چئیرمین @ImranKhanPTI کو اٹک جیل میں انتہائی ناگفته بہ حالات میں قید رکھنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیراعظم کو جس غیرانسانی اور صحت و سلامتی کے بنیادی حقوق کے حوالے سے خطرناک حالات میں قید کیا گیا ھے وہ انتہائی نا قابلِ قبول اور شرمناک ہے۔
بغض، انتقام اور حسد کی آگ میں قانون اور اقدار کا خون کرنے والے اس فسطائی ٹولے کو عوام سے اپنے اعمال کا صلہ جلد مل جائے گا. ہمارے قائد کا ایمان مضبوط اور حوصلے بلند ہیں پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے۔ انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی ۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Aug 7, 2023 · 2:52 PM UTC
418
4,704
16,162
