوٹ میں یہ بھی تھویز دیتےکہ “میرے چیف جسٹس اور دو برادر ججز کی تضحیک،کردارکشی کرنے والوں کو بھی توہین عدالت میں بلایا جائے” مگر ایسا نہیں ہوا۔۔ سر یہ دوہرا معیار کیوں ؟
536
6,884
19,290
455,489
شہبازشریف صاحب،آپ نےعمران خان سے سیکیورٹی واپس لےلی،چلو وہ آپکا مخالف،آپ نےجسٹس کھوسہ،جسٹس ثاقب نثار،جسٹس عظمت سعیدشیخ سےسیکیورٹی واپس لےلی،چلو انہوں نےآپ کیخلاف فیصلےکرنےکی جرات مطلب غلطی کی مگر آپ نےمریم نواز کو کس خوشی میں وی وی آئی پی سیکیورٹی دےرکھی ہے؟ بتاناپسندفرمائیں گے۔۔
465
6,851
19,415
346,278
چیف جسٹس صاحب صحافیوں پر پرچے کوئی از خود نوٹس نہیں،شہبازگل جنسی تشدد ہوا یا نہیں کوئی نوٹس نہیں،ارشدشریف جلاوطنی،شہادت کوئی نوٹس نہیں حالانکہ چیف جسٹس صاحب ارشدشریف نےآپکو خط بھی لکھا اور اعظم سواتی پے در پےواقعات کوئی از خود نوٹس نہیں۔۔ چیف جسٹس صاحب کیوں ؟ چیف جسٹس صاحب کیوں ؟
1,653
7,232
19,284
عمران خان کی تقریر دکھانے پر پابندی قابلِ مذمت اور شرمناک،واقعی تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہی کہ تاریخ سے کسی نے کچھ سبق نہ سیکھا۔۔
513
5,077
19,167
ہمارا ہیرو ٹیپو سلطان۔۔ لڑنا پڑا تو مایوس نہیں کریں گے،مگر امن پہلی ترجیح۔۔ امن کی خاطر بھارتی پائلٹ رہا کر رہے۔۔ وزیراعظم صاحب 6 بالوں پر 6 چھکے۔۔ مودی بھی کیا یاد کرے گا۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔
815
3,473
19,468
چھُٹی کے دن حمزہ کے وکیل کو نہ صرف کُھلی عدالت مل گئی بلکہ کھُلی عدالت سے فوری اور سستا انصاف بھی مل گیا۔۔ میرے مالک۔۔میری قوم کو بھی ایسی مہربان عدالتیں اور مہربان منصف عطا فرما۔۔
2,346
4,748
19,227
شرمناک،شرمناک،شرمناک۔۔۔ یہ قاتلانہ حملہ ہے،یہ بزدلانہ حملہ ہے،بس کرو اور کتنا خون بہاؤ گئے،پاکستان پر رحم کرو۔۔ اللہ میرے پاکستان کی حفاظت فرما۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔
263
4,027
19,331
میر جعفر اور میر صادق سے میری مراد نوازشریف اور شہبازشریف ہیں۔۔عمران خان
819
4,689
19,005
جب تک زندہ ہوں اس ظلم اور نا انصافی کیخلاف لڑتا رہوں گا۔۔عمران خان
527
4,149
19,246
ارشدشریف اور صابرشاکر کو ہراساں کرنا،آدھی رات کو ارشدشریف کےگھر جانا اور مثالِ عبرت بنانےکےپیغام بھجوانا افسوسناک اور قابلِ مذمت۔۔ میرے پیارےحکمرانو۔۔ابھی تو آپکے اقتدار کی مہندی بھی خشک نہیں ہوئی،آپ ابھی سے ہی اقتداری رنگ میں رنگے گئے۔۔۔
530
6,946
18,967
کُٹھ پتلی،سیلیکٹڈ کو عظیم لیڈر بنا دیا۔۔ ٹرمپ جانی تجھے ڈر نہیں لگتا نہتی لڑکی سے۔۔
پاکستان میں اب ایک عظیم لیڈر ہے ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
1,136
4,031
18,915
