تاریخ کے اوراق میں دیانتداری, حب الوطنی اور دلیری کا جب بھی ذکر ہوگا عمران خان کا نام سرِ فہرست آئیگا۔ قوم کل دیکھے گی کہ تاریخ کے اس موڑ پر کون حق کیساتھ تھا اور کون محض حقیر سے ذاتی مفاد کی خاطر باطل کے ہاتھوں بِک گیا۔ لیکن یاد رکھنا حقیقی فتح صرف حق کی ہوگی۔ انشاء اللہ

Apr 2, 2022 · 6:43 PM UTC

1,443
4,600
28,641