محبت میں انوکھی قربانی
ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ یونین کونسل چڑا فتح پور کےرہنے والے اس نوجوان محسن کشمیری کو سلام جس نے اپنی محبوبہ کی فرمائش پر سب دانت نکلوا کر محبوبہ(بیگم) کو ہار بنا کر پیش کر دیا
ناقدین کی رائےہے
تاج محل کے بعد یہ اب تک کی بہت بڑی قربانی ہے
اب آزما لو آپ