میں چئیرمین عمران خان کو ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ آج پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے سب کو پیغام دے دیا ھے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔ یہ جیت تحریکِ انصاف کی نہیں بلکہ 22 کروڑ پاکستانیوں کی ھے۔
Oct 16, 2022 · 6:14 PM UTC
700
2,176
15,897
