جعلی خبروں کا سدباب کرنا نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، سابق وزیر اطلاعات و نشریات جاوید جبار کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
صحافیوں کو بھی حقیقت پر مبنی اور جعلی خبروں کے درمیان تفریق کرتے ہوئے احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے،
#APPNews
@fawadchaudhry
Sep 18, 2021 · 7:04 PM UTC
10
45
359

