#کچھ_نہیں_بدلا
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ افسوس موجودہ نظام میں پولیس کانسٹیبل، پٹواری اور تحصیل دار کی ٹرانسفر بھی وزیراعلیٰ کے بغیر نہیں ہوسکتی، ارتکاز وسائل کا ہو یا اختیارات کا معاشروں کو تباہی کی جانب ہی دھکیلتا ہے
@TahirulQadri@PATofficialPK@GandapurPAT@RaheeqAbbasi
بلا شبہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک فرد نہیں بلکہ عہد نو میں ملّتِ اِسلامیہ کے تابندہ و روشن مستقبل کی نوید ہیں۔
#HappyBirthDayDrQadri
@TahirulQadriUR
#حسین_زندہ_باد
خدا کی قسم حضور کے خانوادہ پاک بنو ہاشم کے چھوٹے سے چھوٹے بچے کو بھی قیامت کے دن حق شفاعت ہوگا۔ قیامت والے دن جس کی وہ شفاعت کرے گا بخشا جائے گا
@TahirulQadri@GandapurPAT@PATofficialPK
@SaifBhatti_MSM
@SherazPunjutha