ترکی میں طلاق کے بعد فاطمہ ادیم نامی خاتون شوہر کے گھر کی چھت، دروازے اور کھڑکیاں اکھاڑ کر اپنے ساتھ لیکر میکے چلی گئی. خاتون کا کہنا ہے کہ گھر کے یہ حصے ان کے پیسوں سے تعمیر کئے گئے تھے، چونکہ اب وہ اس گھر میں نہیں رہے گی لہذا ان کے پیسوں سے تعمیر حصے بھی نہیں رہیں گے،،،!!
🤣😝