آج پشاور میں متھرا کے میئر کے انتخاب میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی اس حقیقت کو مزید عیاں کرتی ھے کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کوئی کریک ڈاؤن، سنسر شپ اور خاموش کرنےکے ہتھکنڈے اس حقیقت کو بدل نہیں سکتے۔ آئی آئی پی ٹی آئی! #ہوگئی_انصاف_کی_جیت

Aug 6, 2023 · 4:53 PM UTC

198
3,390
14,152