News & updates from the National Assembly of Pakistan; the Country's Sovereign Legislative body - Official RTs ≠ Endorsements

Islamabad, Pakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم عاشور پر پیغام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت۔ عاشورہ حق، صبر، استقامت اور قربانی کا عظیم پیغام دیتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی قربانیاں انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق واقعۂ کربلا حق و باطل کے معرکے میں حق کی سربلندی کی عظیم مثال ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق پیغامِ حسینی عدل، رواداری، اخوت اور برداشت کے فروغ کا درس دیتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانا اور حق پر قائم رہنا ہی پیغامِ کربلا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق واقعہ کربلا حق اور سچ پر ڈٹ جانے والے کیلئے عظیم مثال ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السّلام اور انکے رفقاء نے دین اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر جانیں قربان کیں، اسپیکر سردار ایاز صادق فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی جدو جہد پیغامِ کربلا کی یاد دلاتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق امتِ مسلمہ کو اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہوگا، اسپیکر سردار ایاز صادق عاشورہ ہمیں صبر، تحمل، برداشت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق واقعۂ کربلا حق، انصاف اور انسانی وقار کا آفاقی پیغام ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق #Ashura #Muharram @AyazSadiq122 @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @demp_moib
1
12
4,558
A delegation comprising Members of the Balochistan Assembly, parliamentary leaders, and members of the Balochistan Cabinet called on Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Ishaq Dar and Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq at Parliament House, Islamabad, today. On the occasion, Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Ishaq Dar and Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq underscored the importance of close coordination, constructive engagement, and a shared strategic vision between the Federation and the Province to advance Balochistan's development, strengthen peace and stability, promote public prosperity, and ensure good governance. They re-affirmed the Federal Government's unwavering commitment to extending every possible support for the province's sustainable development and the welfare of its people. The members of the Balochistan delegation commended the Federal Government's efforts for the development of the province and the well-being of its people, expressing satisfaction over the progress of ongoing development initiatives. They voiced confidence that continued federal support would further consolidate the process of development, prosperity, and lasting stability in Balochistan. The delegation also lauded the diplomatic efforts of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Ishaq Dar, and Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir, describing the successful signing of the Islamabad Memorandum of Understanding as a significant diplomatic milestone and a major step towards promoting peace and stability in the region. Among those present at the meeting were Governor Balochistan Sheikh Jaffar Khan Mandokhail, Chief Minister Balochistan Mir Sarfraz Ahmed Bugti, Speaker of the Balochistan Assembly Captain (Retd.) Abdul Khaliq Khan Achakzai, Member of the National Assembly Jamal Shah Kakar, Provincial Minister for Communications, Work, Physical Planning and House, Mr. Saleem Ahmed, Provincial Minister for Food Noor Muhammad Dummar, Provincial Minister for Education Raheela Hameed Khan Durrani, Provincial Minister for Revenue Mir Muhammad Asim Kurd Gello, Provincial Minister for Fisheries and Coastal Development Barkat Ali Rind, Provincial Minister for Culture and Tourism, Law and Parliamentary Affairs Nawabzada Muhammad Zarain Khan Magsi, Provincial Minister for Excise and Taxation Muhammad Khan Lehri, and Members of the Provincial Assembly Zarak Khan, Ashok Kumar, Dr. Rubaba, Hadiya Nawaz, and Muhammad Khan Toor. @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @PaBalochistan @dpr_gob @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @demp_moib
2
1
2,569
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز اور اراکین پر مشتمل وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود، وفاق اور بلوچستان کے درمیان تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام، عوامی خوشحالی اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے وفاق اور صوبے کے درمیان مؤثر رابطے، باہمی تعاون اور مشترکہ حکمتِ عملی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ اراکین بلوچستان کے وفد نے بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وفد نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وفاقی حکومت کی مسلسل معاونت سے بلوچستان میں ترقی، خوشحالی اور استحکام کا عمل مزید مستحکم ہوگا۔ وفد نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کامیاب دستخط کو خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا۔ ملاقات میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ , صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، صوبائی وزیر ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو، صوبائی وزیر ماہی گیری و ساحلی ترقی برکت علی رند، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت، قانون و پارلیمانی امور نوابزادہ محمد زرین خان مگسی، صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن محمد خان لہڑی، اراکینِ صوبائی اسمبلی زرک خان، اشوک کمار، ڈاکٹر ربابہ، ہادیہ نواز اور محمد خان طور نے اجلاس میں شرکت کی اور مختلف عوامی، پارلیمانی اور صوبائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان کی ترقی، عوامی فلاح و بہبود، جمہوری اقدار کے فروغ اور مؤثر قانون سازی کے عزم کا اعادہ کیا۔ @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @PaBalochistan @dpr_gob @appcsocialmedia @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @demp_moib
2
2,470
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ نعیمہ کشور خان کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2
1
1
3,049
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی محمد عاطف خان کا اظہار خیال #BudgetSession
2,712
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کا چارجڈ ایکسپینڈیچر کے حوالے سے اظہار خیال @AamirDogar155 #BudgetSession
1
2,702
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی حمید حسین وزارت خزانہ سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2
2,779
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی شاہد احمد کا کیبنٹ ڈویژن سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال @ShahidkhattakSk #BudgetSession
1
3
2,776
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ نعیمہ کیشور خان کا کیبنٹ ڈویژن سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال @NaeemaKishwr #BudgetSession
2,640
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کا کیبنٹ ڈویژن سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
1
2,517
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی خواجہ شیراز محمود کا کیبنٹ ڈویژن سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
1
2,378
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کیبنٹ ڈویژن سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال @Ali_MuhammadPTI #BudgetSession
2
2
3,615
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا اظہار خیال @Ali_MuhammadPTI #BudgetSession
2
2
1,348
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا اظہار خیال @Ali_MuhammadPTI #BudgetSession
2
5
3,716
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2,586
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026-27 کے دوران رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2
2,640
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی محمد معظم علی خان کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
1
2,607
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی حمید حسین کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2,422
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ نعیمہ کشور خان کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال @NaeemaKishwr #BudgetSession
1
2
2,667
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 2026 27 کے دوران رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ کا وزارت داخلہ و انسداد منشیات سے متعلق کٹوتی کی تحریک پر اظہار خیال #BudgetSession
2,935