زمان پارک میں بم بنانے کی فیکٹری لگی ہوئی تھی۔۔رانا ثناءاللہ اور ہماری اطلاع کے مطابق وہاں یہ سب کچھ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر نگرانی ہو رہا تھا،ہم نے 8 بم،تین ٹینک،2 توپیں،25 میزائل برآمد کر لئیے ہیں جبکہ طیارہ شکن غلیلیں اور ہیلی کاپٹر گرانے والے کینچے اس کے علاوہ ہیں۔۔
367
7,660
18,367
314,536
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ وہ خواتین و حضرات جو لانگ مارچ کیلئےابھی گھر سےنہیں نکلےان سےگذارش کی جاتی ہےکہ وہ اپنےپرس،بٹوے،موبائل گھر رکھکر نکلیں کیونکہ ہوسکتا ہےپولیس کو دیکھ کر آپکا پرس کلاشنکوف بن جائے،آپ کا بٹوہ رائفل ہوجائے یا آپ کا موبائل پستول کا روپ دھار لے۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔
358
5,942
18,665
امدادبحالی،زیادہ تجارت ممکن،عمران کرپشن جنگ جیت جائیں گے،ٹرمپ مسلہ کشمیرحل کرائیں،شکیل آفریدی کےساتھ عافیہ پربھی بات،عمران خان عمران پہلالیڈر،نہتےکشمیریوں کیلئےآواز اٹھائی،علی گیلانی عمران سادگی مہم کمال،عمرعبداللہ عمران سےمتاثر ہوئی،میلانیا کسی کوبھی ترس نہ آیااک نہتی لڑکی پر
916
4,062
18,675
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ وہ خواتین و حضرات جنہیں عمران حکومت کا 12 سو ارب کا ریلیف پیکج بہت تھوڑا مطلب اونٹ کے منہ میں زیرا لگتا تھا وہ تمام خواتین و حضرات اب شہباز حکومت کے 28 ارب ریلیف پیکج کے فضائل بتانے سنانے سے پرہیز کریں،یاد رہے پرہیز علاج سے بہتر ہے۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔
274
6,509
18,280
ہم پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنانے پر پی ڈی ایم حکومت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی شبانہ روز محنتوں کے بعد وہ وقت ضرور آئے گا جب مقبوضہ کشمیر کے مسلمان ہم سے اظہارِ ہمدردی و اظہارِ یکجہتی کریں گے۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر رہے پاکستان زندہ باد۔۔
438
6,423
18,319
ہوسکتا ہےاس باربھی عمران خان قسمت کےدھنی نکلیں،ہوسکتا ہےدوصوبےالیکشن میچ بھی عمران خان جیت جائیں،مگر اس وقت موجودہ صورتحال کو دیکھ کر پرویزالہٰی یاد آ رہے،عمران خان سےبار بار کہتے رہے۔۔ صوبائی اسمبلیاں نہ توڑیں کیونکہ اگر ہم اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں تو کیا گارنٹی ہےکہ نگران سیٹ اپ غیرجانبدار آئے،کیا گارنٹی ہےکہ الیکشن وقت پر ہوجائیں اور ہم نےاسمبلیاں توڑ دیں،ہماری حکومتیں نہ رہیں تو ہماری پناہ گاہیں ختم ہو جائیں گی مقدمے،پھینٹیاں،گرفتاریاں ہوں گیں۔۔ اور۔۔ سب کچھ ویسے ہی نکلا۔۔
1,307
3,420
18,149
748,516
