امپورٹڈ حکومت کے پروپیگنڈہ کے مطابق تحریکِ انصاف مسلح افراد کے ساتھ میدان میں اُتری ھے۔ جی ہاں ھم لیس ہیں لیکن اسلحے سے نہیں بلکہ ایمان, جذبے اور پرچموں سے۔ اس انقلاب کو روک سکو تو روک لو۔۔ #PakistanUnderFascism #حقیقی_آزادی_مارچ

May 25, 2022 · 12:02 PM UTC

188
4,288
12,738