فضل اللہ مر گیا تو خیبر پختونخوا میں کہیں بھی دو ہاتھ اسکے دعا کیلئے نہیں اُٹھے ۔ ممتاز قادری اور خادم رضوی کے جنازوں میں لاکھوں نے شرکت کی۔ سوات کی طالبانائزیشن عسکری اور سطحی تھی۔ پنجاب کی طالبانائزیشن وسیع، نظریاتی اور گہری ہے۔ ہمارے ساتھ بہت بڑاظلم ہوا،باقی ملک بچالیجئے۔

Apr 16, 2021 · 12:48 PM UTC

125
438
1,937