ارشدشریف پر مقدمے کرنے والے طیب حسین اور عامر لغاری پر ڈیزل چوری،سمگلنگ سمیت کئی مقدمے،عمران ریاض پر مقدمہ کرنے والے گٹکا فروش عاشق قریشی پر 10 مقدمے،سوچ رہا ہوں ان پر پی ڈی ایم والوں کی نظر نہیں پڑی ورنہ یہ بھی آج وزیر،مشیر ہوتے۔۔
375
5,957
17,992
جو مشکل وقت میں اپنی قوم کو چھوڑ کر چھپ جائے اسے لیڈر نہیں گیدڑ کہتے ہیں۔۔مریم نواز سن لیں نوازشریف صاحب،اب تو مریم نواز بھی وہی کچھ کہہ رہی ہیں جو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔۔
267
6,107
17,933
351,642
محترم چیف جسٹس صاحب۔۔ کل جب قاسم سوری نےغیر آئینی رولنگ دی،رات کو عدالتیں کھلیں اور آپ نےانصاف کےتقاضےپورےکئیے محترم۔۔آج سپیکرقومی اسمبلی اورچیف الیکشن کمشنر 2 بار آئین توڑچکےیا غیر آئینی قدم اٹھاچکے محترم اب رات کو نہ سہی دن کو ہی عدالت لگا کر اس بار بھی انصاف کےتقاضےپورے کریں۔۔
814
6,512
17,852
557,823
اس کے بعد ملک میں جو بحران آئے گا،جو سیاسی انارکی پھیلے گی اس میں چوہدری شجاعت کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔۔
509
4,529
17,952
ہم اپنے بھائی ارشدشریف کو لینے ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔۔ ویلکم بیک ارشدبھائی۔۔😢😭
379
2,431
18,075
دل نہیں مانتاکہ عمران خان کسی کو کہیں گےکہ ہمارا آصف زرداری سےپیچ اپ کروادیں،سوال یہ بھی جب عمران خان آصف زرداری سمیت تمام پی ڈی ایم کو امریکی آلہ کار،سازش کرکےحکومت گرانےوالےغدار کہہ رہےتھےتب سےابتک آصف زرداری کیوں چُپ رہے،کیوں نہ بتایا کہ عمران خان تو پیچ اپ کےپیغامات بھیجتےرہے
1,736
5,030
17,801
بلاول بھٹو کہا کرتےتھےکہ شہبازشریف قاتلِ اعلٰی ہیں،ان سےماڈل ٹاؤن قتلوں کا حساب لیں گے،وہ شہبازشریف سے56کمپنیوں،آشیانہ ہاؤسنگ،ملتان میٹرو کرپشن کا حساب لیناچاہتےتھےاور آج بلاول بھٹو نےاپنا وعدہ پورا کردکھایا،وہ اپنےقاتلِ اعلٰی سےکرپشن کا حساب لینےکیلئےانکی کابینہ کےرکن بن گئے۔۔
715
6,468
17,691
اس اسمبلی سیشن میں کیاکیا دیکھنا پڑ رہا،خرابی صحت کی وجہ سےعدالت نہ پہنچ پانےوالےملزم ہٹےکٹےلمبی لمبی تقریریں جھاڑ رہے،منی لانڈرنگ،فراڈ،کرپشن کے ملزم آئین،قانون کےبھاشن دےرہے،ڈنکی ٹریڈنگ والےاخلاقیات کےدرس دےرہےاور ہر چارسال بعد لوٹےہوجانےوالےقوم کو پارلیمنٹ کا تقدس بتا،سمجھا رہے
423
4,581
17,600
صرف اچھی تقریر سے کیا ہوگا۔عمران خان کو آخر میں ہوائی فائرنگ بھی کرنی چاہئے تھی۔۔۔اپوزیشن ردِعمل۔۔
1,080
3,254
17,971
مریم اورنگزیب صاحبہ مجھے امید ہےکہ جس طرح ملک کی محبت میں ڈوب کر آپ نےعمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر پر گھر سےدفتر جانےکا خرچہ بتایا تھا اسی طرح ملک کی محبت میں ڈوب کر آپ شہبازشریف اور کابینہ کی سرکاری خرچ پر غیرسرکاری لندن یاترا کا خرچہ بھی بتائیں گی۔۔
533
