آج شام 5 بجے ملک بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف پر امن احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ ہم زندہ قوم ہیں اور جو گولی عمران خان کو لگی ھے وہ دراصل اس قوم کی غیرت مجروح کرنے کی گھناؤنی سازش ھے۔ یہ قوم چپ نہیں بیٹھے گی۔
آپ سب سے لبرٹی چوک لاہور میں ملاقات ہوگی۔
Nov 5, 2022 · 8:54 AM UTC
316
3,235
11,892
