نون لیگ دہائیوں سے کردارکشی اور عزت دار خواتین پر کیچڑ اچھالنے کا کام مہارت سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ میں عطا تارڑ کی جانب سے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ کے بارے میں گھٹیا اور نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہوں ان نیچ حرکات سے عوامی پزیرائی نہیں بلکہ مزید رسوائی نون لیگ کا مقدر بنے گی

Jul 3, 2022 · 2:27 PM UTC

383
3,645
13,129