6,596
17,403
لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا مگر پکڑ دھکڑ منصوبہ شروع ہوگیا مطلب لانگ مارچ شروع ہونےسےپہلےہی لانگ مارچ کو کامیاب بنانےکی کوششیں شروع اور یہ سب وہ کر رہےجو کل تک خود سڑکوں پر تھے،لانگ مارچ پہ لانگ مارچ کر رہےتھےاور جو کل تک کہہ رہےتھےکہ جلسے،جلوس،لانگ مارچ،دھرنےتو سب کاجمہوری حق۔۔
327
5,370
17,214
ایک طرف عمران خان،اسدقیصر،قاسم سوری،فوادچوہدری نےآئین توڑا،ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئیےجبکہ دوسری طرف حمزہ شہباز غیرآئینی وزیراعلٰی مگر وہ وزیراعلٰی رہیں،مطلب وہ خود کو وزیراعلٰی منتخب کروانےتک وزیراعلٰی رہیں،واہ جی واہ،ایسےہی تو میری عدلیہ128ممالک میں120ویں نمبر پر نہیں آئی۔۔
521
6,347
17,039
سعودی عرب میں 3 ہزار پاکستانی قیدیوں کا معاملہ اُٹھانے پر وزیرِاعظم @ImranKhanPTI آپ کا شکریہ۔۔ اللہ کرے سب پاکستانی واپس اپنے گھر آ جائیں۔۔
535
2,597
17,261
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ انتہائی خوشی اور فخر سے آگاہ کیا جاتا ہے کہ سٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق پی ڈی ایم حکومت روزانہ 37 کروڑ قرضہ لے رہی ہےاور پی ڈی ایم حکومت کے صرف 10 مہینوں میں مقامی قرضوں میں 22 فیصد جبکہ بیرونی قرضوں میں ساڑھے 38 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔
211
6,163
16,968
453,810
یقین نہیں آ رہا کہPTI اسلام آبادکی تینوں سیٹیں ہار جائے،گجرات میں قیصرہ الہٰی چوہدری سالک سےہارجا ئیں،سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے ہار جائیں،جیتتے جیتتے یاسمین راشد ہارجائیں،عالیہ حمزہ آخری لمحوں میں حمزہ شہباز سےہار جائیں اور تحریک انصاف راولپنڈی کی جیتی ہوئی دو سٹیں ہار جائے۔۔
538
7,002
17,202
196,589
میں اپنے معزز جج صاحبان سے بصدِ ادب پوچھنا چاہتا ہوں جب لوٹا کریسی عروج پر تھی،جب ارکانِ اسمبلی کی منڈی لگی ہوئی تھی اور جب منڈیٹ سے غداری ہو رہی تھی تب ازخود نوٹس کیوں نہ لیا گیا اور تب رات کو عدالتیں کیوں نہ لگیں۔۔؟۔۔عمران خان
716
5,573
17,048
وہ تو مقصود چپڑاسی فوت ہوگیا ہے ورنہ عین ممکن مسلم لیگ نگران وزیراعلٰی کیلئے اس کا نام بھی دے دیتی۔۔
490
3,130
16,492
365,983
اسحق ڈار وزراعظم کے طیارے میں آئے،سلمان شہباز کو وزیراعظم نے پھولوں کے ہار پہنائے،وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف وی آئی پی پروٹوکول میں وطن واپس پہنچے اور تینوں کو عدالتوں نے قبل از گرفتاری ریلیف دیا اور تینوں کو عدالتوں نے ضمانتیں دیں۔۔ اس نظام کو سلام۔۔ اس نظامِ انصاف کو سلام۔۔
500
5,091
16,484
380,621
