🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج
اور اپنی یاد سے کبھی غافل نہ فرمائے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
میری دُعا ہے
اللہ کا فضل و کرم ہمیشہ آپ کے ساتھ اور
اُس کے نگہبان فرشتے آپ کی
حفاظت کریں۔
آمین یارب العالمین
۔
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ کریم آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے،
اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرے
بیماریوں اور پریشانیوں سے
محفوظ فرمائے____!!
آمین یارب العالمین
۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ کی ہر قسم کی پریشانیوں کو
دور کرے اور آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اللہ تعالیٰ
آپ پر اپنی رحمتوں کا دروازہ کھلا رکھے
خوش و خرم اور صحت مند زِندگی
عطا فرمائے اور سب پریشانیاں
دور کرے۔
آمین
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہزاروں جمعے
نصیب فرمائے اور اپنی رحمتوں کے
سائے میں رکھے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
سندھ حکومت کا عمران خان کی رائے سے اختلاف
کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کرفیو نافذ کر کے راشن کے نام پر اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے کا بندوبست کر چُکے ہیں
پہلے سیلاب متاثرین کے نام اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا اب کرونا کے نام پر اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا جائے گا
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اور تمہارے چاہنے سے کُچھ نہیں ہوتا
جب تک اللہ نہ چاہے۔
القران
۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
یا اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے
ہماری مشکلیں آسان فرمان
شیطان کے شر سے محفوظ فرما
اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
یا اللہ اپنے حبیب کے صدقے ہم سب کو
بری گھڑی، برے لوگوں، بری نظر،اور
حاسدوں کے حسد سے ہمیشہ
محفوظ رکھنا
آمین یا رب العالمین
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
يا اللّٰہ پاک
جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان
ہیں اپنے پیارے حبیب کے صدقے
اُن کی پریشانیاں دور فرما۔!
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اے خالقِ کائنات
جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم سب
مبتلا ہیں تُو اُنہیں اپنی شانِ کریمی
سے حل کر دے ہمیں دُنیا و آخرت
کی ذلت و رسوائی سے بچا اور
دُنیا و آخرت کی بھلائی
عطا فرما۔ آمین
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
آج کا یہ دن آپ کے لئے برکت و عافیت والا ہو
خوش رہئے،ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہئے
اللہ ہر دُکھ دور فرمائے اور ہے انتہا
خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اے خالقِ کائنات
ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں
اپنی چاہت و رضا کی منزل تک پُہنچا اور
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
۔
سچ پوچھو تو خان صاحب پہ آج غُصہ بھی آرہا تھا ایسے ایسے دو ٹکے کے صحافی بیٹھ کر سوال کر رہے تھے جن کی خان صاحب کے سامنے بیٹھنے کی اوقات ہی نہیں تھی۔پر خان صاحب سنجیدگی سے ہر سوال کا جواب دے رہے تھے اِس بات کی خوشی ہوئی کہ ہمارا خان گریٹ ہے
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ جیسے انمول لوگوں کو اور
آپکے اہل خانہ کو ہر دُکھ درد بیماری
تکلیف اور آزمائش سے محفوظ رکھے
اور کسی کا محتاج نہ کرے۔
آمین یارب العالمین
۔
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
یا اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاء کاملہ عطا فرما
اور جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیوں کو
دور فرما دے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور بے حساب خوشیاں
عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ کرے کہ
آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار
صبحیں طلوع ہوں۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ
پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے خوشحالی والی
زِندگی نصیب کرے اپنی ذات کے سوا
کسی کا محتاج نہ کرے۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹🌺 السلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اے ہمارے رب ہمیں دُنیا میں
اور آخرت میں بھلائی عطا فرما
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے نجات دے۔
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
يا اللّٰہ پاک
جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان
ہیں اپنے پیارے حبیب کے صدقے
اُن کی پریشانیاں دور فرما۔!