میں توقع کررہا تھاکہ شہبازشریف جسٹس ناصرہ اقبال،یاسمین راشدسمیت ان تمام بےگناہ خواتین و بچوں سےمعذرت کریں گےجو گلوبٹوں کےہاتھوں بےعزت ہوئیں اور میں توقع کررہاتھاکہ شہبازشریف کہیں گےکہ آج سےمیں اور میری کابینہ نو سرکاری پٹرول اور ذاتی خرچہ ذاتی جیب سے مگرمیں توقع کس سےکررہا تھا۔۔
946
5,621
16,502
وزیرِاعظم سےصحیح جگہ پرصحیح لوگ لگانا،معاشی پالیسیوں،داخلی معاملات پر اختلاف اپنی جگہ مگرگذرے3دنوں میں امریکہ میں بیٹھ کرپاکستان،اسلام،کشمیرپر جودوٹوک موقف،وہ کمال کا نومعذرت خواہانہ رویہ،نوآئیں بائیں شائیں، نوخوشامدچاپلوسی،نوبھیک منگوماحول، نوپرچیاں،نوخاندانی سیریں دل خوش ہوگیا
470
3,707
16,905
ابھی خبر نظر سےگذری،عمران خان کےخلاف اسلام آباد کے11تھانوں میں14ایف آئی آر،اب نجانےعمران خان نےلانگ مارچ کےدوران کون سےاتنےجرائم کردئیےکہ ایک نہیں،دو نہیں،تین نہیں بلکہ 14ایف آئی آرز،اب ایک طرف جھوٹے مقدمے،گرفتاری کی کوششیں اور دوسری طرف گرینڈ ڈائیلاگ کی باتیں۔۔ منافقت زندہ باد۔۔
328
5,653
16,234
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں ہمارے اس بدبودار نظام کا سدا بہار لاڈلا شریف خاندان ہے،عمران خان بیچارہ تو خواہ مخواہ ہی بدنام ہے وہ جیسے کہتے ہیں نا بد سے بدنام بُرا۔۔
431
4,220
15,981
ویسےتو ہم نےکسی محسن کوکسی قابل نہیں چھوڑا پھربھی بتانایہ ہےکہ آج ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی83ویں سالگرہ ڈاکٹرصاحب بھی کبھی محسنِ پاکستان تھے بلاشبہ مرنےکےبعد یہ ہماری عزتوں،محبتوں،عقیدتوں کامحور ہو ہی جائیں گے مگردل پر پتھر رکھکر آج انکی زندگی میں کم ازکم ایک بارانکی صحت کیلئےدعا ہی
869
2,976
16,264
اسلام وعلیکم پاکستان۔۔ سیلاب زدگان اور “سپیشل افراد”کی امدای تقریبات میں شرکت کیلئےملک سےباہر ہوں،پاکستان چھوڑنےکی خبریں،باتیں سب افواہیں ہیں،دو دن بعد واپس آ رہا ہوں،بھاگنےوالوں میں سےنہیں ہوں اور پاکستان میری آکسیجن ہےبھلا کوئی آکسیجن کےبِنا زندہ رہ سکتاہے۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔
408
2,318
16,194
وہ سب جنہوں نےمیری بیگم کی بیماری کےدوران عیادت کی،مزاج پرسی کےپیغامات بھجوائے ان سب کا شکریہ۔۔ وہ سب جو میری بیگم کےانتقال کےبعد تعزیت کیلئےآئے،تعزیت کے پیغامات بھجوائے اور تعزیت کے ٹوئیٹس کئیے ان سب کا شکریہ۔۔ میں اور میرےبچےزندگی کےمشکل ترین لمحوں سےگذر رہےہیں دعا کی درخواست۔۔
2,410
835
16,156
ذرا غور کریں۔۔ شہید ہونے والے کرنل راشد تھےگلگت بلتستان کے میجر مقصودسندھ کے کیپٹن عارف اللہ خیبر پختوانخواہ کے لانس حوالدار ظہیر پنجاب سے اور سب کی یونٹ تھی آزاد کشمیر رجمنٹ۔۔ یہ ہے میری فوج۔۔ یہ ہے میرا پاکستان۔۔ دشمن بھلا ہمیں کیسے تقسیم کر سکتا ہے۔۔
388
3,213
16,049