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
وقتِ سحر دُعا ہے کہ"اللّٰہ تعالیٰ"
آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں
کے سائے میں رکھے،
ظاہری،باطنی،جسمانی
تکلیف سے محفوظ فرمائے
اور راحت جان،اطمنان قلب
رزق حلال اور صحت مند عُمر
عطا فرمائے
آمین
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
یا اللہ میں نے اپنا ہر معاملہ اور اپنی
فکر کو تیرے سُپرد کیا
یا اللہ مُجھے اُس چیز کی خوشخبری
عطا کردے
جو دُعا کی صورت میں نے تیری
بارگاہ میں پیش کی ہیں۔
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اے کائنات کے مالک میرے پیاروں کی
دلی مرادیں پوری فرما،
اے اللہ اُن کو ہر دُکھ،درد ،تکلیف،
پریشانی سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
یا اللہ
جِس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے،
اُسی طرح ہم سب کی مُشکلات کو
آسانیوں میں،بیماریوں کو تندرستی میں،
نفرتوں کو محبت میں،
غم کو خوشی میں بدل دے
آمین
۔
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ کو بری گھڑی ،برے لوگوں
اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
يا اللّٰہ پاک
جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان
ہیں اپنے پیارے حبیب کے صدقے
اُن کی پریشانیاں دور فرما۔!
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
یا اللہ! میرے والدین کو اُن ستر ہزار لوگوں
میں شامل فرما جو بغیرکسی حساب کتاب کے
جنت میں داخل ہوں گے۔
آمین یارب العالمین
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اے خالقِ کائنات
جن مشکلوں اور پریشانیوں میں ہم سب
مبتلا ہیں تُو اُنہیں اپنی شانِ کریمی
سے حل کر دے ہمیں دُنیا و آخرت
کی ذلت و رسوائی سے بچا اور
دُنیا و آخرت کی بھلائی
عطا فرما۔ آمین
۔
🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
وہ تمام محبتیں اور برکتیں جو اللہ اپنے
نیک اور خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے
وہ سب اللہ ربّ العزت آپ کو اور آپ کے
اہل خانہ کو نصیب عطا فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
تصویریں بولتی ہیں
اور کُچھ تو نہیں کہہ سکتا اور نہ ہی میرے پاس الفاظ ہیں
بس اتنا ضرور کہوں گا کہ
کسی غریب کو وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ بیٹھے ہوئے پہلے بار دیکھ رہا ہوں۔
شکریہ کپتان❤️🤲
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستانِ حیات پر ہمیشہ ہی برستی رہے،
اللہ ہمیشہ آپ کو تنگیوں،
تکلیفوں اور پریشانیوں
سے بچائے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اے میرے پروردگار
سلامتی ہو اُن پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی
میری دُعاؤں میں آجاتے ہیں
اور مُجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے
ہیں۔
آمین یارب العالمین
۔
جو فوجی جوان اس وقت کنٹرول لائن پر بھارتی گولہ باری کا جواب دے رہے ہیں اللہ پاک انہیں حوصلہ اور استقامت دےاور ان کی حفاظت فرمائے آمین
@PAKisiARMY @wedefenders
🌹🌺 السلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اللہ تمہارا نصیب اپنی مرضی سے لکھ چکا ہے
اور جو تم دُعا ابھی مانگ رہے ہو وہ بھی
اُسی نصیب کا حصہ ہے________!!
۔
🌹🌺 السّلام علیکم 🍀
🍀 صبح بخیر 🍀
🍀 جمعہ مبارک 🍀
اے ہمارے پروردگار!
ہمیں اپنی خاص رحمت عطا فرما اور
ہمارے لئے ہمارے کام میں کامیابی
كا سامان فراہم کر دے۔ آمین
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
بس اللّٰہ پر یقین رکھو
وہ تمہیں ویران کنویں سے نکال
کر ساری سلطنت کا بادشاہ بنا سکتا ہے۔
بےشک
۔
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
تمام عالم اسلام کو
دِل کی گہرائیوں سے
جشنِ عید میلادالنبی
مبارک ہو۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو
ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔
🌹🌺✨💫🍀 السلام علیکم 🍀✨💫
✨💫🍀 صبح اور زِندگی بخیر 🍀✨💫
✨💫🍀 جمعہ مبارک 🍀✨💫
میری دعا ہے کہ آپ
صحتمند اور خوشحال رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر اُس چیز سے
نوازے جِس میں خیر و برکت
عزت و راحت اور سکون ہو۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
۔